تازہ ترین

Daily Archives: 28 جنوری, 2023

مقبوضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی مسلسل جاری

مقبوضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی مسلسل جاری

اسلام آباد 28 جنوری(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی ریاستی ریاستی دہشت گردی مسلسل جاری ہے۔ نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے5اگست 2019کو مقبوضہ علاقے کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد نہتے کشمیریوں پر مظالم میں تیزی لائی ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے آج جاری کی گئی یک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی کی فسطائی حکومت کشمیریوں کی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر : ایک ہی خاندان کے چار افراد پر اسرا ر طورپر مردہ پائے گئے

مقبوضہ جموں وکشمیر : ایک ہی خاندان کے چار افراد پر اسرا ر طورپر مردہ پائے گئے

جموں 28 جنوری (کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ضلع رام بن کے علاقے Baiholte میں ایک ہی خاندان کے چار افراد پراسرار طور پر اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک افسر نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ آج (ہفتہ )صبح Baiholte میں ایک خاندان کے چار افراد اپنے گھر میں بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے …

تفصیل۔۔۔

بڈگام : بھارتی پیرا ملٹری گاڑ ی کی ٹکرسے سکوٹر سوار جان بحق

بڈگام : بھارتی پیرا ملٹری گاڑ ی کی ٹکرسے سکوٹر سوار جان بحق

سرینگر28 جنوری (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع بڈگام کے علاقے میں ہمہامہ میں بھارتی پیراملٹری شاستر سیما بل(ایس ایس بی) کی ایک گاڑی کی ٹکر سے ایک موٹر سائیکل سوار جان بحق ہو گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ایک پولیس افسر نے بتایا کہ پیراملٹری کی گاڑی کی ٹکرسے 55سالہ نذیر احمد بٹ شدید زخمی ہوا جسے فوری طور پر ہسپتال …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی کی مسلم دشمنی:ممبئی میں ٹیپو سلطان کے نام سے منسوب باغ کا نام بدلنے کا حکم

بی جے پی کی مسلم دشمنی:ممبئی میں ٹیپو سلطان کے نام سے منسوب باغ کا نام بدلنے کا حکم

ممبئی 28 جنوری(کے ایم ایس)بھارتی ریاست مہاراشٹرکی بی جے پی حکومت نے دارلحکومت ممبئی کے مضافاتی علاقے میں شیر میسور ٹیپو سلطان کے نام سے منسوب ایک باغ کا نام بدلنے کا حکم دیاہے۔ مہاراشٹر کے وزیر منگل پربھات لودھانے نے ضلع کلکٹر کو ٹیپو سلطان کے نام سے منسوب باغ کا نام بدلنے کا حکم دیاہے ۔ لودھا نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ مہاراشٹر وکاس اتحاد(ایم وی اے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ وادی کشمیر : 29جنوری کی شام سے برف باری کا امکان

مقبوضہ وادی کشمیر : 29جنوری کی شام سے برف باری کا امکان

  سرینگر28 جنوری(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں محکمہ موسمیات نے وادی کشمیرمیں 29جنوری کی شام سے 30جنوری تک برف باری کے ایک اور مرحلے کا امکان ظاہر کیا ہے ۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہے گا جبکہ 29جنوری کی شام سے 30جنوری تک برف باری کا امکان ہے ۔ دریں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا دل کا دورہ پڑنے کے واقعات میں اضافے پر اظہار تشویش

مقبوضہ کشمیر:ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا دل کا دورہ پڑنے کے واقعات میں اضافے پر اظہار تشویش

سرینگر28 جنوری(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں ”ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ” نے مقبوضہ علاقے میں دل کا دورہ پڑنے کے واقعات میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لوگوں کیلئے”سی پی آر”تربیت کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر نثار الحسن نے ایک بیان میں کہا کہ ہر کسی کو کار ڈیو پلمو نر ی ریسیٹیشن (سی پی آر)کی تربیت دی جانی …

تفصیل۔۔۔

مدھیہ پردیش:بھارتی ائر فورس کے 2طیارے گر کر تباہ

مدھیہ پردیش:بھارتی ائر فورس کے 2طیارے گر کر تباہ

بھوپال28جنوری(کے ایم ایس)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع مرینا میں ائر فورس کے سکھوئی 30اور میراج2000گر کر تباہ ہوگئے ہیں۔ دونوں طیاروں نے گولیار ائر بیس سے اڑان بھری تھی جہاں بھارتی ائر فورس کی مشقیں جاری ہیں۔ ائر فورس کا کہنا ہے کہ ابھی تک یہ معلوم نہیںہو سکا کہ کیا یہ حادثہ دونوں طیاروں کے آپس میں ٹکرانے کے سبب پیش آیا ہے ۔ سکھوئی میں دو پائلٹ …

تفصیل۔۔۔

بھارت نے کشمیریوں کے تمام حقوق سلب کر رکھے ہیں، ڈاکٹر فائی

بھارت نے کشمیریوں کے تمام حقوق سلب کر رکھے ہیں، ڈاکٹر فائی

میکسیکو28 جنوری(کے ایم ایس) ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے کہا ہے کہ بھارت جموں وکشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر اس لیے عملدرآمد نہیں کر رہا کیونکہ وہ جانتا ہے کہ کشمیری کبھی بھی اس کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے۔ ڈاکٹر غلام نبی فائی نے ایک بیان میں کہا کہ ستم ظریفی یہ ہے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر : اساتذہ کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ

مقبوضہ کشمیر : اساتذہ کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ

جموں28جنوری(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں اساتذہ نے اپنے مطالبات کے حق میں جموں شہر میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ بڑی تعداد میں اساتذہ جموں کے علاقے ٹری کوٹہ نگر میں قائم بھاریہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے ہیڈکوارٹر کے باہرجموں ہوئے اور اپنے مطالبات پورے کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے مطالبات کے حق میں نعر ے لگائے ۔ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر دھیرج راج …

تفصیل۔۔۔

بھارت :بی بی سی کی دستاویزی فلم پر تنازعہ بڑھتا جا رہا ہے ،نئی دلی یونیورسٹی میں ہنگامہ ، 24طلباء گرفتار

بھارت :بی بی سی کی دستاویزی فلم پر تنازعہ بڑھتا جا رہا ہے ،نئی دلی یونیورسٹی میں ہنگامہ ، 24طلباء گرفتار

نئی دلی 28جنوری(کے ایم ایس)گجرات مسلم کش فسادا ت پر بنی بی بی بی سی کی دستاویزی فلم پر بھارت میں تنازعہ بڑھتا جا رہا ہے۔ نئی دلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے بعد اب دہلی یونیورسٹی میں بھی فلم کی نمائش کے حوالے سے ہنگامہ جاری ہے۔ دہلی یونیورسٹی میں جمعہ کے روز آرٹس فیکلٹی کے باہر ہنگامہ آرائی ہوئی اور پولیس نے دو …

تفصیل۔۔۔