چندی گڑھ نومبر 06 (کے ایم ایس)بھارتی ریاست ہریانہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رکن پارلیمنٹ نے احتجاج کرنے والے ان کسانوں کو آنکھیں نوچنے اور بازو کاٹنے کی دھمکی دی ہے جنہوں نے ضلع روہتک میں ان کے پارٹی رہنما کا گھیر اﺅ کیاتھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت میںگزشتہ سال نافذ کئے گئے تین زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسان ہریانہ کی حکمران بھارتیہ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 6 نومبر, 2021
شہدائے جموں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کشمیر ہاﺅس اسلام آباد میں تقریب کا اہتمام
اسلام آباد 06 نومبر (کے ایم ایس) شہدائے جموں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئےجموں خطے میں قائم حریت پسند تنظیموں جموں و کشمیرپیپلز موومنٹ ، جموں و کشمیرپیرپنجال فریڈم مومنٹ ا و رجموں و کشمیر پیپلز ایسوسی ایشن نے آج کشمیر ہاﺅس اسلام آباد میں ایک تقریب کا انعقادکیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق تقریب میں سیاسی رہنماﺅں ، دانشوروں اور صحافیوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب …
تفصیل۔۔۔کالے قوانین کا مقصد کشمیری عوام کو خاموش کرانا ہے: محبوبہ مفتی
سرینگر 06 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ سرینگر کے چپے چپے پر بنکر بنانے کے بعد بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے اہلکاراب شادی ہالوں میں بھی گھس گئے ہیں جو لوگوں کے لئے واحدنجی جگہ باقی بچی تھی ۔ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم مسلسل جاری ہیں: وزیر اعظم آزادکشمیر
مظفرآباد 06 نومبر (کے ایم ایس)آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے شہدائے جموں اور دیگر کشمیری شہداءکو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے جنہوں نے اپنے ناقابل تنسیخ حق ،حق خود ارادیت کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سردار عبدالقیوم نیازی نے آج مظفرآباد میں یوم شہدائے جموں کے سلسلے میں منعقدہ ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جدوجہد …
تفصیل۔۔۔کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے آج یوم شہدائے جموں منایا
بھارتی فوجیوں نے راجوری میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائی شروع کی سرینگر 06 نومبر (کے ایم ایس) کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے آج یوم شہدائے جموں اس تجدید عہد کے ساتھ منایا کہ وہ اپنے ناقابل تنسیخ حق، حق خودارادیت کے حصول تک شہداءکے مشن کو جاری رکھیں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نومبر 1947 کے پہلے ہفتے میں ڈوگرہ مہاراجہ ہری …
تفصیل۔۔۔یوم شہدائے جموں کے سلسلے میںمظفرآباد میں ریلی کا انعقاد
مظفرآباد 06 نومبر (کے ایم ایس) یوم شہدائے جموںکے سلسلے میں آج مظفرآباد میںپاسبان حریت جموںوکشمیر کے زیراہتمام ایک ریلی نکالی گئی ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ریلی میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاءنے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر شہدائے جموں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نعرے درج تھے۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ جموں کے ان مسلمان شہداءکی …
تفصیل۔۔۔جموں کا قتل عام جموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے: رپورٹ
اسلام آباد 06 نومبر (کے ایم ایس)نومبر 1947 کا جموں کا قتل عام جموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جموں کے مسلمانوں کے بہیمانہ قتل عام کے زخم 74 سال گزر جانے کے بعد بھی کشمیریوں کے ذہنوںمیں تازہ ہیں۔ ڈوگرہ مہاراجہ ہری سنگھ کی فورسز، بھارتی فوج اور ہندو …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کا شہدائے جموں کو خراج عقیدت
اسلام آباد06نومبر ( کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے شہدائے جموں کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے حق خود ارادیت کے حصول او ر مقبوضہ جموں وکشمیر کی بھارتی غلامی سے آزادی تک جدوجہد وجاری رکھنے کے کشمیریوں کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے کنوینر محمد فاروق رحمانی کی صدارت …
تفصیل۔۔۔حریت رہنماﺅں ، تنظیموں کا شہدائے جموں کو خراج عقیدت
سرینگر06نومبر ( کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں حریت رہنماﺅں اور تنظیموں نے نومبر1947کے شہدائے جموں کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہداءکے مشن کو ہر قیمت پر اسکے منطقی انجام تک پہنچانے کے کشمیریوں کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ڈوگرہ مہاراجہ ہری سنگھ کی فورسز ، بھارتی فوجیوں اور ہند و انتہا پسندوں نے جموں کے مختلف علاقوں میں …
تفصیل۔۔۔چھتیس گڑھ : ہندو انتہا پسندوں نے دو عیسائی پادریوں کو مارپیٹ کا نشانہ بنایا
نئی دہلی06 نومبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ضلع دھمتری کے گاﺅں بلیر میں ہندوانتہاپسندوں نے دو عیسائی پادریوں کو مارا پیٹ کا نشانہ بنایا اورانکی ایک دعائیہ تقریب میں خلل ڈالا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 2 نومبر کی سہ پہر کو پیش آنے والے اس واقعے کی قیادت رجنی کانت دیوگھن اور نیلمبری ساہو نامی دو ہندو انتہا پسند کر رہے تھے ۔رپورٹس میں بتایا …
تفصیل۔۔۔