اسلام آباد 03مئی (کے ایم ایس) آج جب پوری امت مسلمہ عید الفطر منا رہی ہے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںمسلمان سخت بھارتی فوج کے محاصرے اور پورے مقبوضہ علاقے میں تلاشی اور محاصرے کی پر تشدد کارروائیوں کا شکار ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی قابض انتظامیہ نے آج تاریخی جامع مسجد سرینگر سمیت بڑی مساجدوں ، عید گاہوں میں لوگوں کو نماز عید کی ادائیگی سے …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: مئی 2022
وزیر اعظم شہباز شریف کی اللہ تعالیٰ سے فلسطین اور کشمیرکے محکوم عوام کو آزادی کی نعمت عطا فرمانے کی دعا
اسلام آباد 03مئی (کے ایم ایس) وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کو عیدالفطر کی مبارک دیتے ہوئے ان کے لئے نیک تمنائوں اور خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شہبار شریف نے عید پر اپنے پیغام میں کہاکہ آج کے خوشیوں کے اس دن ہم اپنے فلسطین اور مقبوضہ جموں وکشمیر کے محکوم مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو بھی یاد کرتے ہیں اور …
تفصیل۔۔۔کھرگون :مکمل کرفیو نافذ، مسلمانوںنے نماز عید گھروں پر ادا کی
کھرگون 03مئی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع کھرگون میںآج عید الفطر کے موقع پر مکمل کرفیو نافذہے اور لوگوںنے گھروں ہی میں نماز عیدادا کی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کھرگون میں گزتہ ماہ منائے گئے ہندوئوں کے مذہبی تہوار رام نومی پر فرقہ وارانہ تشدد کے بعد کرفیو نافذ کر دیاگیا تھا ۔آج عید الفطر کے موقع پر ضلعی انتظامیہ نے دوبارہ مکمل کرفیو نافذ کردیا …
تفصیل۔۔۔عید الفطر کے موقع پر جودھ پور میں ہنگامہ آرائی ، جھڑپیں، انٹرنیٹ سروسزمعطل
جودھپور03مئی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھپور کے علاقے جلوری گیٹ پر آج عید کے موقع پر زبردست ہنگامہ آرائی دیکھی گئی ،جس کے بعد پورے ضلع اور شہر میں انٹرنیٹ سروسز معطل اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہندو انتہا پسندوں نے علاقے میںواقع عید گاہ میںمسلمانوںکو نماز عید ادا کرنے سے روکنے کی کوشش کی اور مسلمانوں کی …
تفصیل۔۔۔مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت کرنے پر ترکی کا خیرمقدم
اسلام آباد03مئی (کے ایم ایس) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ترکی کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت کرنے پر ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اوغلو کا شکریہ ادا کیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بلاول بھٹو نے ٹیلی فون پر ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اوغلو سے گفتگو میں مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ ترک وزیر خارجہ نے …
تفصیل۔۔۔کشمیری عوام سخت پابندیوں میں آج اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ عید منا رہے ہیں
سرینگر03مئی (کے ایم ایس) پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے شوال کا چاند نظر آنے کے اعلان کے بعد بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںلوگ آج عیدالفطربھارت کی جانب سے عائد کی گئی سخت پابندیوں کے درمیان اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ منارہے ہیں۔قابض انتظامیہ نے مقبوضہ علاقے میں نماز عید کے بڑے اجتماعات پر پابندیاں عائد کررکھی ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پابندیوں کے …
تفصیل۔۔۔محمد فاروق رحمانی کنوینر کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر کا پیغام عید مبارک
اسلام آباد02مئی(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینرمحمد فاروق رحمانی نے عیدالفطر کے مبارک موقعے پر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملت اسلامیہ کے اوپر سنگین خطرات کے بادل منڈلارہے ہیں لیکن رضائے الہی کا تصور قرآن سامنے رکھتے مستقبل روشن ہے۔ انہوں نے اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں کہا کہ ہلالی دنیا کی تصویر بظاہر تاریک دکھائی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں دو بھارتی فوجی زخمی
سرینگر 02مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جنوبی کشمیر کے ضلع اونتی پورہ میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے دو اہلکار زخمی ہو گئے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آئی جی پولیس کشمیر وجے کمار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ مسلح افراد نے دھماکہ خیز مواد سے سی آرپی ایف اہلکاروںکی گاڑی کا نشانہ …
تفصیل۔۔۔اتراکھنڈ :بھگوت گیتا دیگر ہندو کتابوں کی تعلیم کو اسکولوں کے نصاب میں شامل کیاجائے گا
نئی دلی 02 مئی(کے ایم ایس) بھارت کی چار ریاستوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیرقیادت حکومتوں کے اسکولوں میں ہندوئوںکی مذہبی کتاب بھگواد گیتا کی تدریس نصاب تعلیم میں شامل کرنے کی حمایت کے بعد، اتراکھنڈ حکومت نے سکولوں کے نصاب تعلیم کو دوبارہ ترتیب دینے کا اعلان کیا ہے جس میں وید، گیتا رامائن اور ہندوئوںکی دیگر مذہبی کتابوںکو شامل کیا جائے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاست کے …
تفصیل۔۔۔یوپی میں پولیس نے مذہبی مقامات سے 54,000 لاوڈ اسپیکر ہٹا دیے
لکھنو02مئی(کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش میں صرف پچھلے ایک ہفتے میں پولیس نے مختلف کمیونٹیز کے مذہبی مقامات سے 54ہزارلائوڈ اسپیکر ہٹا دیے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاست گیر مہم کے دوران لائوڈ سپیکر وںکے استعمال سے متعلق سرکاری ہدایات پر عمل درآمد یقینی بنایاگیا ہے۔حال ہی میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے حکام کو مذہبی مقامات پر لائوڈ اسپیکر وںکے استعمال کے بارے میں …
تفصیل۔۔۔