اسلام آباد27 نومبر (کے ایم ایس)جموں وکشمیر پیپلز موومنٹ کے وائس چیئرمین عبدلمجید ملک ،جموں وکشمیر پیر پنجال فریڈم موومنٹ کے وائس چیئرمین قاضی عمران، جموںو کشمیر پیپلز ایسوسی ایشن کے کنوینر خالد شبیر اور جموں و کشمیر یونائیٹڈ فورم کے وائس چیئرمین سجاد احمد نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں آزاد کشمیر کے علاقے نکیال سے تعلق رکھنے والے ایک عام شہری حاجی عارف کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 27 نومبر, 2021
بھارتی پولیس نے پلوامہ سے دو اوراسلام آباد سے ایک نوجوان گرفتارکرلیا
سرینگر27 نومبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج ضلع پلوامہ میں دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق گرفتارنوجوانوں کی شناخت مزمل ایوب بٹ اور سہیل منظور موہندکے طورپر ہوئی ہے ۔ دونوں کا تعلق ترال کے علاقے شاہ آباد سے ہے۔ بھارتی پولیس نے دعویٰ کیاہے کہ گرفتارنوجوان مجاہدین کے لئے کام کرتے …
تفصیل۔۔۔بھارتی ریاست جھارکھنڈمیں ہندو انتہاپسندوں کی طرف سے کشمیریوں پر حملہ
رانچی27 نومبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی کے علاقے ڈورنڈا میںہندو انتہاپسندوں نے ہفتے کے روز کشمیری تاجروں کو تشددکا بنایاجس سے چار تاجرشدید زخمی ہوگئے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق جموںوکشمیرسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے ترجمان ناصر کھوئی ہامی نے ایک ٹویٹ میں بتایاکہ جھارکھنڈمیں رانچی کے علاقے ڈورنڈا میںکشمیری تاجروں کوبری طرح زدوکوب کیا گیا اور رانچی سے نہ چلے جانے کی صورت میں سنگین نتائج …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر : کل جماعتی حریت کانفرنس کا بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی پر اظہار تشویش
بھارتی فوجیوں نے نہتے کشمیریوں کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے، حریت رہنما سرینگر27 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیریوں کی اپنے ناقابل تنسیخ حق، حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد کو دبانے کے لیے علاقے میں بھارتی ریاستی دہشت گردی میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی …
تفصیل۔۔۔حیدر پورہ میں شہید ہونے والے شہریوں کے بارے میں ڈی جی پولیس کے بیان کی مذمت
سرینگر27 نومبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںانٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس نے حیدر پورہ جعلی مقابلے میں شہید ہونے والے بے گناہ شہریوں کے بارے میں پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ کے بیان کی مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دلباغ سنگھ نے گزشتہ روز دعویٰ کیا تھا کہ حیدر پورہ جعلی مقابلے میں شہید ہونے والے شہریوں …
تفصیل۔۔۔بھارت زرعی قوانین کے خلاف مظاہروں کے دوران 600 اموات کے لیے جوابدہی کو یقینی بنائے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ27نومبر (کے ایم ایس) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ایک خصوصی نمائندے مائیکل فخری نے نریندر مودی کی بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ زراعت کے تین متنازعہ قوانین کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کے دوران چھ سو فراد کی موت کے حوالے سے جواب دہی کو یقینی بنائے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے خوراک خوراک مائیکل فخری نے مودی کی …
تفصیل۔۔۔بھارت:کسانوں کے احتجاج ، خالصتان تحریک کو نشانہ بنانے کیلئے جعلی شوشل میڈیا نیٹ ورک کا پردہ فاش
اسلام آباد 27 نومبر (کے ایم ایس)برطانیہ میں قائم سینٹر فار انفارمیشن ریزیلینس (سی آئی آر) نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں بھارتی جعلی سوشل میڈیا نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا ہے جسے کسانوں کے احتجاج اور خالصتان تحریک کو نشانہ بنانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سی آئی آر نے ” انالیسز آف دی رئیل سکھ انفلنس آپریشن “کے عنوان سے اپنی رپورٹ میں …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے نہتے کشمیری عوام کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے: ماس موومنٹ
سرینگر 27 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر ماس موومنٹ نے کہا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے نہتے کشمیری عوام کو ہراساں کرنے کے لیے ان کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ماس موومنٹ کے سیکرٹری اطلاعات شبیر احمد نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ مقبوضہ جموںوکشمیر میں لاکھوں بھارتی فوجیوں کی …
تفصیل۔۔۔بھارت:سب سے غریب آبادی والی 5ریاستوں میں سے4میں بی جے پی برسراقتدار
نئی دلی27نومبر (کے ایم ایس ) بھارتی سرکاری تھنک ٹینک ”نیتی آیوگ“ نے ملک کی پہلی کثیر جہتی غربت انڈیکس رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے بعد بھارتیہ جنتاپارٹی حکومت نشانہ پر آ گئی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نیتی آیوگ کے جاری کردہ اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ پانچ ریاستیں غربت کے معاملے میں سر فہرست ہیںجن میں سے چار بی جے پی کی حکومت …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: کل جماعتی حریت کانفرنس کا بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی پر اظہار تشویش
سرینگر27 نومبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیریوں کی اپنے ناقابل تنسیخ حق ، حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد کو دبانے کے لیے علاقے میں بھارتی ریاستی دہشت گردی میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں …
تفصیل۔۔۔