Daily Archives: 4 اکتوبر, 2021

کسانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے: راہل گاندھی

کسانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے: راہل گاندھی

نئی دلی 04 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت میںکانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے اترپردیش کے علاقے لکھیم پور کھیری میں کسانوں کے قتل کے واقعے کو غیرانسانی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسانوںکی قربانی کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راہل گاندھی نے ایک ٹویٹ میں بی جے پی لیڈر کے بیٹے کی طرف سے کسانوںکو گاڑی چلے کچلنے پر افسوس ظاہر …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:ہندو ئوں کا مذہبی مقامات کے تحفظ کیلئے احتجاجی مظاہر

  جموں 04 اکتوبر (کے ایم ایس) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد میں ہندوئوں کے مذہبی مقامات کی حفاظت میں ناکامی پر بھارتی قابض انتظامیہ کے خلاف جموں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سینکڑوں کشمیری پنڈت ، بجرنگ دل ، شیو سینا ، ڈوگرہ فرنٹ اور کئی دیگر ہندوتنظیموں کے کارکنوں نے شہر کے مختلف مقامات پر …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کشمیریوں کو انکا حق خودارادیت دلانے کیلئے کردار ادا کرے

جنیوا 04 اکتوبر (کے ایم ایس) پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیریوں سمیت غیر قانونی تسلط سے آزادی کیلئے جدوجہد کرنے والی اقوام کو ان کا حق خودارادیت دلانے کیلئے اپنا اہم کردارادا کرے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے سفیر خلیل ہاشمی نے جنیوا میں 47رکنی انسانی حقوق میں ایک مباحثے سے خطاب …

تفصیل۔۔۔

بھارت:ہندوتوادہشت گردوں کی گرجا گھر میں توڑ پھوڑ

  دہرا دون 04 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست ریاست اتراکھنڈ کے شہر دہرادو ن میں ہندوتوا دہشت گردوں نے ایک گرجا گھر میں توڑ پھوڑ کی اور عیسائیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دوسو کے قریب ہندتوا دہشت گردوں جن مرد اور خواتین دونوں شامل تھیں نے دہرادون کے علاقے روڑ کی میں ایک گرجا گرمیں توڑ پھوڑ کی ۔ دہشت گردوں نے گرجا گھر …

تفصیل۔۔۔

پیپلز لیگ کے رہنماء کے بہنوئی مقبوضہ کشمیرمیں انتقال کر گئے

پیپلز لیگ کے رہنماء کے بہنوئی مقبوضہ کشمیرمیں انتقال کر گئے

سرینگر 04 اکتوبر (کے ایم ایس) جموں وکشمیر پیپلز لیگ کے رہنماء ظہور احمد شیخ کے بہنوئی غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں انتقال کر گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ظہور احمد کے بہنوبی قاسم سجاد مقبوضہ علاقے کے قصبے اسلام آباد میں وفات پاگئے ۔ ان کی عمر 75برس تھی ۔ قاسم سجاد مقبوضہ کشمیر کے معروف صحافی ، ادیب اور شاعرتھے۔ پیپلز لیگ کے چیئرمین مختار …

تفصیل۔۔۔

اتر پردیش بھارت کا نیا جموں و کشمیر ہے:عمر عبداللہ

اتر پردیش بھارت کا نیا جموں و کشمیر ہے:عمر عبداللہ

لکھنو 04 اکتوبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ نے بھارتی ریاست اترپردیش میں آٹھ کسانوں کی ہلاکت پر مودی حکومت کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اتر پردیش بھارت کا نیا جموں و کشمیر بن گیاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارت کی تمام بڑی اپوزیشن جماعتوں کے رہنما ﺅں کوجنہوں نے …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت چینی فوجیوں کا استقبال اوراپنے لوگوں کے خلاف طاقت کا استعمال کرتی ہے: محبوبہ مفتی

مودی حکومت چینی فوجیوں کا استقبال اوراپنے لوگوں کے خلاف طاقت کا استعمال کرتی ہے: محبوبہ مفتی

  سرینگر 04 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ مودی حکومت نے بھارت میں چینی فوجیوں کا استقبال کیا جبکہ اپنے لوگوںکے خلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی اتر پردیش حکومت کی طرف سے پرینکا گاندھی سمیت اپوزیشن رہنماﺅں کو جنہوں نے مقتول …

تفصیل۔۔۔

بھارت: ہندو انتہا پسند تنظیم کی طرف سے نماز جمعہ میں خلل ڈالنے کی دھمکی

بھارت: ہندو انتہا پسند تنظیم کی طرف سے نماز جمعہ میں خلل ڈالنے کی دھمکی

نئی دہلی 04 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت میں سول سوسائٹی کے ایک گروپ سٹیزنز فورم نے پولیس کو خط لکھا ہے جس میں بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے گڑگاوں میں مسلمانوں کی نماز جمعہ میں خلل ڈالنے کی دھمکی دینے پر ہندو انتہا پسند تنظیم ”بھارت ماتا واہنی“کے ارکان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گڑگاوں ایکتا منچ کے ایک وفد …

تفصیل۔۔۔

مسرت عالم بٹ کا سید علی گیلانی کے مشن کو دل وجان سے جاری رکھنے کا عزم

مسرت عالم بٹ کا سید علی گیلانی کے مشن کو دل وجان سے جاری رکھنے کا عزم

سرینگر 04 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظربند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے بھارت کی مغرور فوجی طاقت کا مقابلہ کرنے کے لئے حریت پسند کشمیری عوام کے غیر متزلزل عزم کی تعریف کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسرت عالم بٹ نے نئی دہلی کی تہاڑ جیل سے ایک پیغام میں مزاحمتی تحریک …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں نر یندر مودی کے دور میں جمہوریت مسلسل زوال پذیر ہے

  نئی دہلی 04 اکتوبر(کے ایم ایس) دیباشش رائے چودھری اور جان کیین نے بھارت کے بارے میں ایک دلچسپ کتاب لکھی ہے جس کا نام“To Kill a Democracy: India’s Passage to Despotism” ہے اوریہ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس نے شائع کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق یہ کتاب وزیر اعظم نریندر مودی کے دور میں جمہوریت کے مسلسل زوال سے متعلق ہے۔ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے صحافی دیباشش رائے …

تفصیل۔۔۔