سرینگر07اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں آل پارٹیز سکھ کوآرڈینیشن کمیٹی کے چیئرمین جگموہن سنگھ رائنا نے کہا ہے کہ بی جے پی اور آر ایس ایس آج اقلیتی برادریوں کے دو شہریوں کے قتل کے بعد مقبوضہ علاقے کی صورتحال کو فرقہ واریت کا رنگ دینے کی کوشش کر رہی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جگموہن سنگھ رائنا نے ان …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 7 اکتوبر, 2021
بی جے پی یوپی الیکشن میں فائدہ اٹھانے کیلئے مقبوضہ کشمیرکی صورتحال کو بدسے بدتر کر رہی ہے
سرینگر07اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے رہنما روح اللہ مہدی نے کہاہے کہ مودی کی قیادت میں بی جے پی کی حکومت بھارتی ریاست اتر پردیش میں خود کو فائدہ پہنچانے کے لیے مقبوضہ علاقے کی صورتحال کو بدسے بدتر بنا رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اتر پردیش میں آئندہ سال2022میں انتخابات ہونے ہیں اور تجزیہ کاروں …
تفصیل۔۔۔شہریوں کے قتل کے بعد سرینگر میں سیکورٹی ہائی الرٹ
سرینگر07اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سرینگر میں گزشتہ تین دنوں کے دوران متعدد شہریوں کے قتل کے واقعات کے بعد شہر میں سیکورٹی سخت کردی گئی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک مقامی خبر رساں ایجنسی نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ منگل کی شام مشہور کیمسٹ مکھن لال بھندرو سمیت شہریوں کے قتل کے بعد …
تفصیل۔۔۔آر ایس ایس بھارت کے ہر شعبے میں اپنا عمل دخل بڑھارہی ہے،قائد حزب اختلاف راجیہ سبھا
بنگلورو07اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملک ارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) تعلیم سمیت ملک کے ہر شعبے میں اپنا عمل دخل بڑھا رہی ہے اور آر ایس ایس کے خلاف ان کی طویل لڑائی کے سبب انہیں 2019 کے پارلیمانی الیکشن کے دوران اپنی لوک سبھا کی …
تفصیل۔۔۔اترپردیش:مسجد میں قرآن پڑھنے والے مسلمان کو گولی مار کر شہید کردیاگیا
سدھارتھ نگر، اترپردیش 07اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع سدھارتھ نگر میں نامعلوم مسلح افراد نے مسجد میں عبادت میں مصروف 55سالہ مسلمان کو گولی مارکر شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس سریش چند راوت نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ضلع کے علاقے چلیہ کے گائوں کولوا میں جمعرات کی صبح 5بجے نامعلوم افراد نے نماز فجر کی ادائیگی کیلئے مسجد میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : حریت رہنمائوں کی طرف سے اساتذہ کے قتل کی مذمت
سرینگر07اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں آزادی پسند رہنمائوں اور تنظیموں نے مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوجیوں اور خفیہ ایجنسیوں کے حمایت یافتہ نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں دو اساتذہ ستندھرکور اوردیپک چندکے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء آغا سید حسن الموسوی الصفوی،مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام ، جموں و کشمیر پولیٹیکل …
تفصیل۔۔۔مودی کی فسطائی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کو مقتل میں تبدیل کردیا ہے، نیشنل فرنٹ
سرینگر07اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل فرنٹ نے قابض بھارتی فورسز کی طرف سے بے گناہ کشمیریوں کے مسلسل قتل، محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں اور جبر و استبدادکے دیگر ہتھکنڈوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کی قیادت میں فسطائی بھارتی حکومت نے مقبوضہ علاقے کو مقتل میں تبدیل کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر : تحریک حریت کے امیر حمزہ پھر گرفتار
سرینگر07اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں تحریک حریت کے جنرل سیکرٹری امیر حمزہ کو غیر قانونی نظر بندی سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ گرفتاری کے بعد انہیں بانڈی پورہ تھانے میں منتقل کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق امیر حمزہ کی اہلیہ اپنے شوہر کی نظر بندی کے دوران وفات پا گئی تھیں لیکن …
تفصیل۔۔۔کشمیر ی بھارتی فوج کے آگے کبھی نہیں جھکیں گے، کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر07اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فورسز اہلکاروں کی طرف سے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں میں تیزی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے جابرانہ اقدامات کا مقصد کشمیری عوام کو جاری مزاحمتی تحریک سے مایوس کرنا ہے تاہم یہ بھارت کے لیے محض ایک خواب ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے …
تفصیل۔۔۔سرینگر : بھارتی فوجی کو ائر پورٹ پر حراست میں لیا گیا
سرینگر07اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ایک بھارتی فوجی کے بیگ سے گولہ بارود برآمد ہونے پر اسے سرینگر ائر پورٹ پر حراست میں لیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ائر پورٹ کے گیٹ پر سکریننگ کے دوران جموں کے علاقے اکھنور کے رہائشی فوجی شام لال کے بیگ سے بندوق کی گولی برآمد ہوئی جسکے بعد اسے پوچھ گچھ …
تفصیل۔۔۔