سرینگر 02 نومبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فورسز نے ضلع کپوارہ میں ایک کشمیری نوجوان کو گرفتارکرلیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع کے علاقے تکیہ بدرہ کوٹ سے عادل حسین نامی نوجوان کو گرفتارکرکے اس پر عسکریت پسندوں کے لئے کام کرنے کا الزام لگایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عادل حسین کے خلاف کیس درج کرکے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 2 نومبر, 2021
قابض حکام نے مزید دو کشمیری ملازمین کو برطرف کردیا
سرینگر 02 نومبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے مزید دو کشمیری سرکاری ملازمین کو تحریک آزادی کے حامی ہونے کے الزام پر برطرف کردیا ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قابض حکام نے منگل کے روز بتایا کہ جنوبی کشمیر میں جیل خانہ جات کے ایک ڈپٹی سپرانٹنڈنٹ اور ایک سرکاری اسکول کے پرنسپل کو حریت پسندوں کے ساتھ …
تفصیل۔۔۔نذیر گیلانی نے برطانوی وزیراعظم کی توجہ مظلوم کشمیریوں کی حالت زار کی طرف مبذول کرائی
لندن 02 نومبر (کے ایم ایس) لندن میں مقیم جموں و کشمیر کونسل فار ہیومن رائٹس (جے کے سی ایچ آر) کے صدر ڈاکٹر سید نذیر گیلانی نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو خط لکھ کر ان کی توجہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کی حالت زار کی طرف مبذول کرائی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ڈاکٹر سید نذیر گیلانی نے خط میں اس بات پر افسوس …
تفصیل۔۔۔بھارت میں کشمیری طلباءپر تشدد اور مقدمات کے اندراج کے خلاف مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرہ
مظفرآباد02 نومبر (کے ایم ایس) بھارت میں کشمیری طلباءپر تشدد اور مقدمات کے اندراج کے خلاف مظفرآباد میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقامی طلباءو طالبات کی کثیر تعداد نے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی اوروہ” بھارتی ظلم و جبر نامنظور“، ”کشمیری طلباءپر بے بنیاد مقدمات نامنظور“کے نعرے لگارہے تھے ۔ شرکاءنے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی …
تفصیل۔۔۔بھارت کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دبانے کے لئے پیراملٹری فورسز کے مزید5ہزاراہلکار تعینات کررہا ہے
بھارتی حکومت کشمیر میں مسلم آبادی کوہراساں کرنے کی منظم کوششیں کر رہی ہے : کل جماعتی حریت کانفرنس سرینگر 02 نومبر (کے ایم ایس) نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں آزادی کی آواز کو دبانے کے لیے پیراملٹری فورسز کے مزید5ہزاراہلکار تعینات کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ کے ایک عہدیدارنے مقبوضہ علاقے …
تفصیل۔۔۔بھارت میں این آئی اے کی عدالت نے 4 مسلمانوں کو سزائے موت سنادی
پٹنہ، بھارت 02 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی ایک عدالت نے بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں چار مسلمانوں کو سزائے موت سنائی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے عدالت نے 2013 میں بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے گاندھی میدان میں بی جے پی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کی ایک ریلی کے دوران بم …
تفصیل۔۔۔فسطائی حکومت سوچی سمجھی سازش کے تحت حالات خراب کر رہی ہے: کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر 02 نومبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ فسطائی بھارتی حکومت ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت حالات کو خراب کر رہی ہے جس کا مقصدعلاقے کے مسلم اکثریتی کردار کو تبدیل کرنا اور کشمیری عوام کے خلاف مظالم کو تیز کرناہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین غلام …
تفصیل۔۔۔محمود ساغر کی طرف سے شبیر شاہ کی مسلسل غیر قانونی نظربندی پر اظہار تشویش
اسلام آباد02نومبر (کے ایم ایس ) جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے قائم مقام چیئرمین محمود احمد ساغر نے پارٹی کے غیر قانونی طورپر نظربند چیئرمین شبیر احمد شاہ کی مسلسل غیر قانونی نظربندی اورانکی گرتی ہوئی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں پر زور دیا ہے کہ وہ شبیر شاہ سمیت غیر قانونی طورپر نظربند حریت رہنمائوں اور کارکنوں کی فوری …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں آزادکشمیر کے قیدی کے ماورائے عدالت قتل کا نوٹس لے
اسلام آباد 02 نومبر (کے ایم ایس) کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز (KIIR) کے چیئرمین الطاف حسین وانی نے ماورائے عدالت قتل کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کے نام لکھے گئے ایک خط میں ان سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ جموںوکشمیر کی ایک جیل میں نظربند آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے کے ایک قیدی ضیاءمصطفےٰ کے ماورائے عدالت قتل کا نوٹس لیں۔ کشمیر میڈیا …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ کشمیرمیں فوج کی اضافی 50کمپنیاں تعینات کر رہاہے
نئی دلی 02نومبر (کے ایم ایس ) مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے اپنے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں کشمیریوں کی حق پر مبنی جدوجہد آزادی کو دبانے کیلئے بھارتی پیراملٹری فورسز کے مزید 5ہزار اہلکاروں کی تعیناتی کا حکم جاری کیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی میڈیا کی اطلاعات میں بتایاگیا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں بھارتی فورسز کی اضافی 50کمپنیوں کی تعیناتی …
تفصیل۔۔۔