برمنگھم 26 نومبر (کے ایم ایس) برطانیہ کے شہر برمنگھم میں بی بی سی کے دفتر کے باہر بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی طرف سے عالمی شہرت یافتہ کشمیری انسانی حقوق کے علمبردار خرم پرویز کی غیر قانونی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مظاہرین نے بی بی سی کے دفتر کے باہر جمع ہو کر احتجاج کیا ۔ انہوں نے عالمی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 26 نومبر, 2021
کشمیری مسلمانوں کو جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ ادا کرنے سے روکنے کی مذمت
سرینگر26 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے ایک بار پھر سرینگر کی تاریخی مسجد میں لوگوں کو نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہ دینے پر بھارتی قابض انتظامیہ کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انجمن اوقاف نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ آج صبح ایک بار پھر قابض انتظامیہ اور …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی
سرینگر 26نومبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں تلاشی اور محاصرے کی بڑی کارروائی شروع کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع میں بیروہ کے علاقے Khondoraکا محاصرہ کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے ۔مقامی افراد نے میڈیا کو بتایا ہے کہ فوجیوں نے گھر گھر تلاشی کی کارروائی …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت ملک میں آئینی نظام کو تباہ کررہی ہے، کانگریس
نئی دلی26نومبر (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی نے مودی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ حکومت ملک میں حزب اختلاف کو نظرانداز کر کے آئین کی روح کی توہین کی مرتکب ہو رہی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایوان بالا راجیہ سبھا میں کانگریس کے لیڈر آنند شرما نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بی جے پی کی حکومت مسلسل آئینی …
تفصیل۔۔۔وزیر اعظم آزاد کشمیر کا بھارتی ریاستی دہشت گردی پر عالمی طاقتوں کی خاموشی پر اظہار افسوس
اسلام آباد26نومبر (کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی مسلسل جاری ہے اور عالمی اداروں اور طاقتوں کی خاموشی افسوسناک ہے۔انہوں نے کہاکہ تحریک آزادی کشمیر حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سردار عبدالقیوم نیازی نے ان خیالات کا اظہار جموں وکشمیر ہائوس اسلام …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں جاری خونریزی پر عالمی طاقتوں کی خاموشی افسوسناک ہے،فاروق رحمانی
اسلام آباد26نومبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے کہا ہے کہ قابض بھارتی فوجی غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں خون کی ہولی کھیل رہے ہیں اور عالمی طاقتوں اور بین الاقوامی اداروں کی مقبوضہ علاقے میں جاری خونریزی پر خاموشی افسوسناک ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے اسلام …
تفصیل۔۔۔حریت رہنماء جاوید میر کی شہید نوجوان کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی
سرینگر 26نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںحریت رہنما جاوید احمد میر نے گزشتہ دنوں سرینگر میں شہید ہونیوالے کشمیری نوجوان مہران یاسین شالہ کے گھر گئے اور سوگوار خاندان سے اظہار یکجہتی کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے مہران کو بدھ کے روز سرینگر کے علاقے رام باغ میں دو اور کشمیری نوجوانوں کے ہمراہ ایک جعلی …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اظہار تشویش
سرینگر 26نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں افسوس ظاہر کیا کہ مقبوضہ علاقے میں تعینات 10لاکھ سے زائد قابض بھارتی افواج کشمیریوں کے اپنے ناقابل تنسیخ حق،حق خودارادیت …
تفصیل۔۔۔بھارت : کسانوں اور سکھوں کے خلاف جعلی سوشل میڈیا اکاونٹس کا استعمال
نئی دہلی 26نومبر ( کے ایم ایس ) بھارت میں مودی سرکار کے متنازع زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کاشت کاروں کو خالصتان تحریک سے جوڑکر باغی قرار دینے کی کوشش کے سلسلے میں سوشل میڈیا کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سینٹر فار انفارمیشن ریزیلنس نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ سوشل میڈیا پر سکھوں کے جعلی اکاونٹ بنائے گئے جس …
تفصیل۔۔۔عالمی برادری تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرے، کشمیر تحریک خواتین
سرینگر 26نومبر ( کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کشمیر تحریک خواتین نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں سرینگر میں جعلی مقابلوں میں شہید ہونے والے نوجوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کرانے کیلئے آگے آئے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیر …
تفصیل۔۔۔