جموں16جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سابق وزیر اور عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما ہرش دیو سنگھ نے مودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تجاوزات کے خلاف مہم کے نام پر غریبوں اور معاشرے کے پسماندہ طبقوں بالخصوص مسلمانوں کو ہراساں کرنے سے پہلے اپنے وزرائ،ارکان اسمبلی اور بیوروکریٹس کو تجاوزات سے بے دخل کریں۔ ہرش دیوسنگھ نے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 16 جنوری, 2023
ہندو فسطائیت کی شکل میں نازی ازم کا احیاءاورعالمی برادری کی بے حسی
از:-ارشد میر ہندو انتہاء پسند تنظیموں کی نظریاتی ماں آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے ایک حالیہ انٹرویو میں ایک بار پھر اپنے خبث باطن کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی مسلمانوں کو کھلے عام دشمن قرار دیا اور کہا کہ بھارتی معاشرہ ایک صدی سے اپنے اندر موجود عناصر کے خلاف برسرپیکار ہے ۔بھاگوت نے جہاں ایک طرف یہ کہا کہ مسلمانوں کو اپنی بالادستی کا بیانیہ ترک …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوج نے راجوری میں وی ڈی جیز کے لیے خصوصی تربیتی کیمپ شروع کردیا
جموں16جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے ضلع راجوری میں ویلج ڈیفنس گارڈز (VDG’s) کے نام سے اپنے مسلح دہشت گرد گروپ کے لیے ایک خصوصی تربیتی کیمپ شروع کردیاہے۔ بھارتی فوج اور پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)نے ضلع کے علاقے نوشہرہ میں کنٹرول لائن کے قریب لام گرائونڈ میں کیمپ لگایا۔لام، لاڑوکا، موہڑہ ،کمپالا، …
تفصیل۔۔۔بھارت جموں شہر کے مرکز میں فوجیوں کے لیے ہائوسنگ کالونی کا منصوبہ بنا رہا ہے
جموں16جنوری(کے ایم ایس) بھارت نے بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر کے جموں شہر میں حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی افسروں، فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کے لیے ہائوسنگ کالونی بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ سرمائی دارالحکومت میں ہائوسنگ کالونی بنانے کا منصوبہ انڈین آرمی ویلفیئر ہائوسنگ آرگنائزیشن (اے ڈبلیو ایچ او) نے وضع کیا ہے۔مودی حکومت کی طرف سے …
تفصیل۔۔۔حریت رہنمائوں کی21جنوری کو گائو کدل قتل عام کے موقع پر ہڑتال کی اپیل
سرینگر16جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے21جنوری کو گائو کدل قتل عام کی 33ویں برسی کے موقع پر سرینگر کے سول لائنز اور ملحقہ علاقوں میں ہڑتال کی کال دی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما انجینئر ہلال احمد وار نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں گائو کدل کے شہدا ء کو خراج …
تفصیل۔۔۔لداخ کے رہنمائوں کا احتجاج کو دہلی تک لیجانے کا اعلان
جموں16جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لداخ خطے سے تعلق رکھنے والے سرکردہ رہنمائوں نے اتوار کو جموں میں اپنے چار مطالبات پر زوردینے کے لئے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پریس کلب جموں کے باہراحتجاجی مظاہرے کا اہتمام لہہ ایپکس باڈی اورکرگل ڈیموکریٹک الائنس نے مشترکہ طور پر کیا تھا۔انہوں نے ایک احتجاجی کیلنڈر کا بھی اعلان کیا جس میں فروری …
تفصیل۔۔۔