Daily Archives: 4 جنوری, 2023

بی جے پی مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی ذمہ دارہے ، عام آدمی پارٹی

بی جے پی مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی ذمہ دارہے ، عام آدمی پارٹی

سرینگر 04دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں عام آدمی پارٹی کے رہنما ہرش دیو سنگھ نے بھارتیہ جنتا پارٹی کومقبوضہ علاقے کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا ذمہ دارقراردیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہرش دیو سنگھ نے سرینگر میں ایک بیان میں جموں کے ضلع راجوری کے علاقے دھانگری میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں شہریوں کے حالیہ قتل کی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر :جیل میں قید کشمیری نوجوان نے ایل ایل ایم کے انٹری ٹیسٹ کیلئے کوالیفائی کرلیا

مقبوضہ کشمیر :جیل میں قید کشمیری نوجوان نے ایل ایل ایم کے انٹری ٹیسٹ کیلئے کوالیفائی کرلیا

سرینگر 04دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر سینٹرل جیل میں غیر قانونی طورپر نظربند ایک کشمیری نوجوان نے ماسٹرز آف لا (ایل ایل ایم) کے انٹری ٹیسٹ کیلئے کوالیفائی کرلیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 28سالہ فیروز احمد ڈار نے جو گزشتہ ایک دہائی سے جیل میں قید ہے ایل ایل ایم میں داخلے کیلئے کشمیر یونیورسٹی کے انٹری …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے کشمیری نوجوانوں میں مایوسی پھیل رہی ہے ، نیشنل کانفرنس

مودی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے کشمیری نوجوانوں میں مایوسی پھیل رہی ہے ، نیشنل کانفرنس

سرینگر 04دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے رہنما ناصر اسلم وانی نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں مودی حکومت کی نوجوان دشمن پالیسیوں کی وجہ سے مسلسل کشمیری نوجوانوں میں مایوسی پھیل رہی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ناصر اسلم وانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بے روزگاری ، عدم تحفظ کا …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کے حل پرزور

کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کے حل پرزور

سرینگر04 جنوری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں غلام احمد گلزار اور نعیم احمد خان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 5جنوری 1949کو منظور کی گئی قرارداد سمیت اپنی قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کے حل سے متعلق اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت رہنمائوں نے یہ مطالبہ …

تفصیل۔۔۔

کشمیری آزادی پسندکارکن بشیر احمد وانی مظفر آباد میں انتقال کر گئے

کشمیری آزادی پسندکارکن بشیر احمد وانی مظفر آباد میں انتقال کر گئے

اسلام آباد 04دسمبر (کے ایم ایس) کشمیری آزادی پسندکارکن بشیر احمد وانی المعروف خاکی نصر اللہ آج مظفرآباد میں انتقال کر گئے۔ بشیر احمد وانی گزشتہ کئی ہفتوں سے علیل تھے اور مظفرآباد کے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔ ان کی نماز جنازہ آج مظفرآباد کے نڑول ہاکی گرائونڈ میں ادا کی جائے گی۔بشیر احمد وانی جن کا تعلق بھارت کے غیر قانونی زیر مقبوضہ جموں و …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:حالات معمول پر آنے کے مودی حکومت کے دعوئوں پر کڑی تنقید

مقبوضہ کشمیر:حالات معمول پر آنے کے مودی حکومت کے دعوئوں پر کڑی تنقید

جموں 04دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر وقار رسول وانی نے مقبوضہ علاقے میں صورتحال میں بہتری کے مودی حکومت کے دعوئوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ حقائق اس کے برعکس ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق وقار رسول وانی نے جموں میں صحافیوں سے گفتگومیں راجوری حملے کا حوالہ دیتے …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجیوں کی راجوری،کشتواڑ،ریاسی میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں جاری

بھارتی فوجیوں کی راجوری،کشتواڑ،ریاسی میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں جاری

جموں 04 جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج بھی جموں ریجن کے اضلاع راجوری ، کشتواڑ اور ریاسی میں بڑے پیمانے پر محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں جاری رکھیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک سینئر پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ راجوری میں اتوار کو چار شہریوں کے قتل کے بعد تلاشی کی کارروائی شروع کی …

تفصیل۔۔۔

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری کل یوم حق خود ارادیت منائیں گے

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری کل یوم حق خود ارادیت منائیں گے

سرینگر04جنوری ( کے ایم ایس) کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری کل یو م حق خود ارادیت اپنی جدوجہد آزادی کو اس کے منطقی انجام تک جاری رکھنے کے عزم کی تجدید کے ساتھ منائیں گے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ دن منانے کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس نے کی ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر، آزاد کشمیر، پاکستان اور دنیا کے تمام …

تفصیل۔۔۔