Daily Archives: 3 جنوری, 2023

تنازعہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے 5جنوری کو واشنگٹن، نیویارک کی سڑکوں پر ڈیجیٹل ٹرک چلیں گے

تنازعہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے 5جنوری کو واشنگٹن، نیویارک کی سڑکوں پر ڈیجیٹل ٹرک چلیں گے

واشنگٹن 03 جنوری(کے ایم ایس)بیرون ملک مقیم کشمیری5 جنوری بروز جمعرات یوم حق خود ارادیت منائیں گے ۔ 1949 میں اس دن اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کی تھی جس میں جموں و کشمیر کے عوام کو حق خود ارادیت دینے کا وعدہ کیاگیا تھا۔ ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے واشنگٹن میں جاری ایک بیان میں کہا کہ …

تفصیل۔۔۔

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیر ی جمعرات کو یوم حق خود ارادیت منائیں گے

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیر ی جمعرات کو یوم حق خود ارادیت منائیں گے

  سرینگر 03جنوری(کے ایم ایس)جموںو کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی اور غاصبانہ قبضے کےخلاف کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری 5جنوری بروز جمعرات کو یوم حق خود ارادیت کے طور پر منائیں گے تاکہ عالمی برادری کو اس کی ذمہ داریوںکے بارے میں یاد دہانی کرائی جا ئے۔ یہ دن منانے کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے ۔ کشمیر کے دیرینہ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں خوف ودہشت کی صورتحال، لوگ بات کرنے سے ڈرتے ہیں؟بی بی سی کی رپورٹ

مقبوضہ جموں وکشمیر میں خوف ودہشت کی صورتحال، لوگ بات کرنے سے ڈرتے ہیں؟بی بی سی کی رپورٹ

سرینگر03جنوری(کے ایم ا یس)برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی)نے اپنے پروگرام”سیربین” میں غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اگست 2019کے بعد کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں(مقبوضہ جموں وکشمیر)میں نگرانی کاایسا سخت نظام قائم کیاگیاہے جہاں کشمیری عام طور پر ایک دوسرے سے بات کرنے سے کتراتے ہیں۔ پروگرام میں میزبان نے علاقے میں پائی جانے والی پراسرار خاموشی کے …

تفصیل۔۔۔

این سی پی نے مودی حکومت کے کھوکھلے وعدوں کا 2022 کا وائٹ پیپر جاری کیا

این سی پی نے مودی حکومت کے کھوکھلے وعدوں کا 2022 کا وائٹ پیپر جاری کیا

ممبئی 03جنوری(کے ایم ایس)نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی)نے 2022 کے اختتام پر نریندر مودی کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کے کھوکھلے وعدوںپر ایک وائٹ پیپر جاری کیا ہے۔ این سی پی کے چیف ترجمان مہیش تاپسے نے کہا کہ ”اب وقت آگیا ہے کہ قوم بی جے پی حکومت کے وعدوں پر اس کا محاسبہ کرے“۔ انہوں نے کہا کہ نریندر مودی کی حکومت 5 ٹریلین ڈالر …

تفصیل۔۔۔