سرینگر 23 نومبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض حکام نے گرفتار کئے گئے انسانی حقوق کے ممتاز کارکن خرم پرویز کو منگل کے روز سرینگر سے نئی دہلی منتقل کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے خرم پرویز کو پیر کے روز سرینگر میں انکی رہائش گاہ اور دفتر پر چھاپے مار کر گرفتار کیاتھا۔پرویز …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 23 نومبر, 2021
مقبوضہ جموں وکشمیر میں بے گناہ شہریوں کے قتل کے خلاف آزادکشمیر میں احتجاجی مظاہرہ
مظفر آباد 23 نومبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں جعلی مقابلوں میں بے گناہ شہریوں کے قتل اوراندھا دھند گرفتاریوں کے خلاف آج آزادجموںوکشمیر میں وادی جہلم کے علاقے ہٹیاں بالامیں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس کے زیر اہتمام ایک احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مظاہرین نے بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں فلک شگاف نعرے بلندکرتے ہوئے …
تفصیل۔۔۔خرم پرویز انسانی حقوق کے علمبردار ہیں ،دہشت گرد نہیں: اقوام متحدہ
انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی طرف سے کشمیری کارکن کی رہائی کا مطالبہ سرینگر23 نومبر (کے ایم ایس)اقوام متحدہ، انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور کارکنوں نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میںبھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی طرف سے سرینگر سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے علمبردار خرم پرویز کی غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون کے …
تفصیل۔۔۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور کارکنوں کی طرف سے خرم پرویز کی گرفتاری پر شدید ردعمل
اسلام آباد 23 نومبر (کے ایم ایس)انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور کارکنوں نے سرینگر سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز کی بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کے ہاتھوں گرفتاری پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے ادارے رافٹو فاونڈیشن نے ایک بیان میں بھارت سے اپیل کی کہ …
تفصیل۔۔۔علی گڑھ ڈسٹرکٹ جیل میں 52 سالہ قیدی کی پراسرارموت
علی گڑھ23 نومبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش کی علی گڑھ ڈسٹرکٹ جیل میں ایک 52 سالہ زیر سماعت قیدی درخت سے لٹکا ہوا پایا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مذکورہ شخص کے اہلخانہ نے اسے ایک قتل قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ 4 دسمبر کو اپنے کیس کی سماعت کا منتظر تھا اور ممکن ہے کہ اسے جیل کے اندر قتل کیا گیا ہو۔جیل حکام نے اسے خودکشی …
تفصیل۔۔۔سٹوڈنٹس لیڈر میران حیدر کی رہائی کیلئے سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز
نئی دلی 23 نومبر (کے ایم ایس) بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں نے سٹوڈنٹس لیڈر میران حیدر اورمتنازعہ قانون شہریت کے خلاف احتجاج کرنے والے دیگر طلبہ کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میران حیدر کی بھارت کی جیل میں قید کو 600دن مکمل ہو گئے ہیں ۔یونائیٹڈ اگینسٹ ہیٹ، اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن اور آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے کارکنوں نے ان …
تفصیل۔۔۔ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کی طرف سے خرم پرویز کی گرفتاری کی شدید مذمت
سرینگر23 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی طرف سے انسانی حقوق کے علمبردار خرم پرویز کی جھوٹے اورمن گھڑت الزامات کے تحت گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بار ایسوسی ایشن نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ انسانی حقوق …
تفصیل۔۔۔یاسمین راجہ کا شہید ڈاکٹر مدثر کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی
سرینگر23 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی رہنماء اورمسلم خواتین مرکز کی چیئرپرسن یاسمین راجہ نے سرینگر کے علاقے نوگام میں شہید ڈاکٹر مدثر گل کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یاسمین راجہ نے سوگواروں سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالے شہری ڈاکٹر مدثر کو خراج عقیدت پیش …
تفصیل۔۔۔بھارت نے یورنیم چوری کے 11واقعات کی خفت مٹانے کیلئے پاکستان کے خلاف کہانی گھڑی
اسلام آباد23 نومبر (کے ایم ایس) پاکستان نے تابکارمود لے جانیوالے پاکستانی بحری جہاز کو قبضے میں لینے کے بھارتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت نے ملک میں انتہائی تابکار یورینیم کی غیر قانونی فروخت کی مسلسل اطلاعات پر سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان کے خلاف جھوٹی کہانی گھڑی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ کے …
تفصیل۔۔۔حریت رہنمائوں کی طرف سے انسانی حقوق کے علمبردار خرم پرویز کی گرفتاری کی مذمت
سرینگر23 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سرپرستی میں قائم حریت فورم اوردیگرحریت رہنمائوں اورتنظیموںنے انسانی حقوق کے علمبردار خرم پرویز کی گرفتاری اور وادی کشمیر میں بڑے پیمانے پر جاری گرفتاریوں کی لہر پر مودی حکومت کی شدیدمذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق کی سرپرستی میں قائم حریت …
تفصیل۔۔۔