سرینگر 09 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے افغانستان کے صوبے قندوز کی ایک مسجدمیں بم دھماکے کی شدیدمذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق آغا حسن نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں دھماکے میں جان بحق ہونے والے نمازیوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور زخمیوں …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 9 اکتوبر, 2021
عوامی مجلس عمل کا میر واعظ مولوی محمد فاروق اوردیگررہنماﺅں اور کارکنوں کو خراج عقیدت
سرینگر 09 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں عوامی مجلس عمل نے10 اکتوبر 1965 ءکو مقبوضہ علاقے کی تاریخ کا”سیاہ دن“ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس دن لوگوں کے جذبات اور امنگوں کی ترجمانی کرنے اور سچ اور انصاف کے لیے آواز بلند کرنے پر تنظیم کے بانی شہید ملت میر واعظ مولوی محمد فاروق کودرجنوں رہنماﺅں اور کارکنوں کے …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ جموں وکشمیر کی ابتر صورتحال پر اظہار تشویش
بھارتی پولیس نے دو روز میں540سے زائد کشمیر ی گرفتار کر لیے سرینگر09اکتوبر( کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فوجیوںا ور خفیہ ایجنسیوں کی طرف سے ٹارگٹ کلنگ، ، بلاجواز گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں تیزی سے اضافے کے بعد مقبوضہ علاقے کی صورتحال کو انتہائی نازک قرار دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر : کولگام میں پولیس پارٹی پر حملے میں دو اہلکار زخمی
سرینگر 09 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ضلع کولگام میںایک پولیس پارٹی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بھارتی پولیس کے دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ضلع کے علاقے منزگام میں پولیس پارٹی پر حملہ کیا جس سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمی پولیس اہلکاروں کو علاج کے …
تفصیل۔۔۔ایف اے ٹی ایف کو دہشت گردی کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ پر بھارت کو بلیک لسٹ کرنا چاہیے
اسلام آباد 09 اکتوبر (کے ایم ایس) فسطائی نریندر مودی کا بھارت دنیا کی سلامتی کے لئے ایک خطرہ بن گیا ہے لیکن فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) اور دیگر عالمی ادارے اسے نظر انداز کر رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت پاکستان اور دیگر علاقائی ممالک میں دہشت گردی کی مالی معاونت …
تفصیل۔۔۔سرینگر: پیپلز لیگ کی پارٹی چیئرمین اور دیگر کی گرفتاری کی مذمت
سرینگر 09 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز لیگ نے پارٹی چیئرمین مختار احمد وازہ اور دیگر حریت رہنماﺅں اور کارکنوں کی گرفتار ی کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموںوکشمیر پیپلز لیگ نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی پولیس نے مختار احمد وازہ کو جنوبی کشمیر میں اسلام آباد قصبے کے علاقے …
تفصیل۔۔۔بھارتی فورسز نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں خوف و دہشت کی لہر پھیلارکھی ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر 09اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے قابض بھارتی فورسز اور انکی خفیہ ایجنسیوں کی طرف سے قتل ، بلا جواز گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی دیگرخلاف ورزیوں کے واقعات میں تیزی کے تناظر میں مقبوضہ علاقے کی صورتحال کو انتہائی نازک قرار دیا ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے …
تفصیل۔۔۔سرینگر: 25کشمیری نظر بندوں کو جموں خطے کی پونچھ جیل میں منتقل کیا گیا
سرینگر 09اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انتظامیہ سینٹرل جیل سرینگر میں غیر قانونی طورپر نظر بند کشمیریوں کو وادی سے باہر کی جیلوں میں منتقل کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انتظامیہ نے سینٹرل جیل سرینگر سے کم از کم پچیس نظر بندوں کو جموںخطے کی پونچھ جیل میں منتقل کیا ہے ۔ منتقل کیے جانے والوں …
تفصیل۔۔۔جامع مسجد سرینگراور درگاہ حضرت بل سمیت تمام مذہبی مقامات کھولنے کا مطالبہ
سرینگر 09 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے اپنے نظربند سربراہ میر واعظ عمر فاروق کی طرف سے مسلمانوں کو ربیع الاول کے مقدس مہینے کی آمد پر دلی مبارکباد دی ہے جس میں اللہ تعالیٰ کے آخری نبی حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت ہوئی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انجمن نے …
تفصیل۔۔۔سوپور : دو ہفتوں سے لاپتہ پھلوں کے تاجر کے اہلخانہ کا احتجاجی مظاہرہ
سرینگر 09اکتوبر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور کا رہائشی پھلوں کا ایک تاجر گزشہ دو ہفتوں سے لاپتہ ہے ۔ لاپتہ تاجر کے اہلخانہ اور ساتھی تاجروں نے احتجاجی مظاہرے کے دوران اسکی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سوپور کے علاقے اچھہ بل کا رہائشی47سالہ غلام نبی گزشتہ ماہ کی بائیس تاریخ کو کاروبار کے …
تفصیل۔۔۔