سرینگر08مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ سے 15فروری کو لاپتہ ہونے والے سات سالہ کشمیر بچے کی لاش آوورہ کے جنگل سے ملی ہے ۔ قابض انتظامیہ نے میڈیا کو بتایا ہے کہ کپواڑہ کے گائوں آوورہ کا رہائشی سات سالہ طالب حسین خان کی لاش منگل کو جنگل سے ملی ہے ۔مزید تحقیقات کیلئے لاش کو پوسٹ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 8 مارچ, 2022
عالمی یوم خواتین: ہندوستان کی ہر دوسری خاتون ‘خون کی کمی’کا شکار
نئی دلی08مارچ(کے ایم ایس) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جب دنیا بھرخواتین کی صحت اور ان کی ترقی پربات کی جا رہی ہے، اس وقت بھارت کی57فیصد خواتین خون کی کمی کا شکار ہیں۔ بھارت کی خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت کے اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 15سے 49سال کی 57 فیصد خواتین خون کی کمی کا شکار ہیں اور نیشنل فیملی ہیلتھ …
تفصیل۔۔۔خاموش رہنے پر صدر یا نائب صدر بننے کی پیش کش کی گئی تھی ، مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر کا انکشاف
نئی دلی08مارچ (کے ایم ایس) بھارتی ریاست میگھالیہ کے گورنر ستیہ پال ملک نے جو بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے گورنر بھی رہ چکے ہیں کہاہے کہ ان کے دوستوں نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر تنقید نہ کریں کیونکہ اگر وہ خاموش رہیں تو انہیں ملک کا صدر یا نائب صدر بنایا جا سکتا ہے۔ تاہم انہوں نے …
تفصیل۔۔۔سینکڑوں سوگواران کی شہید کشمیری طالبہ کے جنازے میں شرکت
سرینگر08مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں سینکڑوں سوگواروں نے آج سرینگر میں شہید کشمیری طالبہ رافعہ نذیر کی آخری رسومات میں شرکت کی جو گزشتہ روز دستی بم کے دھماکے میں زخمی ہونے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی تھی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شہید طالبہ کی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ آخری رسومات ادا کی گئی …
تفصیل۔۔۔عالمی یوم خواتین، کشمیری خواتین کیساتھ نہ ختم ہونے والی زیادتیاں
آج دنیا بھر میں جہاں خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے،وہیں مقبوضہ جموں وکشمیرمیں کشمیری خواتین کو بھارتی دہشت گرد اور سفاک فوجیوں کے ہاتھوں تشدد،بیحرمتی اور آبروریزی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، کشمیری خواتین کے ساتھ روا رکھے جانے والے مظالم اور ناروا سلوک کے خاتمے کا کوئی امکان نظر نہیں آتا ۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں تعینات بھارتی سفاکوں نے گزشتہ3 دہائیوں میں کشمیری خواتین کے خلاف …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں خواتین بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سب سے بری طرح نشانہ بن رہی ہیں
22ہزار943خواتین بیوہ ، درجنوں غیر قانونی طورپر نظربند ہیں اسلام آباد08مارچ(کے ایم ایس)آج دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے تاہم بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں اورپولیس اہلکاروں کی طرف سے کشمیر ی خواتین پرڈھائے جانیوالے مظالم اور انہیں درپیش مشکلات کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اوروہ انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کا شکار ہیں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ …
تفصیل۔۔۔