Daily Archives: 30 جنوری, 2023

لداخ میں 2ہزارمربع کلومیٹر کا بھارتی علاقہ چینیوں نے اپنے قبضے میں لے لیا:راہول گاندھی

لداخ میں 2ہزارمربع کلومیٹر کا بھارتی علاقہ چینیوں نے اپنے قبضے میں لے لیا:راہول گاندھی

سرینگر30جنوری(کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے لداخ میں تقریبا 2000مربع کلومیٹر کے علاقے پر چین کے قبضے پر مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت کے رویے کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔ راہول گاندھی نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں بار بار کہتاہوں کہ ہماری سرزمین پرچینیوںکے قبضے سے انکار کابھارتی حکومت کا طرز عمل انتہائی خطرناک ہے۔ انہوں …

تفصیل۔۔۔

جموں میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ملازمین کی ہڑتال 220ویں دن میں داخل

جموں میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ملازمین کی ہڑتال 220ویں دن میں داخل

جموں30جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مسائل کے حل میں مودی حکومت کی ناکامی کے خلا ف محکمہ صحت عامہ کے ملازمین کا احتجاج 220ویں دن میں داخل ہو گیا ہے ۔ مقبوضہ جموں وکشمیر میں عام آدمی پارٹی کے ترجمان جگدیپ سنگھ نے جموں میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزدور معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں برفانی تودے گرنے کا انتباہ جاری، پروازیں منسوخ، ٹرین سروس معطل

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں برفانی تودے گرنے کا انتباہ جاری، پروازیں منسوخ، ٹرین سروس معطل

سرینگر30جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں تازہ برف باری کے دوران پیر کو سرینگر کے ہوائی اڈے پر بیشتر پروازیں منسوخ کردی گئیں جبکہ دیگر تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ ڈائریکٹر ایئرپورٹ اتھارٹی سرینگر کلدیپ سنگھ نے بتایا کہ پیر (آج)کی پروازیں خراب موسم کی وجہ سے منسوخ کر دی گئی ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہم برف صاف کر رہے ہیں اورمسافروں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: برفانی تودے گرنے سے سرینگر جموں ہائی وے ٹریفک کے لئے بند

مقبوضہ جموں وکشمیر: برفانی تودے گرنے سے سرینگر جموں ہائی وے ٹریفک کے لئے بند

جموں30جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیر کوضلع رام بن میں برفانی تودے گرنے کے باعث سرینگر جموں ہائی وے کوٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ270کلومیٹر طویل شاہراہ ضلع کے علاقوں چندر کوٹ اور بانہال کے درمیان برفانی تودے گرنے کی وجہ سے بند ہوگئی جس سے کئی سو گاڑیاں ہائی وے پر پھنس …

تفصیل۔۔۔

بھارت : اڑیسہ میں پولیس افسرنے وزیر صحت کوگولی مار کر قتل کر دیا

بھارت : اڑیسہ میں پولیس افسرنے وزیر صحت کوگولی مار کر قتل کر دیا

بھونیشور30جنوری(کے ایم ایس)بھارتی ریاست اڑیسہ میں ایک پولیس افسر نے صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر نابا کشور داس کو ریاست کے ضلع جھارسوگوڈا میں گولی مار کر قتل کر دیا۔ 60سالہ وزیر کو ایک پولیس افسر نے اس وقت گولی مار کر شدید زخمی کر دیا جب وہ ضلع جھارسوگوڈا میں اپنی گاڑی سے باہر نکلے۔وزیر کو ہوائی ایمبولینس میں بھونیشور لے جایا گیا اور اپالو ہسپتال میں داخل …

تفصیل۔۔۔

مٹی اورگارے کی عمارتوں کو ضبط کرنے سے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبایا نہیں جاسکتا: میرواعظ

مٹی اورگھارے کی عمارتوں کو ضبط کرنے سے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبایا نہیں جاسکتا: میرواعظ

سرینگر30جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ حریت جموں و کشمیر کے لوگوں کے سیاسی مستقبل کے حوالے سے ان کی سیاسی، سماجی اور ثقافتی خواہشات کی ترجمان ہے۔ میرواعظ عمر فاروق نے مودی حکومت کی طرف سے کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفتر کو ضبط کرنے کے …

تفصیل۔۔۔