جموں 29 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبدا للہ نے کہا ہے کہ دفعہ 370کی بحالی جموں وکشمیر کی مستقبل کی نسلوں سے وابستہ ہے اور نیشنل کانفرنس اس کی بحالی کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عمر عبداللہ نے کشتواڑ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بھارت …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 29 نومبر, 2021
رابرٹ ایف کینیڈی ہیومن رائٹس کی طر ف سے خرم پرویز کی فوری رہائی کا مطالبہ
واشنگٹن ڈی سی 29 نومبر (کے ایم ایس) امریکہ میں قائم انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے رابرٹ ایف کینیڈی ہیومن رائٹس نے کشمیری انسانی حقوق کے علمبردا رخرم پرویز کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے 22نومبر کوخرم پرویز کوسرینگر سے گرفتار کیاتھااور ان پر غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کا کالاقانون یو اے پی اے کے علاوہ …
تفصیل۔۔۔احسن اونتو کی طرف سے کشمیر ی عوام کے خلاف ظلم و تشدد کی مذمت
سرینگر 29 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس نے وادی کشمیر کے عوام کے ساتھ قابض انتظامیہ کے جابرانہ اور غیر انسانی رویے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انٹرنیشنل فورم فار جسٹس کے چیئرمین محمد احسن اونتو نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے کشمیری شہری اطہر مشتاق کے اہل …
تفصیل۔۔۔پلوامہ کے رہائشیوں کا سرینگر میں بھارت مخالف مظاہرہ
سرینگر 29 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع پلوامہ میں اونتی پورہ کے علاقے کاک پورہ کے رہائشیوں نے آج سرینگر میں بھارت مخالف مظاہرہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مظاہرین نے پریس انکلیو سرینگر میں جمع ہو کر بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے اہلکاروں کے کیمپوں اور رہائشگاہوں کی تعمیر کیلئے زرعی اراضی کی الاٹمنٹ فوری منسوخ کرنے کا مطالبہ …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ تنازہ کشمیرکے اپنی قرارداوں کے مطابق حل کرے ، حریت رہنماء
اسلام آباد 29 نومبر (کے ایم ایس) حریت آزاد کشمیرکے رہنمائوں نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کو اپنی متعلقہ قراردادوں کے مطابق حل کرے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت آزاد کشمیر کے حریت رہنمائوں میر طاہر مسعود، سید یوسف نسیم، سید اعزاز رحمانی اور حسن البنا نے آج اسلام آباد میں ایک اجلاس میں اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی بین الاقوامی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:مزید 47سرکاری ملازمین کو جبری برطرفی کا سامنا
سرینگر 29 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے جھوٹے الزامات کے تحت کم سے کم 47مزید کشمیری سرکاری ملازمین کی برطرفی کی تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرکاری ملازمتوں سے فوری طورپربرطرفی کیلئے 28ملازمین کی فہرست تیار کر لی گئی ہے جبکہ 19دیگر ملازمین کو غیر فعال ملازمین کی کیٹگری میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: بجبہاڑہ سے ایک غیر کشمیری پستول اور میگزین سمیت گرفتار
سرینگر 29 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی پولیس نے ضلع اسلام آباد میں ایک غیر کشمیری کو پستول اور میگزین سمیت گرفتار کر لیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس نے ضلع کے علاقے بجبہاڑہ سے پرویز سلمانی نامی ایک بھارتی شہری کو گرفتار کیا۔ ایک سینئر پولیس افسر نے صحافیوں کو بتایا کہ بجبہاڑہ علاقے میں واقع ایک دکان سے …
تفصیل۔۔۔الہ آباد ہائی کورٹ نے چھ مسلمانوں کے خلاف نظر بندی کے احکامات کالعدم قراردیے
لکھنو 29 نومبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اترپردیش میںالہ آباد ہائی کورٹ نے چھ مسلمانوں کے خلاف نیشنل سکیورٹی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت نظر بندی کے احکامات کو غیر قانونی قرار دیا جن پر اتر پردیش کے علاقے ماو¿ میں متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں کے سلسلے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عدالت نے نظربندی کے احکامات کو اس بنیاد پر غیر …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل مقبوضہ جموں وکشمیر میں ماورائے عدالت قتل روکنے کے لئے مداخلت کریں: حریت کانفرنس
سرینگر 29 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے 10 لاکھ سے زائدقابض بھارتی فوجیوں کی طرف سے حریت پسند کشمیری عوام کے انسانی حقوق کی بے دریغ خلاف ورزیوں پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین غلام احمد گلزار نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں …
تفصیل۔۔۔بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں کشمیری شال فروشوں پر حملے کی مذمت
سرینگر 29 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایسوسی ایٹڈ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کشمیر (سی سی آئی کے) نے جھارکھنڈ میں کشمیری شال فروشوں پر حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مقامی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس معاملے کو نئی دہلی میں بی جے پی حکومت کے ساتھ اٹھائے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سی …
تفصیل۔۔۔