اسلام آباد 07 نومبر (کے ایم ایس) اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی ) نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جدوجہد میں ان کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اس بات کا اعادہ او آئی سی کے خصوصی ایلچی برائے جموں وکشمیر Yousef Aldobeay نے آج اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 7 نومبر, 2021
سرینگر : نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اہلکار کو ہلاک کر دیا
سرینگر07نومبر( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے آج سرینگر میں ایک پولیس اہلکار کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق توصیف احمد نامی پولیس اہلکار پر سرینگر کے علاقے ایس ڈی کالونی بٹہ مالو میں گولیاں چلائی گئیں جسکے باعث وہ شدید زخمی ہو گیا ۔ زخمی اہلکار کو فوری طور پر سرینگر کے ایس ایم …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں آزاد جموں و کشمیر، پاکستان کی 240 خواتین پھنسی ہوئی ہیں
لندن07 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں آزاد کشمیر کی 200 اور پاکستان کی 40 خواتین اپنے 300 بچوں کے ساتھ پھنسی ہوئی ہیں کیونکہ مودی حکومت انہیں واپس جانے کی اجازت دینے سے انکار کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ڈاکٹر نذیر گیلانی کی سربراہی میں قائم جموں و کشمیر کونسل فار ہیومن رائٹس نے ایک بیان میں کہا کہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:مودی حکومت کی طرف سے مسلم مقامات کے ناموں کی تبدیلی کا سلسلہ جاری
سرینگر میںبھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی مزید کمپنیاں تعینات سرینگر 07 نومبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنماو¿ں اور تنظیموں نے مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے مسلمانوں کی شناخت کو مکمل طور پر چھیننے کے لیے تعلیمی اداروں، سڑکوں اور دیگر تاریخی عمارتوں اور مقامات کے نام تبدیل کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس …
تفصیل۔۔۔لندن :آزاد سکھ وطن کیلئے رائے شماری کا دوسرا مرحلہ شروع
لندن07 نومبر (کے ایم ایس) آزاد سکھ وطن کے لیے رائے شماری کا دوسرا مرحلہ آج لندن میں شروع ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رائے شماری کے دوسرے مرحلے کا انعقاد لندن کے مقامات ساﺅتھ ہال اور گرے وی سنڈمیں ہو رہا ہے۔ پہلے مرحلے کا انعقاد گزشتہ ماہ کی 31تاریخ کو لندن میں ہی ہوا تھاجس میں 30ہزار سے زائد سکھوں نے بھارت میں اپنے لیے ایک الگ …
تفصیل۔۔۔شہدائے جموں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پونچھ میں پوسٹر چسپاں
جموں 07 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نومبر 1947 کے شہدائے جموں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پونچھ قصبے اور اس سے ملحقہ علاقوں میں پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نومبر1947 کے پہلے ہفتے میں ڈوگرہ مہاراجہ ہری سنگھ کی فورسز، بھارتی فوج اور ہندو انتہا پسندوں نے جموں خطے کے مختلف …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:سانبہ، کٹھوعہ اضلاع میں 8 افراد ہلاک
جموں 07 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے سانبہ اور کٹھوعہ اضلاع میں مختلف حادثات میں ایک خاتون سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع سانبہ کے مختلف مقامات پر تین افراد جن کی شناخت 32سالہ نکھلیش کمار، 62سالہ رمیش لال اور 50سالہ گنیش دت کے نام سے ہوئی ہے، پراسرار حالات میں مردہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام پر بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری: رپورٹ
اسلام آباد 07 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام پر بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور بھارتی فوج علاقے کے عوام میں خوف و دہشت پھیلانے کے لیے ظالمانہ کارروائیاں کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی مظالم کی وجہ سے مقبوضہ جموںوکشمیر اس …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں اسکولوں، کالجوں اور سڑکوں کے نام تبدیل کرنے کی مذمت
سرینگر07نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںحریت رہنما اور جموں و کشمیر ڈیموکریٹک پولیٹیکل موومنٹ کے چیئرمین خواجہ فردوس نے سکولوں، کالجوں، سڑکوں اور دیگر عمارتوں کے نام تبدیل کرکے علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مرتکب افراد کے نام پر رکھنے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق خواجہ فردوس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں …
تفصیل۔۔۔وادی کشمیر میں تازہ برف باری سے سردی میں اضافہ
سرینگر07نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پہاڑی علاقوں میں تازہ برفتاری کی وجہ سے وادی کشمیر میں زیادہ تر مقامات پر رات کے درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے اورہفتے کے روز گلمرگ اور پہلگام کے صحت افزاءمقامات پر درجہ حرارت نکتہ انجماد سے نیچے گرگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محکمہ موسمیات کے ایک عہدیدارنے بتایا کہ سرینگر …
تفصیل۔۔۔