سرینگر 28 نومبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں مسلم لیگ نے بھارت کے تمام تر جبر و استبداد کے باجود تحریک مزاحمت کو اسکے منطقی انجام تک جاری رکھنے کے کشمیریوں کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموں وکشمیر مسلم لیگ کا ایک اہم اجلاس تنظیم کے قائمقام چیئرمین عبدالاحد پرہ کی صدارت میں سرینگر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 28 نومبر, 2021
لندن:آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلباءکا کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ، خرم پرویز کی رہائی کا مطالبہ
لندن28 نومبر (کے ایم ایس)آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلباءنے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے محکوم عوام کی حمایت میں آواز بلند کرتے ہوئے مقبوضہ علاقے میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کیا اور انسانی حقوق کے کشمیری کارکن خرم پرویز کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق لندن میں احتجاجی طلبا کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز میں برادری پر زور دیا گیا ہے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر : مزید دو درجن سے زائد سرکاری ملازمین کو برطرفی کا سامنا
سرینگر 28نومبر (کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف کشمیری سرکاری ملازمین کی برطرفی کا سلسلہ جاری ہے ۔ قابض بھارتی حکا م نے مزید دو درجن سے زائد سرکاری ملازمین پر آزادی کی حامی تنظیموں سے روابط کا جھوٹا الزام لگایا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان ملازمین کو انتظامیہ کی طرف سے پیش کردہ …
تفصیل۔۔۔بی جے پی نے غیر آئینی فیصلوں کو آئینی قرار دلانے کیلئے کشمیر میں پراکسی پارٹیاں بنائیں ، محبوبہ مفتی
سرینگر28 نومبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کیا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں بی جے پی کی طرف سے بنائی گئیں پراکسی پارٹیوں کا مقصد 05 اگست2019 کے غیر آئینی فیصلے کو ان جماعتوں کے ذریعے اسمبلی میں آئینی قرار دینا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے بانڈی پورہ میں پارٹی کنونشن کے موقع …
تفصیل۔۔۔سرینگر:پولیٹیکل ریزسٹنس موومنٹ کے وفد کا شہید نوجوانوں کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی
سرینگر 28نومبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں پولیٹیکل ریزسٹنس موومنٹ کے وفد نے سرینگر میں شہید نوجوانوں مہران اور فہد وازہ کے گھروں میں جاکر اہلخانہ کیساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق وفد کی قیادت تنظیم کے نائب چیئرمین اعجاز الحق ، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مصعب اور ترجمان اعلیٰ خان عمر کر رہے تھے ۔ انہوںنے شہید نوجوانوں کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی پیراملٹری کازمین کی منتقلی میں تیزی لانے اورمزید زمین الاٹ کرنے کا مطالبہ
سرینگر 28نومبر (کے ایم ایس) بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیراملٹری سنٹرل ریزرو پولیس فورس نے بھارتی وزارت داخلہ سے مقبوضہ علاقے میں حال ہی میں الاٹ کی گئی 65.5 ایکڑ اراضی کی منتقلی میں تیزی لانے اورمزید اراضی الاٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ سی آر پی ایف …
تفصیل۔۔۔بی جے پی حکومت نے کشمیر کو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرکے ڈوگروں کی تذلیل کی ہے: ہرش دیو سنگھ
جموں28نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر نیشنل پینتھرس پارٹی کے چیئرمین ہرش دیو سنگھ نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت نے کشمیر کو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرکے ڈوگروں کی تذلیل کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہرش دیو سنگھ نے جموں کے علاقے رام نگر میں مختلف عوامی جلسوں سے خطاب کرتے …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کا جیلوں میں نظر بند حریت رہنماوں اور کارکنوں کی حالت زار پر اظہارتشویش
سرینگر28نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت اور مقبوضہ علاقے کی بدنام زمانہ جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنماو¿ں اور کارکنوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ جیلوں میں گنجائش …
تفصیل۔۔۔جعلی مقابلوں میں بے گناہ لوگوں کو شہید کرنا مقبوضہ جموں وکشمیر میں ایک معمول بن چکا ہے: رپورٹ
اسلام آباد 28 نومبر (کے ایم ایس) مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے حق خودارادیت کے لئے کشمیریوں کی جائز جدوجہد کو دبانے کی غرض سے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اپنی ریاستی دہشت گردی میں اضافہ کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کشمیر میں بار بار …
تفصیل۔۔۔بھارت نے جموں و کشمیر کو عملاً ایک فوجی چھاﺅنی میں تبدیل کررکھاہے: ایمپلائز موومنٹ
سرینگر28نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں وکشمیر ایمپلائز موومنٹ نے کہاہے کہ بھارت نے جموں و کشمیر کو عملاً ایک فوجی چھاﺅنی میں تبدیل کررکھاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایمپلائز موومنٹ کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہاکہ نام نہاد جمہوریت اور سیکولرازم کے دعویدار بھارت کی فوج مقبوضہ جموں و کشمیر میں بڑے پیمانے پر …
تفصیل۔۔۔