تازہ ترین

Monthly Archives: اپریل 2022

حریت رہنمائوں کاکل جماعتی حریت کانفرنس کے بینر تلے متحدہونے کا خیرمقدم

حریت رہنمائوں کاکل جماعتی حریت کانفرنس کے بینر تلے متحدہونے کا خیرمقدم

سرینگر25اپریل (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکریٹری مولوی بشیر احمد عرفانی نے فسطائی بھارتی حکومت کے مظالم کے خلاف مزاحمت اور اقوام متحدہ کی طرف سے تسلیم شدہ حق خودارادیت کے حصول کے لیے کل جماعتی حریت کانفرنس کے واحد پلیٹ فارم سے جدوجہدکے عزم کا اظہار کرنے پر حریت رہنماں کی ستائش کی ہے۔ مولوی بشیر نے آج سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ …

تفصیل۔۔۔

بھارتی سپریم کورٹ دفعہ 370کے خاتمے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے لیے از سرنو بینچ تشکیل دے گی

بھارتی سپریم کورٹ دفعہ 370کے خاتمے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے لیے از سرنو بینچ تشکیل دے گی

نئی دہلی25اپریل (کے ایم ایس)بھارتی سپریم کورٹ نے جموں وکشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والی آئین کی دفعہ 370کو منسوخ کرنے کے غیر قانونی اور یکطرفہ فیصلے کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت گرمیوں کی تعطیلات کے بعد کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ چیف جسٹس این وی رمنا اور جسٹس ہیما کوہلی پر مشتمل بنچ نے ایک درخواست گزار کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر ایڈوکیٹ شیکھر نافڈے کی استدعاکا …

تفصیل۔۔۔

بھارت :کرناٹک میں حجاب کے بعد بائبل پڑھانے پر تنازعہ شروع

بھارت :کرناٹک میں حجاب کے بعد بائبل پڑھانے پر تنازعہ شروع

بنگلورو25 اپریل (کے ایم ایس) بھارت میںریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں” کلیرنس ہائی اسکول” نے والدین سے عہد لیا ہے کہ وہ اپنے بچوںکو اسکول کے احاطے میںمقدس کتاب” بائبل” اٹھانے پر اعتراض نہیں کریں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس ہدایت پر ہندوتوا گروپوں کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے جنہوں نے اسے کرناٹک ایجوکیشن ایکٹ کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔حجاب کے بعد کرناٹک کے …

تفصیل۔۔۔

بھارت 2021میں دنیا میں سب سے زیادہ فوجی اخراجات کرنے والا تیسرا بڑا ملک

بھارت 2021میں دنیا میں سب سے زیادہ فوجی اخراجات کرنے والا تیسرا بڑا ملک

سٹاک ہوم25 اپریل (کے ایم ایس)بھارت سال2021میں امریکہ اورچین کے ساتھ سب سے زیادہ فوجی اخراجات کرنے والے تین ممالک میں شامل رہا۔ یہ بات سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (SIPRI)نے آج ایک بیان میں کہی۔ اسٹاک ہوم میں قائم اس ادارے کے مطابق بھارت کے فوجی اخراجات 76.6ارب امریکی ڈالر تھے جو دنیا میں تیسرے سب سے زیادہ اخراجات ہیں۔ یہ 2020سے 0.9فیصد اور 2012سے 33فیصد زیادہ …

تفصیل۔۔۔

دہلی میں40 گائوں کے مسلمان نام تبدیل کر نے کے بی جے پی کے منصوبے کا اعلان

دہلی میں40 گائوں کے مسلمان نام تبدیل کر نے کے بی جے پی کے منصوبے کا اعلان

نئی دہلی25 اپریل (کے ایم ایس)بھارتیہ جنتا پارٹی دہلی کے صدر آدیش گپتا نے جو روہنگیا اور بنگلہ دیشی مسلمانوں کی املاک تباہ کرنے کے لئے اپنی جماعت کی ”بلڈوزرمہم” کی قیادت کر رہے ہیں، بھارتی دارالحکومت کے 40گائوں کے مسلمان نام تبدیل کرنے کے اپنے منصوبے کا اعلان کردیاہے۔ آدیش گپتا نے نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ پارٹی کیجریوال حکومت کو ایک تجویز بھیجے گی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:ضلع کرگل میں 4.2شدت کا زلزلہ

مقبوضہ جموں وکشمیر:ضلع کرگل میں 4.2شدت کا زلزلہ

کرگل25 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع کرگل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ ضلع کرگل میں آنے والے زلزلے کا مرکز 30کلومیٹر کی گہرائی میںشمال میں 36.02ڈگری طول بلد اور مشرق میں 77.33ڈگری طول بلدتھا۔حکام نے بتایا کہ ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی کی قیادت ووٹروں کو راغب کرنے کے لیے ڈرامے بازی کررہی ہے: رمن بھلہ

بی جے پی کی قیادت ووٹروں کو راغب کرنے کے لیے ڈرامے بازی کررہی ہے: رمن بھلہ

جموں25 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طوپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کانگریس کے صدر رمن بھلہ نے مذموم منصوبے کے تحت بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ جموں وکشمیر پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ بی جے پی نے انتخابات سے پہلے رائے عامہ کو اپنے حق میں کرانے کے لیے اس ڈرامے کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کیاہے۔ رمن …

تفصیل۔۔۔

”سب اچھا ہے ”دکھانے کے لئے سرکاری ملازمین کو مودی کی ریلی میں شرکت پر مجبور کیا گیا

”سب اچھا ہے ”دکھانے کے لئے سرکاری ملازمین کو مودی کی ریلی میں شرکت پر مجبور کیا گیا

جموں25 اپریل (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سابق رکن اسمبلی اورعام آدمی پارٹی کے رہنما بلونت سنگھ منکوٹیا نے بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کے مقامی کٹھ پتلیوں پر شدید تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ اتوار کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ریلی میں سرکاری ملازمین کو زبردستی شرکت پر مجبور کیا گیاجو ایک افسوس ناک عمل ہے۔ بلونت سنگھ منکوٹیا …

تفصیل۔۔۔

بھارت :اترپردیش میں دو سالہ بچی سمیت ایک ہی خاندان کے 5افراد کا بہیمانہ قتل

بھارت :اترپردیش میں دو سالہ بچی سمیت ایک ہی خاندان کے 5افراد کا بہیمانہ قتل

الہ آباد25 اپریل (کے ایم ایس)بھارتیہ جنتا پارٹی کے زیر اقتدار ریاست اتر پردیش میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کو تیز دھار والے ہتھیار سے قتل کر دیا گیاہے جس پر حزب اختلاف شدید تنقید کر رہی ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق تھانہ تھروائی کو صبح ساڑھے پانچ بجے کے قریب اطلاع موصول ہوئی کہ ایک گھر میں چار سے پانچ افراد کو مردہ حالت میں دیکھا …

تفصیل۔۔۔

بھارت:مغربی بنگال میں بم پھٹنے سے پانچ بچے زخمی

بھارت:مغربی بنگال میں بم پھٹنے سے پانچ بچے زخمی

کولکتہ25 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر مالدہ میں ایک دیسی بم پھٹنے سے پانچ بچے زخمی   بم آم کے کھیت میں ایک جھاڑی کے قریب رکھے گئے تھے۔ بچوں نے ایک بم کو گیند سمجھ کر اس کے ساتھ کھیلنا شروع کر دیا جس سے وہ پھٹ گیا۔تین بچوں کو شدید چوٹیں آئی ہیں اور انہیں مالدہ میڈیکل کالج اسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ دو …

تفصیل۔۔۔