اسلام آباد 02مئی (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنمائوںقاضی عمران اور خالد شبیر نے شہید محمد عرفات المعروف قاضی خالد کو ان کے 20ویں یوم شہادت پر شاندر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قاضی عمران اور خالد شبیر نے اسلام آباد سے جاری ایک مشترکہ بیان میںکہا ہے کہ قاضی خالد شہید انتہائی جرات مند مجاہد تھے جنہیں نے صرف 14سال …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: مئی 2022
جموں:پانی و بجلی کی عدم فراہمی کےخلاف عام آدمی پارٹی کا احتجاجی مظاہرہ
جموں 02مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں عام آدمی پارٹی نے جموں میں بجلی اور پینے کے پانی کی مناسب فراہمی کے مطالبے کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ سندیپ سنگھ چِب کی قیادت میں عام آدمی پارٹی کے کارکنوں نے جموں کے علاقے بھگوتی نگر میں پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔سندیپ سنگھ …
تفصیل۔۔۔اترپردیش:ملازمت کے پہلے ہی دن نرس کو زیادتی کے بعد قتل کردیاگیا
انائو(یو پی)02مئی (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک 18 سالہ نرس اپنی ملازمت کے پہلے ہی دن رات کی شفٹ کے دوران ایک نرسنگ ہوم کے ستون سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سشی شیکھر سنگھ نے میڈیا کو بتایا کہ نرس کی لاش انائو ضلع کے بنگارما علاقے کے نیو جیون نرسنگ ہوم میں لٹکی ہوئی ملی ہے۔نرس اپنی ملازمت کے پہلے دن …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں سی آر پی ایف اہلکارہلاک
سرینگر02مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں منگل کو جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہلاک ہونے والا سی آر پی ایف اہلکار بھارتی پیرا ملٹری فورس کی 182بٹالین سے وابستہ تھا۔ سی آر پی ایف اہلکارجو ڈسٹرکٹ پولیس لائن (DPL)پلوامہ میں تعینات تھا، کی …
تفصیل۔۔۔ہم عید کے موقع پر جیلوں میں نظربند اپنے نوجوانوںاوربزرگوں کی کمی محسوس کرتے ہیں: محبوبہ مفتی
بھارت میں بلڈوزرمسلمانوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کی علامت بن چکے ہیں سرینگر02مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ بھارت اور مقبوضہ علاقے میںمسلمانوں نے رواں سال رمضان کا مہینہ مودی کی قیادت میںبی جے پی حکومت کی طرف سے شدید حملوں کا سامنا کرتے ہوئے صبر اور تحمل کے …
تفصیل۔۔۔جرمن فٹبالر نے بھی بھارت میں مسلمانوں کے لئے آواز اٹھائی
برلن 02مئی (کے ایم ایس)بھارت میں نریندر مودی کی قیادت میں ہندوتوا حکومت کی طرف سے مسلمانوں کے انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزیوں سے اب دنیا کی توجہ اس طرف مبذول ہورہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جرمنی سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر Mesut Ozil نے بھی جنہیں دنیا بھر میں لوگ پسند کرتے ہیں اور ایک مثال قرار دیتے ہیں، بھارت میں مسلمانوں کے حقوق …
تفصیل۔۔۔مسرت عالم، شبیر شاہ ، نعیم خان کا کشمیریوں سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد
سرینگر 02مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر نظر بند کل جماعتی حریت کانفر نس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ ، وائس چیئرمین شبیر احمد شاہ اوردیگر حریت رہنمائوں نے کشمیریوں سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد دی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسرت عالم بٹ اور شبیر احمد شاہ نے نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے اپنے اپنے پیغامات میں مقبوضہ علاقے …
تفصیل۔۔۔سی پی جے کاآگرہ جیل میں نظربند کشمیری صحافی آصف سلطان کی صحت پر اظہارتشویش
نیویارک02مئی (کے ایم ایس) صحافیوں کے حقوق کا تحفظ کرنے والی عالمی تنظیم ”کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس” (سی پی جے)نے بھارتی ریاست اترپردیش کی سینٹرل جیل آگرہ میں نظربند کشمیری صحافی آصف سلطان کی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کے ایشیا پروگرام کے کوآرڈینیٹر سٹیون بٹلر نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ بغیر کسی سزا کے تقریبا چار سال …
تفصیل۔۔۔سرینگر ہوائی اڈے پر بھارتی فوجی دستی بم سمیت گرفتار
سرینگر02مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اسکریننگ کے دوران ایک بھارتی فوجی کے سامان سے ایک دستی بم برآمد ہوا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ ایئر لائنز کے اسکرینر نے گیٹ پر سامان کی اسکریننگ کے دوران راشٹریہ رائفلز سے وابستہ ایک فوجی کے سامان سے ایک دستی …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے عید کے موقع پر تین نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
سرینگر02مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام پر منائے جانے والے مسلمانوں کے تہوار عیدالفطر کے موقع پر سرینگر اور کولگام اضلاع سے تین نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایک نوجوان کو جس کی شناخت گڈیہامہ کولگام کے یامین یوسف بٹ کے نام سے ہوئی …
تفصیل۔۔۔