Daily Archives: 30 اکتوبر, 2021

راجوری میں دھماکہ، ایک افسر سمیت دو بھارتی فوجی ہلاک

راجوری میں دھماکہ، ایک افسر سمیت دو بھارتی فوجی ہلاک

سرینگر 30 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے ضلع راجوری میں کنٹرول لائن کے نزدیک ایک دھماکے میں ایک افسر سمیت دو بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دھماکہ ضلع میں نوشہرہ کے علاقے کلال میں ہوا۔ سرکاری ذرائع نے دھماکے میں دو بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ساوتھ ایشین وائرنے …

تفصیل۔۔۔

کشمیری طلباءکو نشانہ بنانے پر مودی حکومت کی مذمت

کشمیری طلباءکو نشانہ بنانے پر مودی حکومت کی مذمت

سرینگر 30 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس نے دبئی میں ٹی ٹونٹی عالمی کپ کے ایک میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کے بعد کشمیری طلباءکو نشانہ بنانے پر نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس کے …

تفصیل۔۔۔

سرینگر میں جموں و کشمیر جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا پہلا اجلاس

سرینگر میں جموں و کشمیر جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا پہلا اجلاس

  سرینگر 30 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے ہفتے کو کشمیر پریس کلب سرینگر میں اپنی جنرل کونسل کا پہلا اجلاس منعقدکیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایسوسی ایشن نے اپنی ویب سائٹ www.jakja.org کا آغاز کیا اور اجلاس کے دوران اپنے منشور کی رونمائی کی۔ اجلاس میں جنرل کونسل کے 60 …

تفصیل۔۔۔

انجمن اوقاف جامع مسجد کے زیراہتمام سرینگر میں سیرت کانفرنس کا انعقاد

انجمن اوقاف جامع مسجد کے زیراہتمام سرینگر میں سیرت کانفرنس کا انعقاد

سرینگر 30 اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد کے زیراہتمام اسلامیہ ہائر سیکنڈری اسکول راجوری کدل سرینگر میں ربیع الاول کے بابرکت مہینے کے سلسلے میں جس میںخاتم النبیین حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی ہے، ایک سیرت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقبوضہ جموںوکشمیر کے معروف عالم دین مولانا …

تفصیل۔۔۔

بھارت کے وزیر اعظم کشمیری طلباءکی گرفتاری کے معاملے میں مداخلت کریں: محبوبہ مفتی

بھارت کے وزیر اعظم کشمیری طلباءکی گرفتاری کے معاملے میں مداخلت کریں: محبوبہ مفتی

سرینگر 30 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے نام خط لکھ کر ان پر زوردیا ہے کہ وہ آگرہ میںبغاوت کے الزام میں کشمیری طلباءکی گرفتاری کے معاملے میں مداخلت کریں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے خط میں لکھا ہے کہ میں …

تفصیل۔۔۔

این آئی اے کے ہاتھوں طالبات کی گرفتاری کی شدید مذمت

این آئی اے کے ہاتھوں طالبات کی گرفتاری کی شدید مذمت

سرینگر 30 اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںمسلم خواتین مرکز کی چیئرپرسن یاسمین راجہ اور جموں و کشمیر سوشل اینڈ جسٹس لیگ کی رہنما فاطمہ جان نے این آئی اے کے ہاتھوں طالبات کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیاہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نے انہوں نے سرینگر میں جاری اپنے بیانات میں اقوام …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں ” این آئی اے“ کے چھاپوں پر اظہار تشویش

مقبوضہ جموں وکشمیر میں ” این آئی اے“ کے چھاپوں پر اظہار تشویش

سرینگر30 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پولیٹیکل ریزسٹنس موومنٹ نے بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں حریت رہنماﺅں اور جماعت اسلامی کے کارکنوں کے گھروں پر مسلسل چھاپوں پر شدید تشویش کااظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموں وکشمیر پولیٹیکل ریزسٹنس موومنٹ کے جنر ل سیکرٹری ڈاکٹر مصعب …

تفصیل۔۔۔

مودی کے بھارت میں مذہبی آزادی شدید خطرات کی زد میں

مودی کے بھارت میں مذہبی آزادی شدید خطرات کی زد میں

اسلام آباد 30 اکتوبر (کے ایم ایس)بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال نے سنگین رخ اختیار کر لیا ہے کیونکہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت مذہبی اقلیتوں کو پیٹ پیٹ کو قتل کرنے سمیت انہیں بڑے پیمانے پر ہراساں کرنے اور تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے بہیمانہ عمل کی سرپرستی کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آر …

تفصیل۔۔۔

بھارت کشمیریوں کی جدوجہد کو دبانے میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا،کل جماعتی حریت کانفرنس

ھارت کشمیریوں کی جدوجہد کو دبانے میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا،کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر30 اکتوبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت فوجی طاقت کے وحشیانہ استعمال سے کشمیریوں کی حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد کو دبانے میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ کشمیری عوام اپنے ناقابل تنسیخ حق کے حصول کے لیے …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فورسز نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں خوف و دہشت کی لہر پھیلا رکھی ہے، ماس موومنٹ

بھارتی فورسز نے مقبوضہ جموںوکشمیر میں خوف و دہشت کی لہر پھیلا رکھی ہے، ماس موومنٹ

سرینگر30 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں ماس موومنٹ نے کہا ہے کہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے جسے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے مطابق حل کر کے خطے میں دیر پا امن یقینی بنایا جاسکتا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموںوکشمیر ماس موومنٹ کے سیکرٹری اطلاعات شبیر احمدنے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ …

تفصیل۔۔۔