مظفرآباد31 اکتوبر (کے ایم ایس )مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے آزادی پسند کارکن ریاض احمد کشمیری عرف شیرا کشمیری کے دو بیٹوں کو مظفر آباد میں سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سڑک حادثہ میں ریاض کشمیری کا گیارہ سالہ بیٹا عمیر ریاض جابحق ہوگیا جبکہ دوسرا بیٹا چودہ سال عمر ریاض شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔ جانبحق …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 31 اکتوبر, 2021
مظفرآباد: آزادی پسند کارکن ریاض کشمیری کا بیٹا سڑک حادثے میں جان بحق
مظفرآباد31 اکتوبر (کے ایم ایس )مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے آزادی پسند کارکن ریاض احمد کشمیری عرف شیرا کشمیری کے دو بیٹوں کو مظفر آباد میں سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سڑک حادثہ میں ریاض کشمیری کا گیارہ سالہ بیٹا عمیر ریاض جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا بیٹا چودہ سال عمر ریاض شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔ …
تفصیل۔۔۔خالصتان ریفرنڈم، کوئین ایلزبیتھ سنٹر کے باہر کے مناظر۔
سکھوں کے آزاد وطن ”خالصتان“ کے لیے ریفرنڈم لندن میں شروع ہو گیا
لندن1 3 اکتوبر (کے ایم ایس) سکھوں کے آزاد وطن خالصتان کے لیے ریفرنڈم آج برطانیہ میں شروع ہوگیا ہے۔ ریفرنڈم کا اعلان ”پنجاب ریفرنڈم کمیشن“ نے کیاہے جسے امریکہ میں قائم خالصتانی گروپ سکھس فار جسٹس نے مقرر کر کھا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق برطانیہ کے بعد یہ ریفرنڈم امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور بھارتی پنجاب سمیت دیگر ملکوں میں بھی ہوگا۔ یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا میں مقیم …
تفصیل۔۔۔بھارت میں مسلمان منظم ریاستی دہشتگردی کا شکار ہیں، پاسبان حریت جموں کشمیر
مظفرآباد31 اکتوبر (کے ایم ایس ) پاسبان حریت جموں کشمیر کے چیئرمین عزیراحمدغزالی نے بھارتی ریاست تری پورہ میں ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے مساجد اور مسلمانوںکے گھروں اور دیگر املاک پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سب بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہندو توا حکومت کی نفرت انگیزپالیسوں کا شاخسانہ ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عزیز احمد غزالی نے مظفر آباد میں ایک بیان میں …
تفصیل۔۔۔خالصتان تحریک بھارت اور دنیا بھر میں مقیم سکھوں کی خاطر ایک آزاد وطن کے لئے کوشاں ہے: رپورٹ
اسلام آباد 31 اکتوبر (کے ایم ایس)خالصتان سکھوں کی ایک تحریک ہے جو بھارتی پنجاب میں ایک خودمختار ریاست کے قیام کے ذرےعے سکھوں کے لیے ایک آزاد وطن بنانے کی کوشش کررہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خالصتان تحریک بھارت اور دنیا بھر میں مقیم سکھوں کو ایک آزاد وطن کے لیے جدوجہد کرنے کی ترغیب …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں 61 سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق
سرینگر 31 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اتوار کو ضلع بڈگام کے علاقے نوگام میں ایک 61 سالہ شخص چلتی ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک پولیس افسر نے صحافیوں کو بتایا کہ سرینگر کے علاقے باغ مہتاب کا رہائشی محمد یاسین وانی اپنے موبائل فون پر مصروف تھا کہ بڈگام سے سرینگر جاتی …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کامزاحمتی تحریک کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ
سرینگر 31 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے علاقے کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جہاںبھارتی فورسز کی وجہ سے انسانی زندگی انتہائی غیر محفوظ ہو چکی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں سرکاری ملازمین، طلباء، صحافیوں، مزدوروں اور تاجروں …
تفصیل۔۔۔این آئی اے نے مزید دو کشمیریوں کو گرفتارکرلیا
سرینگر 31 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے سرینگر اور سوپور سے مزید دو کشمیریوں کو گرفتار کرلیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گرفتار افراد میں سرینگر کے رہائشی اشفاق احمد وانی اور سوپور کے عمر بٹ شامل ہیںجنہیں 10 اکتوبر 2021 کو درج کیے گئے ایک جھوٹے مقدمے کے سلسلے میں گرفتارکیاگیاہے۔
تفصیل۔۔۔اسلام آباد میں جموں وکشمیر فریڈم موومنٹ فورم کی اکائی تنظیموں کا اجلاس
اسلام آباد31 اکتوبر (کے ایم ایس)جموں کشمیر فریڈم موومنٹ فورم کی اکائی تنظیموں کا ایک اہم اجلاس اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے سابق کنوینرمصطفی محمد حسین خطیب کی صدارت میں ہوا جس میں خطے کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورت حال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اجلاس میں کشمیری عوام پر بھارت کی جانب سے آئے روز ڈھائے جانے والے مظالم …
تفصیل۔۔۔