اسلام آباد 03مارچ (کے ایم ایس)بھارت پاکستان میں دہشتگردی کے ماسٹر مائنڈ اپنے جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے پاکستان کی طرف سے فراہم کردہ قانونی چارہ جوئی سے استفادہ میں ناکام رہا ہے،بھارتی جاسوس اور را کے دہشت گرد کلبھوشن یادیو کو چھ سال قبل تین مارچ کوبلوچستان میں پاکستانی سرزمین پر تخریبی سرگرمیاں کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عالمی عدالت انصاف کی ہدایت …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 3 مارچ, 2022
03مارچ پاکستان میں بھارت کی دہشتگردکارروائیوں کی تلخ یاد دہانی کا دن ہے
اسلام آباد 03مارچ (کے ایم ایس) 03 مارچ 2009لاہور میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر دہشت گردوں جنہیں بھارتی خفیہ ایجنسی را کی مالی سرپرستی میں حاصل تھی کے جان لیوا حملے اور 2016میں پاکستان میں دہشتگردی کے ماسٹر مائنڈ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کی تلخ یاد دہانی کادن ہے ۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ دونوں واقعات میں براہ راست بھارت ملوث ہے جن کا مقصد پاکستان …
تفصیل۔۔۔قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف جموں میں احتجاجی مظاہرے
جموں03مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سکھ پروگریسو فرنٹ نے کشمیر سکھ سنگت، جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ، سکھ انٹیلیکچوئل فورم، بے گھر کشمیری سکھ کانفرنس اور ٹینکر یونین کے ہمراہ جموں میں بھارتی قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کیااور دھرنا دیا۔ احتجاجی دھرنا جموں کے ہری سنگھ میموریل پارک میں دیا گیا۔ سکھ …
تفصیل۔۔۔غلام احمد گلزار کالے قانون کے تحت سرینگر سینٹرل جیل منتقل
سرینگر 03مارچ (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے نائب چیئرمین غلام احمد گلزار کو بٹہ سرینگر کے مالو پولیس اسٹیشن سے سرینگر سینٹرل جیل منتقل کردیا ہے۔ غلام احمد گلزا ر کوگزشتہ شام ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سرینگر کی طرف سے کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کئے جانے کے بعد سرینگر سینٹرل جیل منتقل …
تفصیل۔۔۔فرقہ پرست طاقتیں کشمیر کے حقیقی سیاسی نمائندوں کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، فاروق عبداللہ
سرینگر03مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ فرقہ پرست عناصر مقبوضہ علاقے کی حقیقی نمائندہ جمہوری قوتوں کو سیاسی طور پر بے اثر کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ فاروق عبداللہ نے گاندربل میں پارٹی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فرقہ پرست طاقتیں انتخابی حلقہ بندیوں کی آڑ میں کشمیر …
تفصیل۔۔۔امریکی نائب وزیر خارجہ کی قانون سازوں کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر بریفنگ
واشنگٹن03مارچ (کے ایم ایس) ایک سینئر امریکی سفارت کار نے تسلیم کیا ہے کہ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال سے متعلق چیلنجز درپیش ہیں۔ امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی اور وسطی ایشیا ڈونالڈ لو نے یہ بات بدھ کو انڈیا امریکہ تعلقات کے بارے میں ایک سماعت کے دوران جنوبی ووسطی ایشیا،اور انسداد دہشت گردی سے متعلق امریکی …
تفصیل۔۔۔غلطی سے کنٹرول لائن عبور کرنے والے کشمیری نوجوان کی رہائی کا مطالبہ
اسلام آباد 03مارچ (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنمائوں قاضی عمران اور خالد شبیر نے آزاد جموںو کشمیر کے ضلع راولاکوٹ کی تحصیل ہجیرہ کے رہائشی نوجوان ذیشان جو غلطی سے کنٹرول لائن پار کر گیا تھا کی بھارتی فوجیوں کی طرف سے گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قاضی عمران اور خالد شبیر نے اسلام آباد سے جاری ایک بیان …
تفصیل۔۔۔