تازہ ترین

Daily Archives: 11 مئی, 2022

مودی حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیر کو جیل میں تبدیل کر دیا ہے ، عزیر غزالی

مودی حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیر کو جیل میں تبدیل کر دیا ہے ، عزیر غزالی

مظفرآباد11 مئی (کے ایم ایس)پاسبان حریت کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی فوجی محاصرے اور کشمیری نوجوانوں کے قتل کی مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق عزیر احمد غزالی نے مظفر آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فورسز کی طرف سے نہتے کشمیری نوجوانوں کا قتل عام کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی کے مذموم بھارتی منصوبے کا …

تفصیل۔۔۔

پاکستان کی بھارتی ریاست کرناٹک میں اذان مخالف اقدامات کی شدید مذمت

پاکستان کی بھارتی ریاست کرناٹک میں اذان مخالف اقدامات کی شدید مذمت

اسلام آباد 11 مئی (کے ایم ایس) پاکستان بھارتی ریاست کرناٹک کی مختلف مساجد میں اذان کے دوران لاو¿ڈ اسپیکرز پر ہنومان چالیسہ اور دیگر ہندو گیتوں کو بجانے کے انتہائی افسوسناک واقعات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ یہ پریشان کن واقعات ہندوتوا تنظیم سری رام سینا کے سربراہ کی طرف سے ہنومان چالیسہ …

تفصیل۔۔۔

راجستھان : ضلع جودھ پور میں کرفیو نافذ، انٹرنیٹ معطل

راجستھان : ضلع جودھ پور میں کرفیو نافذ، انٹرنیٹ معطل

جودھ پور راجستھان، 11 مئی (کے ایم ایس): بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع جودھ پور میں فرقہ وارانہ تصادم کے دوران کرفیو نافذ کر دیا گیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جودھ پور کے قصبے بھیلواڑہ میں ایک 22 سالہ ہندو نوجوان کو مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی طرف سے مبینہ طور پر چاقو کے وار کیے جانے کے بعد کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ قتل منگل کی …

تفصیل۔۔۔

بھارت :سی بی آئی کا این جی اوز کے خلاف کریک ڈاﺅن،12 دفاتر پر چھاپے، متعدد افراد گرفتار

بھارت :سی بی آئی کا این جی اوز کے خلاف کریک ڈاﺅن،12 دفاتر پر چھاپے، متعدد افراد گرفتار

نئی دہلی، 11 مئی (کے ایم ایس) بھارت میں سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن(سی بی آئی نے“ غیر سرکاری تنظیموں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاو¿ن شروع کر دیا ہے اور مختلف علاقوں میں بارہ دفاتر پر چھاپے مارے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سی بی آئی کے اہلکاروں نے غیر ملکی فنڈنگ قانون، فارن کنٹری بیوشن (ریگولیشن) ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں دہلی، ممبئی، راجستھان، …

تفصیل۔۔۔

بھارت: تاج محل، قطب مینار ہندو جنونیوں کے نشانے پر

ھارت: تاج محل، قطب مینار ہندو جنونیوں کے نشانے پر

آگرہ11 مئی (کے ایم ایس)بھارتیہ جنتاپارٹی کے رہنما ﺅں نے الہ آباد ہائیکورٹ کے لکھنو بنچ میں ایک عرضداشت دائر کر دی ہے جس میں تاج محل میں بند پڑے 22کمروں کو کھلوانے اور ان کی جانچ کرانے کے حکامات جاری کرنے کی استعدا کی گئی ہے۔عرضداشت پر کل(جمرات ) کو سماعت ہو گی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق عرضداشت داخل کیے جانے جانے بعد ہندﺅں میں خوشی کی لہر ڈوڑ …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی رہنمانے بابری مسجد کی طرح ”گیا نواپی مسجد“ کو بھی منہدم کرنے کی دھمکی دیدی

بی جے پی رہنمانے بابری مسجد کی طرح ”گیا نواپی مسجد“ کو بھی منہدم کرنے کی دھمکی دیدی

لکھنو¿11 مئی (کے ایم ایس )اپنے متنازعہ اور فرقہ وارانہ بیانات اور نفرت پھیلانے کے لیے مشہور بھارتیہ جنتاپارٹی کے رہنما سنگیت سوم نے ریاست اتر پردیش کے شہر بنارس میں واقع مغل دور کی ” گیانواپی مسجد“ کو بھی بابراہ مسجد کی طرح منہدم کرنے کی کھلی دھمکی دی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سنگیت سوم نے میرٹھ شہر میں ایک تقریب میں گیانواپی مسجد پر تبصرہ …