جموں21 نومبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکام نے حیدر پورہ جعلی مقابلے میں شہید ہونے والے جموں خطے کے ضلع رام بن کے رہائشی عامر احمد ماگرے کے لواحقین کو اپنے پیارے کی آخری جھلک دکھانے کی پیشکش کی ہے تاہم انہوں نے پیشکش مسترد کرتے ہوئے میت مناسب تدفین کے لیے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عامر …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 21 نومبر, 2021
سرینگر :محبوبہ مفتی کی قیادت میں حیدر پورہ جعلی مقابلے کے خلاف احتجاجی ریلی
سرینگر21 نومبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے حیدر پورہ جعلی مقابلے کے خلاف آج( اتوار) کو سری نگر میں گپکار روڑ سے راج بھون تک ایک احتجاجی ریلی کی قیادت کی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے گپکار میں اپنی رہائش گاہ سے پارٹی کے کارکنوں کے ہمراہ راج بھون تک مارچ کیا۔ …
تفصیل۔۔۔بھارتی جیلوں میں کشمیری نظربندوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر مودی حکومت کی مذمت
حیدر پورہ سرینگر کے جعلی مقابلے میں معصوم شہریوں کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ سرینگر21 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے جیلوں میں نظربندحریت رہنماوں اور کارکنوں کے ساتھ روارکھے جانے والے غیر انسانی سلوک پر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان …
تفصیل۔۔۔برطانیہ: خالصتان ریفرنڈم کا چوتھا مرحلہ آج ہو رہا ہے
اسلام آباد21 نومبر (کے ایم ایس)خالصتان ریفرنڈم کا چوتھا مرحلہ آج(اتوار) برطانیہ کے شہروں لیسٹر، کوونٹری اور ڈربی میں منعقد ہو رہا ہے جس کا مقصد بھارت میں سکھوںکے لیے علیحدہ وطن کا قیام ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی ایک تجزیاتی رپورٹ کے مطابق خالصتان ریفرنڈم کا پہلا مرحلہ 31 اکتوبر کو لندن میںہوا تھا جس میں 30ہزار سے زائد سکھوں نے حصہ لیا۔ 7 اور 14 نومبر کو برطانیہ …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کاجیلوں میں نظر بند حریت رہنماوں اور کارکنوں کی حالت زار پر اظہارتشویش
سرینگر21 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے جیلوں میں نظر بند حریت رہنماوں اور کارکنوں کی حالت زار پر گہری تشویش کا اظہارکیا ہے جنہیں ان کے بنیادی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں فسطائی جیل حکام کی مذمت کرتے ہوئے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں شدیدسردی کی لہر،رات کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے
سرینگر21 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں شدیدسردی کی لہر جاری ہے اور رات کا درجہ حرارت بدستورنقطہ انجماد سے نیچے جا رہا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 23نومبر تک رات کے درجہ حرارت میں منفی2 سے3ڈگری کا اضافہ ہو سکتا ہے۔ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق سرینگر شہر میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر؛ تمام سرکاری محکموں کو اپنے ملازمین کے کوائف پیش کرنے کی ہدایت
سرینگر21 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں قابض انتظامیہ نے تمام انتظامی سیکریٹریوں اور محکموں کے سربراہان کو30نومبر تک اپنے محکموں میں کام کرنے والے ملازمین کے کوائف پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے تحریک آزادی کے ساتھ وابستگی کا بہانہ بناکر بہت سے سرکاری ملازمین کو برطرف کردیاہے اور ملازمین کے بارے میں معلومات حاصل …
تفصیل۔۔۔بھارت ظلم وجبر سے تحریک آزادی کشمیر کو دبانے میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا: ماس موومنٹ
سرینگر21 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں جموں وکشمیر ماس موومنٹ نے کہاہے کہ بھارت نے مقبوضہ علاقے میں مظالم کی انتہا کردی ہے اوربھارتی فوج نام نہاد محاصرے اورتلاشی کی کارروائیوں کے دوران بے گناہ کشمیریوں کو گرفتار کررہی ہے جبکہ 5اگست 2019 کے بعد اب تک ہزاروں کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ماس موومنٹ کے …
تفصیل۔۔۔بھارتی حکومت کشمیری مسلمانوں کے ووٹوں کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے : محبوبہ مفتی
سرینگر21نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ بھارتی حکومت نئی جماعتوں کو فروغ دے کر جموں و کشمیر میں مسلمانوں کے ووٹوں کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے کپوارہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اگرچہ انتخابات لوگوں کی بنیادی ضروریات …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ معصوم کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کو روکنے میں مدد دے: الطاف وانی
اسلام آباد21 نومبر (کے ایم ایس) انسانی حقوق کے کارکن اور کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے چیئرمین الطاف حسین وانی نے اقوام متحدہ کے متعلقہ ادارے پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے بے گناہ شہریوں کے بے دریغ اور ماورائے عدالت قتل کو روکنے میں مدد دے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق الطاف حسین وانی نے مارورائے عدالت قتل سے متعلق …
تفصیل۔۔۔