سرینگر20نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ اگرچہ انتخابات لوگوں کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اہم ہیں لیکن یہ مسئلہ کشمیر کا حل نہیں ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے کپوارہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ انتخابات لوگوں کی بنیادی ضروریات کو پورا …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 20 نومبر, 2021
مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی پولیس نے پلوامہ سے پانچ نوجوان گرفتارکرلیے
سرینگر20نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع پلوامہ میں پانچ کشمیری نوجوانوں کو گرفتارکرلیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق گرفتارنوجوانوں کی شناخت شوکت الاسلام ڈار ،اعجاز احمد لون،اعجاز گلزار لون ، منظور احمد بٹ اور ناصر احمد شاہ کے طورپر ہوئی ہے اور ان تمام کا تعلق ضلع کے علاقے لیلہارسے ہے۔بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ …
تفصیل۔۔۔مودی نے انتخابات میں شکست دیکھ کر زرعی قوانین منسوخ کردیے : پرینکا گاندھی
نئی دہلی 20 نومبر (کے ایم ایس)کانگریس کی رہنما پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے انتخابات میں شکست دیکھ کر زرعی قوانین منسوخ کردیے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پرینکا گاندھی نے متنازعہ زرعی قوانین کو واپس لینے کے حوالے سے مودی حکومت کے اعلان کے بعد کئی ٹویٹس میں کہا کہ مودی کو 600 سے زائد کسانوں کے قتل یا لکھیم پور کھیری …
تفصیل۔۔۔انجمن شرعی شیعیان کے وفد کا شہید شہریوں کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی
سرینگر20نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کا ایک وفد آج سرینگر کے علاقوں برزلہ اور راولپورہ میںالطاف احمد بٹ اور ڈاکٹر مدثر گل کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کے لئے ان کے گھر گیا جن کو حال ہی میںبھارتی فوجیوں نے حیدرپورہ میں ایک جعلی مقابلے میں شہیدکیاتھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وفد نے سینئرحریت …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے کولگام میں ایک نوجوان شہید کردیا
مقبوضہ جموں و کشمیرکے بچے غیرقانونی بھارتی قبضے سے سب سے زیادہ متاثر سرینگر20نومبر( کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کولگام میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے Ashmujiمیں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات …
تفصیل۔۔۔سرینگر:احسن اونتو کا شہریوں کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ
سرینگر 20 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس کے چیئرمین محمد احسن اونتو نے حیدر پورہ جعلی مقابلے میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہریوں کے بہیمانہ قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد احسن اونتو نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں حیدر پورہ جعلی مقابلے میں شہید ہونے والے شہریوں …
تفصیل۔۔۔ٓعالمی برادری سے کشمیری بچوں کی حالت زار کا نوٹس لینے کا مطالبہ
اسلام آباد20نومبر( کے ایم ایس)جموں وکشمیر ماس موومنٹ کے نائب چیئرمین عبد المجید میر نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموںکشمیرمیں دس لاکھ سے زائد بھارتی فورسز اہلکاروں کی سنگینوں کے سائے تلے زندگی گزارنے والے کشمیری بچے عالمی برادری خاص طور پر اقوام متحدہ کی خصوصی توجہ کے مستحق ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق عبدالمجید میر نے اسلام آباد میںجاری ایک بیان میں کہا کہ آج جب دنیا میں بچوں …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں بیگناہ کشمیریوں کے قتل کانوٹس لینے کی اپیل
سرینگر20 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہریوں کے بے رحمانہ قتل کا نوٹس لیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری مولوی بشیر احمد عرفانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں مقبوضہ جموں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی فوجیوں نے کولگام میں ایک نوجوان شہید کردیا
سرینگر20نومبر( کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کولگام میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے Ashmujiمیں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔
تفصیل۔۔۔وزیر اعظم شہریت ترمیمی قانون کو بھی منسوخ کریں، جمعیت علمائے ہند
نئی دلی20 نومبر (کے ایم ایس)جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیا ہے کہ وہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کو بھی منسوخ کریں جسے بڑے پیمانے پر مسلم مخالف قانون سمجھا جاتا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مولانا ارشد مدنی نے ایک بیان میں کہاکہ ملک کی …
تفصیل۔۔۔