Daily Archives: 8 اکتوبر, 2021

عالمی صحافتی تنظیموں کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں پریس کی آزادی کا مطالبہ

عالمی صحافتی تنظیموں کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں پریس کی آزادی کا مطالبہ

سرینگر08اکتوبر( کے ایم ایس)برسلز میں قائم صحافتی تنظیم انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس( آئی ایف جے) اور اس سے وابستہ انڈین جرنلسٹس یونین ( آئی جے یو) اور نیشنل یونین آف جرنلسٹس انڈیا( این یو جے آئی)نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں انتظامیہ کی طرف سے صحافیوں پر عائدکی جانے والی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس اور دیگر کی …

تفصیل۔۔۔

سرینگر:بھارتی فورسز نے ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا

  سرینگر08 اکتو بر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج شام سرینگر میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیاجس سے گزشتہ روز سے شہید ہونے والے کشمیریوں کی تعداد بڑھ کر دو ہو گئی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق قابض پولیس اہلکاروںنے نوجوان کو سرینگر کے علاقے نٹی پورہ میں فائرنگ کر …

تفصیل۔۔۔

پلوامہ: بھارتی پولیس اہلکار اپنی بندوق سے نکلنے والی گولی لگنے سے زخمی

پلوامہ: بھارتی پولیس اہلکار اپنی بندوق سے نکلنے والی گولی لگنے سے زخمی

سرینگر 08اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی پولیس کا ایک اہلکار اپنی سروس رائفل سے حادثاتی طورپر نکلنے والی گولی گلنے سے زخمی ہو گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ہیڈکانسٹیبل بشارت احمد کا پاﺅں گولی لگنے سے زخمی ہو گیا۔زخمی ہیڈکانسٹیبل کو علاج کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔

تفصیل۔۔۔

بھارت مزاحمتی تحریک سے وابستہ کشمیریوں کے خلاف کارروائی تیز کرے گا: رپورٹ

  سرینگر 08اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارت نے اپنے نام نہاد انسداد دہشت گردی کے سرکردہ ماہرین کو مقبوضہ جموں و کشمیر بھیج دیا ہے تاکہ جاری مزاحمتی تحریک سے وابستہ کشمیریوں کو ختم کرنے کیلئے مقامی پولیس کی مدد کی جا سکے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ”ہندوستان ٹائمز“ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ پیش رفت بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کی طرف …

تفصیل۔۔۔

بھارتی تکبر نے خطے کو ایٹمی جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس

بھارتی تکبر نے خطے کو ایٹمی جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر 08اکتوبر( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے دس لاکھ بھارتی فورسز اہلکاروں کی موجودگی میں علاقے کی موجودہ صورت حال کو کشمیر کی مزاحمتی تاریخ میں اب تک کی سب سے نازک قرار دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فوجیوں …

تفصیل۔۔۔

شہریوں کے قتل نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں خوف ودہشت کاماحول پیدا کردیا ہے، پی اے جی ڈی

  سرینگر 08اکتوبر( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں علاقائی سیاسی جماعتوں کے اتحاد” پیپلز الائنس فار گپکر ڈیکلریشن“ (پی اے جی ڈی) نے شہریو ں کے حالیہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے کی موجودہ صورتحال بھارتی حکومت کی پالیسیوں کی ناکامی کا نتیجہ ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ علاقے کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی فوجیوں نے ایک شہری کو شہیدکر دیا

بھارت نے کشمیریوں کیخلاف جنگ چھیڑرکھی ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس سرینگر 08اکتوبر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں ایک شہری کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نہتے شہری پرویز احمد کو بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں نے ضلع میں منگہال پل …

تفصیل۔۔۔

سرینگر: مقتول پرنسپل کے اہلخانہ کا احتجاجی دھرنا

سرینگر: مقتول پرنسپل کے اہلخانہ کا احتجاجی دھرنا

سرینگر 08اکتوبر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سرینگر کے ایک سکول کے مقتول پرنسپل کے اہلخانہ اور رشتہ داروں نے آج شہر میں سول سیکرٹریٹ کے باہر احتجاجی دھرنا دیااور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق عینی شاہدین نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ سکھ برادری کے ارکان جن میں اکثریت مقتول پرنسپل سپیندر کور کے اہلخانہ اور …

تفصیل۔۔۔

تحریک حریت کے قائم مقام چیئرمین کی دوبارہ گرفتاری کی مذمت

تحریک حریت کے قائم مقام چیئرمین کی دوبارہ گرفتاری کی مذمت

اسلام آباد 08اکتوبر (کے ایم ایس ) تحریک حریت جموں و کشمیر کے کنوینر غلام محمد صفی نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ کی طرف سے پارٹی کے قائم مقام چیئرمین امیر حمزہ کی دوبارہ گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس نے انہیں گرفتار کر کے بانڈی پورہ پولیس سٹیشن میں نظربند کردیا ہے ۔امیر حمزہ کو تقریباً ایک …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی حکومت اور اسکی غلط پالیسیاں کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی ذمہ دار ہیں،محبوبہ مفتی

بی جے پی حکومت اور اسکی غلط پالیسیاں کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی ذمہ دار ہیں،محبوبہ مفتی

سرینگر08اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت اور کشمیر کے بارے میں اس کی غلط پالیسیاں مقبوضہ علاقے کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال کی براہ راست ذمہ دار ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے سرینگر میں گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں قتل ہونے …

تفصیل۔۔۔