مالے 22 اکتوبر (کے ایم ایس) مالدیپ سے بھارتی فوجیوں کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ہزاروں لوگوں نے دارلحکومت مالے شہر کی سڑکوں پر مارچ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ”اپوزیشن پروگریسو کانگریس اتحاد “کے زیر اہتمام احتجاج آج سہ پہر چار بجے پروگریسو پارٹی آف مالدیپ کے سامنے شروع ہوا۔ بعد ازاں مظاہرین نے شہر میںBoduthakurufaanu Magu سےAmeeni Magu تک مارچ کیا۔ مارچ میں شریک ہزاروں لوگوں …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 22 اکتوبر, 2021
کالے قانون ”پی ایس اے“ کے تحت نظر بند26کشمیریوں کو آگرہ جیل منتقل کیا گیا
سرینگر 22اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میںوادی کشمیر کے مختلف علاقوں سے رواں ماہ گرفتار کیے گئے 26کشمیریوں کو بھارتی ریاست اترپردیش کی آگرہ جیل میں منتقل کر دیا گیا۔ گرفتاری کے بعد ان پر کالا قانون ”پبلک سیفٹی ایکٹ“ ( پی ایس اے) لاگو کیا گیاہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق خبر رسا ں ادارے ”کشمیر ڈاٹ کام “(کے ڈی سی)نے …
تفصیل۔۔۔نئی دلی: ہندو انتہا پسند نماز میں خلل ڈالتے ، ہندو نعرے لگاتے رہے
نئی دلی 22اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارتی ریاست ہریانہ کے شہرGurgaonمیں ہند و انتہا پسندوں نے ایک مرتبہ پھر جمعہ کی نماز میں خلل ڈالا اور ہندو نعرے لگائے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گڑگاوں کے سیکٹر 12-A میں مسلمان ایک سرکاری زمین پر نماز پڑھ رہے تھے کہ وشواہندو پریشد، بجرنگ دل اور دیگر ہند و انتہا پسند تنظیموں سے وابستہ کارکنوں نے اس دوران ل …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجی بیگناہ کشمیری نوجوانوں کو قتل کر رہے ہیں، یوسف نقاش
سرینگر 22اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں اسلامک پولیٹیکل پارٹی کے چیئرمین محمد یوسف نقاش نے کہا ہے کہ بھارتی فوجی مقبوضہ علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی نام نہاد کارروائیوں کے دوران بیگناہ کشمیری نوجوانوں کو قتل کر رہے ہیں۔ محمد یوسف نقاش نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں اقلیتی طبقے سے وابستہ شہریوں کے حالیہ قتل کو بھارتی خفیہ …
تفصیل۔۔۔بیج بہاڑہ قتل عام کے متاثرہ خاندان 28برس کا عرصہ گزرنے کے باوجود انصاف کے منتظر
سرینگر 22اکتوبر ( کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بیج بہاڑہ قتل عام کے شہداءکے اہل خانہ 28برس کا طویل عرصہ گزرنے باوجود انصاف کے منتظر ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں قتل عام کے 28 برس مکمل ہونے پر کہا گیا ہے کہ سانحہ بیج بہاڑہ بھارتی فوجیوں کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں …
تفصیل۔۔۔قابض انتظامیہ نے کشمیریوں کو جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ اداکرنے کی اجازت نہیں دی
سرینگر22 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںقابض انتظامیہ نے ایک بار پھرلوگوں کو جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی ۔ مقامی لوگوںنے میڈیا کو ٹیلی فون پر بتایا ہے کہ بھارتی فورسز کے اہلکارں کی بھاری تعداد نوہٹہ میں تعینات کی گئی تھی جنہوں نے انہیں نماز جمعہ ادا کرنے کی غرض سے تاریخی …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس کی طرف سے موٹرسائیکلوں کی ضبطگی کشمیریوں کیلئے اجتماعی سزا ہے ، محبوبہ مفتی
سرینگر22اکتوبر ( کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارتی پولیس کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں بڑی تعداد میں موٹر سائیکلوں کو ضبط کرناکشمیریوں کیلئے ایک "اجتماعی سزا” اورکشمیری نوجوانوں سے انکا روز چھیننے کی ایک کوشش ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے رواں ہفتے …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے میرے بھائی کو جعلی مقابلے میں شہید کیا، محمد یوسف
سرینگر 22اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس کی طرف سے ضلع شوپیاں میں دو عسکریت پسندوں کو مارنے کے دعوے کے چند گھنٹوں بعد ایک مقتول کے لواحقین نے اسکی بے گناہی کی دہائی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عدالت میں پیشی کے لیے جا رہا تھاکہ اس دوران اسے جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا۔کشمیر میڈیا …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:غیر کشمیری کی لاش اسلام آباد سے برآمد
سرینگر22اکتوبر ( کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد سے ایک غیر کشمیری کی لاش ملی ہے۔ ضلع کے علاقے جنگلات منڈی میں پراسرار حالات میں ایک غیر کشمیری شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ادھر اسلام آباد اور ڈوڈہ کے اضلاع میں سڑک کے دوحادثات میں ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔
تفصیل۔۔۔پیپلز فریڈم لیگ کی طرف سے احسن اونتو پربھارتی پولیس کے حملے کی مذمت
سرینگر22اکتوبر ( کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموں وکشمیر میں پیپلز فریڈم لیگ نے انسانی حقوق کے کارکن محمد احسن اونتو پر بھارتی پولیس اور آر ایس ایس کے غنڈوں کے حملے کی شدیدمذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پیپلز لیگ کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں افسوس ظاہر کیاکہ محمد احسن اونتو کو میڈیا میں نہتے کشمیریوں پر …
تفصیل۔۔۔