سرینگر29 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت وحشیانہ مظالم کے ذریعے کشمیری عوام کاگلا گھونٹ رہا ہے کیونکہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ علاقے میں بدترین ریاستی دہشت گردی کے ذریعے سیاسی مخالفین کی آواز دبا رہی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 29 مارچ, 2023
چندی گڑھ پریس کلب کی طرف سے صحافیوں کے ٹوئٹر اکائونٹس کی معطلی کی مذمت
چنڈی گڑھ29 مارچ(کے ایم ایس) بھارت میں چنڈی گڑھ پریس کلب نے مودی کی ہندوتوا حکومت کی طرف سے ریاست پنجاب سے تعلق رکھنے والے صحافیوں، مبصرین اور میڈیا تنظیموں خصوصا بی بی سی پنجابی نیوز سروس کے ٹوئٹر اکائونٹس کی معطلی کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق چنڈی گڑھ پریس کلب کے صدر سوربھ دگل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت میں مودی حکومت کی …
تفصیل۔۔۔نئی دلی :بھارتی وزارت خارجہ کا سینئر افسر لٹ گیا ،چور لیپ ٹاپ، سفارتی پاسپورٹ اور موبائل لے اڑے
نئی دلی29 مارچ(کے ایم ایس) بھارت کے دارلحکومت نئی دلی میں وزارت امور خارجہ کے سینئر افسرکولوٹ گیا ہے ۔چور انکی گاڑی سے سرکاری لیپ ٹاپ، موبائل فون،سفارتی پاسپورٹ، شناختی و بینک کارڈز اور دیگر چیزیں لے اڑے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزارت امور خارجہ کے ڈپٹی سکریٹری لیگل نے پولیس کو بتایا ہے کہ وہ پیر کو شام ساڑھے چھ بجے کے قریب جنوبی دلی میں میں دفتر …
تفصیل۔۔۔عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا فوری نوٹس لے،کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ
اسلام آباد 29 مارچ(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال کافوری نوٹس لے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنمائوں شیخ عبدالمتین، یعقوب شیخ، امتیاز وانی ،سید اعجاز رحمانی، زاہد اشرف اور قاضی محمد …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کاریٹائرڈ بھارتی فوجیوں سے بھی دھوکا
مودی نے ووٹ بٹورنے کیلئے ایک رینک،ایک پنشن نعرہ لگایا، بعد میں مکر گئے نئی دلی 29 مارچ(کے ایم ایس) چالبازمودی سرکار نے ریٹائرڈ بھارتی فوجیوں سے بھی دھوکا کر دیا ، نریندر مودی نے الیکشن سے قبل ووٹ بٹورنے کیلئے بھارتی فوجیوں سے ایک رینک ، ایک پنشن کا وعدہ کیاتھا لیکن بعد ازاں آنکھیں پھیر لیں۔ریٹائرڈ فوجیوں نے دہائی دی ہے کہ مودی نے ووٹ لینے کیلئے انہیں …
تفصیل۔۔۔بڈگام:آگ لگنے سے متعدد بکریاں زندہ جل گئیں
سرینگر29 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں آتشزدگی سے کم از کم ایک درجن بکریاں جل کر ہلاک ہو گئی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقامی لوگوں نے میڈیا کو بتایا کہ آگ گزشتہ شب ضلع کے علاقے چاڈورہ میں مویشیوں کے ایک باڑے میں لگی جس سے کم سے کم 12بکریاں جل کر ہلاک ہوگئیں۔
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارتی سی آر پی ایف اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
سرینگر29 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کا ایک ہیڈ کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ضلع کے علاقے بیج بہاڑہ میں گائوں مہندمیں ایک سی آر پی ایف اہلکار جو بطور گارڈ تعینات تھانے …
تفصیل۔۔۔دلتوں اورعیسائیوں کی قومی کونسل کا مسیحی برادری اور مسلمانوں کو شیڈول کاسٹ کا درجہ دینے مطالبہ
نئی دلی 29 مارچ(کے ایم ایس) دلتوں اور عیسائیوں کی قومی کونسل نے نئی دلی کے علاقے جنتر منتر پر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں مسیحی برادری اور مسلمانوں کو شیڈول کاسٹ کا درجہ دینے کا مطالبہ کیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کونسل کے صدر وی جے جارج نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ مسیحی برادری اور مسلمانوں کو شیڈول کاسٹ کا درجہ دینے …
تفصیل۔۔۔ہریانہ:گائورکھشکوں نے مسلمانوں کی گوشت کی دکانیں زبردستی بند کرادیں
چندی گڑھ 29 مارچ(کے ایم ایس) سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں بھارتی ریاست ہریانہ کی حکومت کے میڈیا کوآرڈینیٹراشوک چھابڑا اوربی جے پی کے کارکن سمیت گائو رکھشکوںکورمضان المبارک کے دوران ضلع پانی پت کے شہر کرشنا پور میں گوشت کی دکانیں زبردستی بند کراتے ہوئے دکھایاگیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ویڈیو میں گائو رکھشکوں اور اشوک چھابڑا کو ہندو تہوار نوراتری کے نام پر …
تفصیل۔۔۔لاپتہ شہری کی لاش ہندواڑہ سے برآمد
سرینگر29 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ سے ایک لاپتہ شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گزشتہ ہفتے لاپتہ ہونے والے 65سالہ محمد شعبان کی لاش ضلع کے نواحی علاقے براری پورہ ہندواڑہ سے برآمد ہوئی ہے۔ایک پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ مقامی لوگوں نے لاش کے بارے میں اطلاع پولیس کو دی …
تفصیل۔۔۔