نوجوانوںکو گاڑی سے اتار کرسڑک پرقتل کیاگیا سرینگر 25 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں جعلی مقابلوں میں شہریوں کے قتل کے پے در پے واقعات کے خلاف آج مقبوضہ علاقے میں ہڑتال کی گئی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپرنظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے نئی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 25 نومبر, 2021
نئی دلی : پیپلز یونین فار سول لبرٹیز کی طرف سے خرم پرویز کی رہائی کا مطالبہ
نئی دہلی25 نومبر (کے ایم ایس) انسانی حقوق کی بھارتی تنظیم پیپلز یونین فار سول لبرٹیز (پی یو سی ایل )نے انسانی حقوق کے کشمیری محافظ خرم پرویز کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے جنہیں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے رواں ماہ کی22 تاریخ کو گرفتار کیا تھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پی یو سی ایل نے ایک بیان میں کہا کہ وہ …
تفصیل۔۔۔سرینگر :فائرنگ یکطرفہ تھی، محبوبہ مفتی نے بھارتی پولیس کے دعوے کو مسترد کر دیا
سرینگر 25 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے سرینگر کے علاقے رام باغ میں ہونے والی نام نہاد جھڑپ کی جوازیت پر سوال اٹھایا ہے جس میں بھارتی فوجیوں نے تین کشمیری نوجوانوں کو بہیمانہ طریقے سے شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا” رام باغ میں ہونے …
تفصیل۔۔۔حریت رہنمائوں اور تنظیموں کی طرف سے رام باغ میں تین کشمیری نوجوانوں کے قتل کی مذمت
سرینگر 25 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنمائوں اور تنظیموں نے سرینگر کے علاقے رام باغ میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں جعلی مقابلے میں تین اور کشمیری نوجوانوں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے اس واقعے کو انسانیت کے خلاف جرم قراردیاہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموں وکشمیر ماس موومنٹ کے چیئرمین مولوی بشیر احمد عرفانی نے سرینگر …
تفصیل۔۔۔کشمیری شہریوں کے قتل کیخلاف مسرت عالم بٹ کی طرف سے دوروزہ ہڑتال کی اپیل
سرینگر 25 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ نے جموں و کشمیر کے آزادی پسند عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ دن دیہاڑے شہریوں کے بہیمانہ قتل عام کے خلاف آج سے دو روزہ ہڑتال کریں اور سول کرفیو نافذ کریں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسرت عالم بٹ نے نئی دلی کی …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف مظفر آبادمیں احتجاجی ریلی اور دھرنا
مظفرآباد 25 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض فوجیوں کے ہاتھوں شہریوں کے مسلسل قتل عام کیخلاف پاسبان حریت جموں وکشمیر کے زیر اہتمام مظفر آباد میں بھارت مخالف احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق رام باغ سرینگر اور وادی کشمیر کے طول و ارض میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں جعلی مقابلوں میں کشمیری شہریوں بالخصوص نوجوانوں …
تفصیل۔۔۔حیدر پورہ فرضی جھڑپ کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
نئی دہلی25 نومبر (کے ایم ایس)بھارتی سول سوسائٹی گروپ جنہس تکشپ Janhastakshepنے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ ہفتے سری نگر کے علاقے حیدر پورہ میں جعلی مقابلے میں چار کشمیری شہریوں کے قتل کی مقبوضہ علاقے کی ہائیکورٹ کے جج کے ذریعے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جنہس تکشپ کے شریک کنوینر ڈاکٹر وکاس باجپائی نے کہا کہ حیدرپورہ …
تفصیل۔۔۔بھارت کے بدنام تحقیقاتی ادارے این آئی اے کے مقبوضہ کشمیرمیں متعدد مقامات پر چھاپے
سرینگر 25 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے متعدد مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے نے یہ چھاپے کشمیری انسانی حقوق کے علمبردار خرم پرویز کی جھوٹے الزامات کے تحت سرینگر میں انکی رہائش گاہ سے گرفتاری کے تین دن بعد مارے گئے ہیں۔این …
تفصیل۔۔۔رام باغ جعلی مقابلے کے شہداء کی سرینگر میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی
سرینگر 25 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سینکڑوں لوگوں نے پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے گھروں سے نکل کر گزشتہ روز سرینگر کے علاقے رام باغ میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالے تین نوجوانوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شہر کے علاقے نواں کدل میں سینکڑوں لوگوں نے شہید نوجوانوں مہران احمد، منظور …
تفصیل۔۔۔آگرہ کی عدالت نے تین کشمیری طلباءکے عدالتی ریمانڈ میں توسیع کردی
آگرہ بھارت 25نومبر ( کے ایم ایس )بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ کی ایک عدالت نے تین کشمیری طلباءکے عدالتی ریمانڈ میں توسیع کر دی ہے جنہیں گزشتہ ماہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے اور پاکستان کی طرف سے بھارت کو شکست دینے کے بعد پاکستان کے حق میں سوشل میڈیا پر پوسٹیں شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار …
تفصیل۔۔۔