سرینگر16اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین سید علی گیلانی کے دوران حراست انتقال کے 45 دن بعد قابض حکام نے ہفتے کے روز ان کے نواسے انیس الاسلام کو سرکاری ملازمت سے برطرف کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انیس الاسلام بین الاقوامی کنونشن سنٹر سرینگرمیں ریسرچ آفیسرتھے۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ضلع ڈوڈہ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 16 اکتوبر, 2021
ضلع پونچھ میں جاری فوجی آپریشن میں مزید دو فوجی ہلاک، تعداد9ہوگئی
سرینگر16اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع پونچھ میں گزشتہ چھ دن سے جاری محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران بھارتی فوج کے ایک افسر سمیت مزید دو فوجی ہلاک ہوگئے ہیںجس علاقے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 9ہوگئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے پیر کو مینڈھر ، سرنکوٹ اور ضلع کے دیگر علاقوں میں …
تفصیل۔۔۔نامعلوم مسلح افراد نے سرینگر اور پلوامہ میں دوغیر مقامی افرادکو گولی مارکر قتل کردیا
سرینگر16اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے سرینگر اور پلوامہ میں دو الگ الگ واقعات میں دوغیر مقامی باشندوں کو گولی مارکرقتل کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مسلح افراد نے سرینگر میں عیدگاہ پارک کے قریب ایک غیر مقامی شخص پرفائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا ۔زخمی شخص کو ایس ایم ایچ ایس ہسپتال لے …
تفصیل۔۔۔پاکستانی نوجوان کشمیر کاز کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں: الطاف وانی
اسلام آباد 16 اکتوبر (کے ایم ایس) کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز (کے آئی آئی آر) کے چیئرمین الطاف حسین وانی نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان ڈیجیٹل پلیٹ فارمزکے ذرےعے کشمیر کاز کو آگے بڑھانے اور مظلوم کشمیریوں کی حالت زار کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق الطاف حسین وانی نے یہ بات مختلف غیر سرکاری تنظیموںکے 30 نوجوان …
تفصیل۔۔۔جامع مسجد سرینگر میں لوگوں کو نماز جمعہ کی ادا ئیگی سے روکنے کی شدید مذمت
سرینگر16اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںمیر واعظ عمر فاروق کی سرپرستی میں قائم حریت فورم نے قابض حکام کی طرف سے جامع مسجد سرینگر کی جبری بندش اورہزاروں لوگوں کو تاریخی مسجد میں نماز جمعہ کی ادا ئیگی سے روکنے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حریت فورم نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کا کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل میںتیزی پر اظہار تشویش
سرینگر16اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فوجیوں کی طرف سے بیگناہ کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات میں تیزی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ قابض بھارتی فورسز مقبوضہ علاقے میں بیگناہ نوجوانوں کو جعلی …
تفصیل۔۔۔بیگناہ کشمیریوں کے بے رحمانہ قتل کا سلسلہ جاری
سرینگر16 اکتوبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے بیگناہ کشمیریوں کے بے رحمانہ قتل کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔بھارتی فوجیوں نے آج مزید دو نوجوان شہید کر دیے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فوجیوں نے 24 گھنٹوں کے دوران چار بے گناہ کشمیری نوجوانوں …
تفصیل۔۔۔پولیٹکل ریزسٹنس موومنٹ کا شہید نوجوانوں کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی
سرینگر16اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیرپولیٹکل ریزسٹنس موومنٹ کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر مصعب احمد سرینگر میں شہیدہونے والے نوجوانوں شاہد احمد شیخ اور تنزیل احمد کے گھرگئے اور ان کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے شاہد احمد شیخ اور تنزیل احمدکوگزشتہ شام ایک جعلی مقابلے میں شہید کیا۔ ڈاکٹر …
تفصیل۔۔۔سرینگر: نوجوانوں کی شہادت پر ہڑتال
سرینگر16 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے سرینگر اور پلوامہ میں جعلی مقابلوں میںکشمیر ی نوجوانوں کی شہادت پر آج سرینگر کے مختلف علاقوں میں ہڑتا ل ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سرینگر میں لوگوںنے پابندیوں اور بڑی تعداد میں بھارتی فورسز اہلکاروں کی تعیناتی کے باوجود شاہد احمد اور تنزیل احمد نامی نوجوانوں کے قتل کے خلاف …
تفصیل۔۔۔خواجہ فردوس کا مسرت عالم بٹ کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی پر اظہار تشویش
سرینگر16 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ڈیموکریٹک پولیٹیکل موومنٹ کے چیئرمین خواجہ فردوس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق خواجہ فردوس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ مسرت عالم بٹ پرلاگو کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ عدالت کی …
تفصیل۔۔۔