سرینگر18 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بڑھتے ہوئے سیاسی اور سماجی دبائو کے پیش نظربھارتی قابض حکام نے جمعرات کی شام کو بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں حیدرپورہ سرینگر میں جعلی مقابلے کے دوران شہید ہونیوالے چار کشمیری شہریوں میں سے دو محمد الطاف بٹ اور ڈاکٹر مدثر گل کی ضلع کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں واقع قبرستان میں قبرکشائی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 18 نومبر, 2021
ہندو مہاسبھا کی طرف سے متھرا کی شاہی مسجد میں ہندو بھگوان کا بت نصب کرنے کا اعلان
متھرا 18 نومبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع متھرا میں اکھل بھارت ہندو مہاسبھا نے شاہی مسجد عید گاہ میں بھگوان کرشن کا بت نصب کرنے کا اعلان ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مہا سبھا نے شاہی مسجد عید گاہ کو بھگوان کرشن کی اصل جائے پیدائش قراردیتے ہوئے وہاں پر بت نصب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق ہندو مہاسبھا کی رہنما راجیہ …
تفصیل۔۔۔بھارت میں 2017سے2020کے دوران بچوں سے بدسلوکی کے 24لاکھ کیسز رپورٹ
نئی دلی 18 نومبر (کے ایم ایس) بھارت میں 2017سے 2020کے دوران بچوں کے ساتھ آن لائن بدسلوکی کے 24لاکھ کیسز رپورٹ کئے گئے ہیں ۔متاثرہ بچوں میں 80فیصد تعداد 14سال سے کم عمر لڑکیوں کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انٹر پول کی تفصیلات میں کہاگیا ہے کہ ان اعدادوشمار کے منظر عام پر آنے کے بعد بھارتی تحقیقاتی ادارے سی بی ائی نے ملک بھر میں ویڈیوز اور …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجی ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کشمیریوںکو قتل کر رہے ہیں
اسلام آباد 18 نومبر (کے ایم ایس) تحریک استقلال جموں و کشمیر کے وائس چیئرمین مشتاق احمد بٹ اور جنرل سیکرٹری عبدالحمید نے سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں نہتے شہریوں کے قتل کی شدیدمذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مشتاق احمد بٹ اور عبدالحمید نے اسلام آباد میں ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ بھارتی فوجی ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت بے گناہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :شہداء کی میتوں کی واپسی کیلئے وکلاء کااحتجاجی دھرنا
سرینگر18 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے وکلا نے احتجاجی دھرنا دیا اور سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں جعلی مقابلے کے دوران شہید ہونیو الے کشمیری شہریوں کی میتں ان کے اہلخانہ کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے ضلعی عدالتوں …
تفصیل۔۔۔پاسبان حریت کی طرف سے مظفر آباد میں بھارت مخالف احتجاجی دھرنادینے کا اعلان
مظفرآباد 18 نومبر (کے ایم ایس) پاسبان حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین عزیراحمدغزالی اور وائس چیئرمین عثمان علی ہاشم نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گرد ی اور نہتے کشمیریوں کے جعلی مقابلوں میں قتل کیخلاف کل بروز جمعہ کواولڈ سیکٹریٹ مظفر آباد میں احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عزیر احمد غزالی اور عثمان علی …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں قتل عام کی لہر جاری
اسلام آباد 18 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجی کشمیریوں کی جاری جدوجہد آزادی کو دبانے کے لیے علاقے میں قتل و غارت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فوجیوں نے گزشتہ روز ضلع کولگام کے علاقوںپومبائی اور گوپال پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں و کشمیر:مسرت عالم ، حریت فورم نے کل (جمعہ) ہڑتال کی کال دیدی
سرینگر18 نومبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ اور میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں سرینگر میں چار شہریوں کے حالیہ ماورائے عدالت قتل کے خلاف کل (جمعہ) مقبوضہ علاقے میںمکمل ہڑتال کی کا ل دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے …
تفصیل۔۔۔غلام احمد گلزار کا بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیریوں کے مسلسل قتل پر اظہار تشویش
سرینگر18 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے نائب چیئرمین غلام احمد گلزار نے مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں بے گناہ کشمیریوں کے قتل پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق غلام احمد گلزار نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ خون کے پیاسے بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ علاقے کے اطراف …
تفصیل۔۔۔پونچھ: جنگل میں آتشزدگی کی وجہ سے بارودی سرنگیں پھٹ پڑیں
جموں 18 نومبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ واقع جنگل میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک آٹھنے کی وجہ سے بارودی سرنگیں پھٹ گئی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع میں جنگلاتی علاقے میں خشک جھاڑیوں سے شروع ہونے والی آگ کے باعث کئی بارودی سرنگیں پھٹ گئیں۔بھارتی حکام نے ذرائع ابلاغ کو …
تفصیل۔۔۔