سرینگر 24 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں جعلی مقابلوں میں معصوم شہریوں کے قتل کے خلاف کل مقبوضہ علاقے میں مکمل ہڑتال کی کال دی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسرت عالم بٹ نے نئی دہلی کی تہاڑ جیل سے ایک پیغام میں کشمیری عوام …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 24 نومبر, 2021
سرینگر میں ایک اورجعلی مقابلے میں 3 نوجوانوں کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرے
سرینگر 24 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج شام سرینگر کے علاقے رام باغ میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اورجعلی مقابلے میں مزیدتین کشمیری نوجوانوں کے قتل کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوںکے قتل کے خلاف علاقے میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور زبردست احتجاجی مظاہرے کئے۔ مظاہرین نے بھارت کے …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے سرینگر میں تین عام شہری شہید کردیے
سرینگر 24 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج سرینگر شہرمیں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو شہر کے علاقے رام باغ میں ایک پرتشددکارروائی کے دوران شہید کیا۔عینی شاہدین کاکہنا ہے کہ تینوں نوجوان عام شہری تھے جو ایک گاڑی میں …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے سرینگر میں تین کشمیری نوجوان شہید کردیے
خرم پرویز کی گرفتاری پر مقامی اورعالمی سطح پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری سرینگر 24 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج سرینگر میں ایک اورجعلی مقابلے میں مزیدتین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو شہر کے علاقے رام باغ میں ایک …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجی شدید سرد موسم میں کشمیریوں کو کھلے آسمان تلے کھڑے رہنے پر مجبور کرتے ہیں،حریت کانفرنس
سرینگر24 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائیوں کے دوران شدید سرد موسم میں کشمیریوں کو کھلے آسامان تلے کھڑے رہنے پر مجبور کرنے پر بھارتی فوجیوں کی مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ فوجی …
تفصیل۔۔۔سرینگر: خرم پرویز کی گرفتاری کی مذمت کا سلسلہ جاری، فوری رہائی پر زور
سرینگر 24نومبر (کے ایم ایس )بدنا م زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے” نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی “(این آئی اے) کی طرف سے انسانی حقوق کے کشمیری کارکن خرم پرویز کی گرفتاری پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کی طرف سے بھارت پر زور دیا جا رہا ہے کہ وہ انہیں فوری رہا کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے ذات پات اور مذہب کاغیر ضروری استعمال کر رہی ہے،راہل گاندھی
نئی دلی24 نومبر (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس کے رہنماء راہل گاندھی نے مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ حکومت ملک میں مہنگائی اور عوام کو درپیش مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے ذات پات اور مذہب کو استعمال کرکے قوم کو گمراہ کررہی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راہل گاندھی نے ایک ٹویٹ میں ملک میں بنیادی اشیا پر جی ایس ٹی میں مسلسل اضافے …
تفصیل۔۔۔بھارت نے ابھینندن کو ویر چکرسے نواز کر اپنا مذاق اڑایا
اسلام آباد24نومبر (کے ایم ایس)بھارت نے ونگ کمانڈر ابھینندن ورتھمانAbhinandan Varthaman کو پاکستان ایئر فورس کے ساتھ فضائی لڑائی میںغیر معمولی کارکردگی کے لیے ویر چکر سے نواز کر اپنا مذاق اڑایا ہے کیونکہ اس مختصر جھڑپ میں بھارت کو پاک فضائیہ کے ہاتھوں انتہائی ہزیمت اٹھانا پڑی تھی ۔پاکستان نے بھارت کا مگ21مار گرانے کے علاوہ ابھینندن کو قیدی بھی بنالیا تھا۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری …
تفصیل۔۔۔سرمائی اجلاس کے پہلے دن کسان ٹریکٹروں پر پارلیمنٹ کی طرف مارچ کریں گے ، راکیش ٹکیت
نئی دلی24 نومبر (کے ایم ایس) بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹکیٹ نے کہا ہے کہ 29نومبر سے شروع ہونیوالے بھارتی پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن ہی کسان تنظیمیں نئی دہلی پہنچ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں گی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راکیش ٹکیٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ کسان زرعی اجناس کی کم سے کم امدادی قیمت مقرر کرنے کی قانونی ضمانت کیلئے …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے پلوامہ سے4کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا
سرینگر24 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع پلوامہ میں گھروں پر چھاپوں کے دوران چار کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے تلاشی اور محاصرے کی کارروائیوں کے دوران ضلع کے علاقے لیلہار اور بیج بہاڑہ سے 4نوجوانوں کو گرفتارکرلیا۔گرفتار کئے گئے نوجوانوں کی شناخت بشمول اعجاز احمد، نصیر …
تفصیل۔۔۔