Daily Archives: 10 اکتوبر, 2021

مقبوضہ جموں وکشمیر :بھارتی پولیس نے آج 9سو نوجوان گرفتار کر لیے

مقبوضہ جموں وکشمیر :بھارتی پولیس نے آج 9سو نوجوان گرفتار کر لیے

سرینگر10اکتوبر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پولیس نے ایک بڑا کریک ڈاﺅن کرتے ہوئے آج (اتوار)9سو سے زائد نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ا ن نوجوانوں کو مجاہدین کیلئے کام کرنے کے بے بنیاد اور جھوٹے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی خبروں میں کہا گیا کہ آج بڑے پیمانے پر کی جانے والی یہ گرفتاریاں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر: مودی حکومت نے مزید 7سو گجر خاندانوں کو 15روز میں گھر خالی کرنے کا حکم دیدیا

  سرینگر 10اکتوبر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے کشمیریوں کو زمین اور جائیدار سے بے دخل کرنے کی اپنی مذموم مہم کو آگے بڑھائے ہوئے ضلع اسلام آباد کے علاقے راک برہ میں گوجر بکروال برادری کے کم از کم سات سو خاندانوں کو پندرہ روز کے اندر اندر گھر خالی کر کے یہا ں سے چلے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں پیش آنے والے حالیہ واقعات دفعہ 370کی منسوخی کا نتیجہ ہیں، پنڈت رہنما

سرینگر10اکتوبر( کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کشمیری پنڈتوں کی نمائندہ تنظیم ” کشمیری پنڈت سنگرش سمیتی“ کے سربراہ سنجے کے ٹکو( Sanjay K Tickoo) نے علاقے میں حالات ٹھیک ہونے کے مودی حکومت کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے جیسے یہاں 1990 جیسی صورتحال واپس آگئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں وکشمیر میں قتل کے …

تفصیل۔۔۔

این آئی اے عدالت نے آسیہ اندرابی اور دیگر آٹھ افراد پر فردجرم عائد کردی

این آئی اے عدالت نے آسیہ اندرابی اور دیگر آٹھ افراد پر فردجرم عائد کردی

مقبوضہ جموں وکشمیر میں 50 سے زائد سرپنچوں اور پنچوں نے استعفیٰ دیا سرینگر 10اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی نامزد عدالت نے تین سال پرانے جھوٹے مقدمے میں دختران ملت کی غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرپرسن آسیہ اندرابی اور دیگر آٹھ افراد پر فردجرم عائد کردی ہے۔ کشمیر میڈیا …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں دلت نوجوان کو پیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ اتاراگیا

بھارت میں دلت نوجوان کو پیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ اتاراگیا

راجستھان 10 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست راجستھان میں ضلع ہنومان گڑھ کے علاقے پریم پورہ میں ایک دلت نوجوان کو ہندو انتہاپسندوں کے ایک گروہ نے پیٹ پیٹ قتل کرنے کے بعد لاش گھر کے باہر پھینک دی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حملہ آوروں نے واقعے کی ویڈیو بھی بنائی اور اسے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا۔ خبر رساں ادارے ساوتھ ایشین وائر کے مطابق نوجوان کے …

تفصیل۔۔۔

بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں جبر واستبداد کی تمام حدیں پار کر لی ہیں،کل جماعتی حریت کانفرنس

بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں جبر واستبداد کی تمام حدیں پار کر لی ہیں،کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر 10 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے کے اطراف واکناف میں کلی طور پر غیر یقینی صورتحال اور خوف و دہشت کا ماحول پید کرنے کیلئے نریندر مودی کی فسطائی بھارتی کی طرف سے علاقے میں طاقت کے بے دریغ استعمال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابقکل جماعتی …

تفصیل۔۔۔

بڑی طاقتیں فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا غلط استعمال کررہی ہیں: رپورٹ

بڑی طاقتیں فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا غلط استعمال کررہی ہیں: رپورٹ

  اسلام آباد 10 اکتوبر (کے ایم ایس) بڑی طاقتیں اور ان کے اتحادی ممالک ا پنے سیاسی مقاصد کے لئے فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا غلط استعمال کررہے ہیں تاکہ پاکستان جیسے ممالک کوان کے موقف کی حمایت پر مجبور کیا جاسکے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو ایف اے ٹی ایف …

تفصیل۔۔۔

کوئی بھی سکھ کشمیر چھوڑ کر نہیں جائے گا، یونائیٹڈ سکھ فورم

  سرینگر 10اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں” یونائیٹڈ سکھ فورم“ نے دو اساتذہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی سکھ کشمیر نہیں چھوڑے گا ۔ فورم نے مقبوضہ علاقے کی تمام برادریوں سے اپیل کی کہ وہ متحد ہو جائیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یونائیٹڈ سکھ فورم کے صدر منمیت سنگھ نے سرینگر میں ایک میڈیا …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کی شدیدمذمت

مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کی شدیدمذمت

اسلام آباد 10 اکتوبر (کے ایم ایس) جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ ، جموں و کشمیر پیر پنجال فریڈم موومنٹ اور جموں و کشمیر پیپلز ایسوسی ایشن نے غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کی شدیدمذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ کے وائس چیئرمین عبدالمجید ملک ، جموں و کشمیر پیر پنجال فریڈم …

تفصیل۔۔۔

بابائے حریت سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مظفر آباد میں ریلی کا اہتمام

بابائے حریت سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مظفر آباد میں ریلی کا اہتمام

  مظفرآباد10اکتوبر (کے ایم ایس)پاسبان حریت جموں وکشمیر نے بابائے حریت شہید سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مظفر آباد میں ایک ریلی کا انعقاد کیا ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ریلی میں خواتین، بچوں، بزرگوں اور نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاءنے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر شہید قائد کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نعرے درج تھے۔مظفرآبادکی فضاءاسلام، …

تفصیل۔۔۔