واشنگٹن 13اکتوبر (کے ایم ایس ) واشنگٹن میں قائم ورلڈ کشمیر اوئیرنس فورم نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے جموں وکشمیر کے مسلسل غیر قانونی فوجی تسلط سے کشمیریوں کو اپنی بقاکا خطرہ لاحق ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ورلڈ کشمیر اوئیرنس فورم نے جموں و کشمیر پر بھارت کے فوجی تسلط کو75برس مکمل ہونے کے موقع پر واشنگٹن سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: اکتوبر 2021
مقبوضہ جموں وکشمیر:این آئی اے اور بھارتی فوج کی تلاشی کی بڑی کارروائیاں جاری
سرینگر13اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں اور بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے جموں وکشمیر کے مختلف علاقوں میں تلاشی کی اپنی بڑی کارروائیاں جاری رکھیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے ضلع پونچھ کے علاقے سرنکوٹ اور ضلع راجوری کے تھنہ منڈی میں آج مسلسل تیسرے دن بھی تلاشی کی …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے جمعہ کو مکمل ہڑتال کی اپیل
سرینگر13اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیریوں کی اپنے ناقابل تنسیخ حق ، حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد کو کمزور کرنے کیلئے مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی سازشوں کے خلاف احتجاج کیلئے 15 اکتوبر بروزجمعہ کو مکمل ہڑتال کی اپنی اپیل دوہرائی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی …
تفصیل۔۔۔مودی کو ملک کی سرحدوں سے زیادہ اپنی مصنوعی شبیہ کی فکر ہے ، کانگریس
نئی دلی 13اکتوبر (کے ایم ایس ) انڈین نیشنل کانگریس نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ انہیں بھارت کی سرحدوں کی جغرافیائی سا لمیت سے کہیں زیادہ اپنی ”مصنوعی شبیہ ”کی فکر ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کانگریس کے رہنماء راہل گاندھی نے مودی پر طنز کرتے ہوئے کہاکہ وہ چین کواپنی ‘سرخ آنکھیں’ کیوں نہیں دکھاتے۔انہوں نے ایک ٹویٹ میں …
تفصیل۔۔۔قابض انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر میں حملوں کی پیشگی اطلاعات کو نظر انداز کیا، محبوبہ مفتی
سرینگر13اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ قابض حکام نے نے مقبوضہ علاقے میں حملوں کی پیشگی اطلاعات کونظر انداز کرتے ہوئے جموں وکشمیر میں نارملسی کے بی جے پی کے جھوٹے بیانیہ اور پروپیگنڈے کو فروغ دینے کیلئے وادی کشمیر کا دورہ کرنے والے بھارتی وزرا …
تفصیل۔۔۔ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ کا سکول پرنسپل ستندر کور کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت
سرینگر13اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما اور سوشل پیس فورم کے چیئرمین ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ بہل کی قیادت میں ایک وفدگزشتہ دنوں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والی سرینگر کے ایک سکول کی پرنسپل ستندر کور کے گھر گیا اور سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایڈوکیٹ دیویندر سنگھ …
تفصیل۔۔۔خان سوپوری کی کامیاب سرجری کی گئی
سرینگر 12 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سینئر حریت رہنما غلام محمد خان سوپوری کی سوپور کے ایک ہسپتال میں کامیاب سرجری کی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غلام محمد خان سوپوری گزشتہ ایک ماہ سے پتے اور ہرنیا کے عارضوں میں مبتلا تھے اورسوپور کے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ان کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ ان …
تفصیل۔۔۔بھارت کی پاکستانی شہری کو گرفتارکرنے کی ایک اور من گھڑت کہانی
اسلام آباد 12 اکتوبر (کے ایم ایس)بھارت میںبی جے پی کی حکومت نے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد کے ساتھ پاکستان کے ڈوزیئرکا توڑکرنے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف ایک جعلی بیانیہ آگے بڑھانے کا آسان طریقہ اپنایا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نئی دہلی کے پولیس کمشنر نے پیر کے روز اسی طرح کاایک دعویٰ کیاکہ انہوں نے ایک پاکستانی …
تفصیل۔۔۔آسام میں طالبان نواز سوشل میڈیا پوسٹوں کے الزام پر گرفتار 14 مسلمان ضمانت پررہا
نئی دہلی 12 اکتوبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست آسام میں پولیس کی طرف سے اگست میں طالبان نواز سوشل میڈیا پوسٹوں کے الزام پر گرفتار کئے گئے 14 مسلمانوں کو مقامی عدالتوں نے ضمانت دے دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ ایک کو چھوڑ کر ان سب کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون (یو اے پی اے) …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخ کرنے اور اقلیتوں کو دبانے پر بھارتی حکومت کی مذمت
جموں 12 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر اور بھارت میں سماجی انصاف کی تحریک کو تیز کرنے کے لیے جموں میں ایک تقریب کا انعقادکیاگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تقریب کا اہتمام شیڈولڈ کاسٹ ، شیڈولڈ ٹرائب اور دیگر پسماندہ طبقوں کی تنظیموں کی کل ہندکنفیڈریشن نے مقبوضہ جموں وکشمیر اور بھارت میں اقلیتوں اور دلتوں کے خلاف آر …
تفصیل۔۔۔