نئی دلی 25اکتوبر (کے ایم ایس) دبئی میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ میں پاکستان کی طرف سے بھارت کوعبرتباک شکست کے بعد سوشل میڈیا پر بھارتی بائولر محمد شامی کے خلاف غلیظ زبان استعمال کی گئی ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق عالمی کپ کے گروپ دو کے اس میچ میں پاکستان نے بھارت کو 10وکٹوں سے شکست دے کر تاریخ رقم کی۔تاہم بھارت کی شکست پر سوشل …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 25 اکتوبر, 2021
روم ، اٹلی اور گلاسکو میں بھارت مخالف مظاہرے کئے جائیں گے
برمنگھم 25اکتوبر (کے ایم ایس) تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے کہا ہے کہ کشمیری ، پاکستانی اور تمام یگر کمیونٹی بالترتیب 31اکتوبراور 2نومبر کو روم ، اٹلی اور گلاسگو برطانیہ میں بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم کو بے نقاب کرنے اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرے کریں گے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فہیم کیانی نے برمنگھم میں ایک …
تفصیل۔۔۔پلوامہ میں دستی بم حملہ
سرینگر25اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں نامعلوم افراد نے ضلع پلوامہ کے علاقے کاکہ پورہ میں بھارتی فورسز پر دستی بم سے حملہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ دستی بم سے کاکہ پورہ پولیس اسٹیشن پر حملہ کیاگیا تاہم وہ باہر گر کر پھٹ گیا حملے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی …
تفصیل۔۔۔27اکتوبر جمو ں وکشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے
سرینگر25اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں حریت رہنمائوں اور تنظیموں نے 27اکتوبر کوجموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی فورسز نے اس دن کشمیری عوام کی مرضی کے برخلاف جموں وکشمیر پر قبضہ کر لیا تھا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ، جموں و کشمیر پیپلز پولیٹیکل پارٹی کے چیئرمین انجینئر ہلال احمد …
تفصیل۔۔۔اہلخانہ کی طرف سے شہید کشمیری نوجوان شاہد کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ
سرینگر25اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں گزشتہ روز بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی طرف سے وحشیانہ طور پر قتل کئے گئے 20سالہ محنت کش کشمیری شاہد احمدکے بھائی نے اپنے بھائی کے بہیمانہ قتل کی تحقیقات کسی بین الاقوامی ادارے سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقتول شاہد احمد کے چھوٹے بھائی …
تفصیل۔۔۔حریت فورم کی طرف سے کشمیری محنت کش شاہد اعجاز کے قتل کی شدید مذمت
سرینگر25اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سرپرستی میں قائم حریت فورم نے بیج بہاڑہ کے علاقے آرونی میں ایک کشمیری محنت کش شاہد اعجاز احمد کے بلا اشتعال قتل کی شدید مذمت کی ہے جو اپنے خاندان کا واحد کفیل تھا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت فورم نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہاہے کہ بھارتی …
تفصیل۔۔۔بھارت جیلوں میں نظربند حریت پسند نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کر رہا ہے
اسلام آباد25اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموںو کشمیر پیپلز موومنٹ کے وائس چیئرمین عبدلمجید ملک، جموں و کشمیر پیر پنجال فریڈم موومنٹ کے وائس چیئرمین قاضی عمران اور جموں و کشمیر پیپلز ایسوسی ایشن کے کنوینر خالد شبیر نے کہا ہے کہ بھارت اب جیلوں میں نظربند حریت پسند نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کر کے تحریک آزادی کو بدنام …
تفصیل۔۔۔بھارتی مظالم کی تحقیقات اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ذریعے کرانے کا مطالبہ
سرینگر25اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے علاقے میں خوف و دہشت کا ماحول پیدا کرنے کے لئے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک بے گناہ مزدور اورایک زیر حراست نوجوان کے وحشیانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں شوپیان میں …
تفصیل۔۔۔کشمیریوں کے عزم وہمت نے قابض بھارتی فورسز کو بوکھلاہٹ کا شکار کر دیا ہے: تحریک وحدت اسلامی
سرینگر25اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںتحریک وحدت اسلامی جموں و کشمیر نے بیگناہ کشمیری نوجوانوں کے جعلی مقابلوں میں قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے اپنی فورسز کو کشمیریوں کی نسل کشی کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق تحریک وحدت اسلامی کی مجلس مشاورت کا …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت ایک پالیسی کے تحت گرفتارنوجوانوں کو پونچھ کے جنگلات میں لاکر شہیدکرنے لگی
اسلام آباد 25 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارتی حکام کا یہ اعتراف کہ ضلع پونچھ کے علاقے مینڈھر میں ایک جعلی مقابلے میں شہید ہونے والا نوجوان ضیاءمصطفی جنوری 2003 سے جموں کی کوٹ بھلوال جیل میں نظر بند تھا اور اسے مینڈھر میں نام نہاد جھڑپ کے مقام پرلایاگیاتھا، اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ مودی حکومت پونچھ اورراجوری میں پندرہ روز سے جاری فوجی آپریشن کی آڑ …
تفصیل۔۔۔