Monthly Archives: نومبر 2021

مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 105 نئے کیس رپورٹ ہوئے

مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 105 نئے کیس رپورٹ ہوئے

سرینگریکم نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 105 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیںجبکہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران وائرس کی وجہ سے علاقے میں کوئی موت واقع نہیں ہوئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تازہ کیسز میں سے 89 وادی کشمیرسے، 6 جموں اور 10 لداخ سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ضلع سرینگرمیں سب سے زیادہ 49 کیسز سامنے آئے …

تفصیل۔۔۔

انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں بھارتی جیلوں کو دورہ کریں : کل جماعتی حریت کانفرنس

انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں بھارتی جیلوں کو دورہ کریں : کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگریکم نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی جیلوں اورحراستی مراکز میں نظر بند تحریک مزاحمت کے رہنماﺅں اور کارکنوں کی حالت زار پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں قابض بھارتی فورسز کی طرف سے حریت کارکنوں، صحافیوں اور …

تفصیل۔۔۔

برطانیہ میں ہزاروں سکھوں نے خالصتان ریفرنڈم میں ووٹ ڈالے

برطانیہ میں ہزاروں سکھوں نے خالصتان ریفرنڈم میں ووٹ ڈالے

سکھ بھارت سے آزادی حاصل کریں گے اور یہ کسی بھی قیمت پر ہو گا لند ن یکم نومبر (کے ایم ایس) سکھوں کے آزاد وطن” خالصتان“ کے لیے برطانیہ میںہزاروں سکھوں نے پارلیمنٹ کے قریب کوئین الزبتھ سینٹر میں ہونے والے ریفرنڈم میں حصہ لیا ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق یہ ریفرنڈم 31اکتوبر 2021کو ہوا ۔ بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کو اسی دن1984 میں سکھ تحریک کودبانے کے …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت نے ہندو آبادی کو خطرناک حد تک ہندوتوا ذہنیت کے نشے میں مبتلا کر رکھا ہے: رپورٹ

مودی حکومت نے ہندو آبادی کو خطرناک حد تک ہندوتوا ذہنیت کے نشے میں مبتلا کر رکھا ہے: رپورٹ

اسلام آبادیکم نومبر (کے ایم ایس) وزیر اعظم نریندر مودی کی زیرقیادت موجودہ بھارتی حکومت اور ان کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ہندو آبادی کو خطرناک حد تک ہندوتوا ذہنیت کے نشے میں مبتلا کر رکھا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہندوتوا قوتیںمسلمانوں اور ان کی املاک کو نشانہ بنانا اپنا مقدس فرض سمجھ …

تفصیل۔۔۔

علی رضا سید کی وزیراعظم آزاد کشمیرسے ملاقات، یورپ میں مسئلہ کشمیر پر جاری کوششوں سے آگاہ کیا

علی رضا سید کی وزیراعظم آزاد کشمیرسے ملاقات، یورپ میں مسئلہ کشمیر پر جاری کوششوں سے آگاہ کیا

اسلام آباد،یکم نومبر (کے ایم ایس) کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے گزشتہ روز وزیراعظم آزاد کشمیرسردار عبدالقیوم نیازی سے ملاقات کرکے انہیں یورپ میں مسئلہ کشمیرکو اجاگرکرنے کے لئے جاری کوششوں سے آگاہ کیا ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ کشمیریوں نے گزشتہ سات دہائیوں کے دوران بے مثال قربانیاں …

تفصیل۔۔۔

 قابض بھارتی فورسز نے ماہ اکتوبر کے دوران 22 کشمیری شہید کردیے

 قابض بھارتی فورسز نے ماہ اکتوبر کے دوران 22 کشمیری شہید کردیے

سرینگر,یکم نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ اکتوبر میں 22 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق قابض فوجیوں نے شہید ہونے والوں میں سے12کو جعلی مقابلوں میںیا دوران حراست شہید کیا۔ان شہادتوں …

تفصیل۔۔۔