سرینگر 12اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ نے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر اور پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلیئریشن کی رہنماء محبوبہ مفتی کو سرینگر میں انکی رہائش گاہ پر نظر بند کر دیاہے۔ محبوبہ مفتی کو حرمین شوپیاں میں حال ہی میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے کشمیری پنڈت کے اہلخانہ سے اظہار …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 12 اپریل, 2022
مقبوضہ کشمیر:سینئر حریت رہنماء مشتاق الاسلام کالے قانون کے تحت کوٹ بھلوال جیل منتقل
سرینگر 12اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ نے سینئر حریت رہنما مشتاق الاسلام پرکالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کر کے انہیں سرینگر سے جموں کی کوٹ بھلوال جیل منتقل کر دیاہے۔ مشتاق الاسلام کو بھارتی پولیس نے مارچ کے آخری ہفتے میںسرینگر کے علاقے بٹہ مالو میں انکے گھر پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا تھا۔قابض …
تفصیل۔۔۔ہندوتواغنڈوں نے بہار کی مسجد پراپنا زعفرانی جھنڈالہرا دیا
پٹنہ 12اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست بہار میںہندوتوا غنڈوں نے ایک مسجد اور اس کے دروازے پر اپنازعفرانی رنگ کا جھنڈا لگادیا ہے جو ہندوتوا نظریے کی علامت ہے ۔ رام نومی کے موقع پر بہار کے علاقے مظفر پور میں پیش آنے والے اس واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں ہندوتواغنڈوں کو ایک مسجد کے مینار اور اس کے دروازے پر ہندوتوا …
تفصیل۔۔۔وزیر اعظم شہبا ز شریف کے تنازعہ کشمیر بارے حالیہ بیان سے بی جے پی بوکھلاہٹ کا شکار
نئی دلی 12اپریل (کے ایم ایس) نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں افتتاحی خطاب جس میں انہوں نے بھارت کے ساتھ پر امن تعلقات کو دیرینہ تنازعہ کشمیر کے حل سے منسلک کیاتھا ،نے بھارت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو بوکھلاہٹ کا شکار کر دیا ہے ۔ بی جے پی کے رہنما کویندر گپتا جنہوں نے مقبوضہ کشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر بھی …
تفصیل۔۔۔بھارت:نوراتری کے موقع پر کئی ریاستوں میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات،درجنوں افراد زخمی
نئی دلی 12اپریل (کے ایم ایس) بھارت میں ہندوئوں کے بھگوان رام کے جنم دن کی مناسبت سے منائے جانے والے تہوار نوراتری کے موقع پر بھارت بھر میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات پیش آئے ہیں۔ اتواراورپیر کے دوران بھارت بھرمیں خصوصا چار ریاستوں گجرات، مدھیہ پردیش، جھارکھنڈ اور مغربی بنگال میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات پیش آئے،جن میں ہندتوابلوائیوں کی طرف سے مسلمانوں پر کئے گئے حملوں …
تفصیل۔۔۔بھارت کا ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل ‘ہیلینا’ کا تجربہ
نئی دلی 12اپریل (کے ایم ایس) بھارت نے راجستھان میں ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل ‘ہیلینا’کی پرواز کا تجربہ کیا ہے ۔ مقامی طور پر تیار کردہ میزائل کافلائٹ ٹیسٹ مشترکہ طور پر دفاعی تحقیق اور ترقی کے ادارے ڈی آر ڈی او)کے سائنسدانوں کی ٹیموں نے ایک ہیلی کاپٹر سے لانچ کرکے کیا۔ یہ تجربہ بھارتی فوج اور فضائیہ، صارف کی توثیق کے ٹرائلز کے حصے کے طور پر کیا …
تفصیل۔۔۔نئی دلی کی عدالت نے شرجیل امام کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی
نئی دلی 12اپریل (کے ایم ایس) دلی کی ایک عدالت نے فروری2020میں نئی دلی میں فسادات سے متعلق ایک مقدمے میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون کے تحت نظربند جواہرلال نہرو یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس لیڈر شرجیل امام کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج امیتابھ راوت نے اسی جعلی مقدمے میں شفاالرحمن، میران حیدر اور عمر خالد جیسے کارکنوں …
تفصیل۔۔۔