جموں یکم نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں سے تعلق رکھنے والے بی جے پی رہنما وکرم سنگھ رندھاوا نے کہا ہے کہ دبئی میں ٹی ٹونٹی عالمی کپ کے ایک میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے کشمیریوں کی کھال کھینچ لی جانی چاہیے اور ان کی شہریت چھین کر ان کے خلاف بغاوت …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 1 نومبر, 2021
مقبوضہ کشمیر:مودی حکومت کی طرف سے زبردستی زمینیں چھیننے کیخلاف کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ
سرینگریکم نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لوگوں نے جنوبی کشمیر کے اضلاع میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سےزبردستی زمینیں چھیننے کے خلاف کاکپورہ پلوامہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اسلام آباد، پلوامہ اور شوپیاں کے اضلاع میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی بٹالین کمپنیاں قائم کرنے کے لیے قابض انتظامیہ زمینوں …
تفصیل۔۔۔تری پورہ میں مسلمانوں پر حملوں کو اجاگر کرنے پر بھارتی پولیس نے مسلم سیاست دان کو طلب کر لیا
سرینگریکم نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے تری پورہ میں مسلمانوں پر ہندو انتہاپسندوں کے مظالم اور مساجد سمیت ان کی املاک تباہ کرنے کے خلاف ٹویٹ کرنے پر لداخ کے معروف مسلم سیاسی کارکن سجاد حسین کارگلی کو طلب کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سجاد کارگلی کو کارگل کے بارو پولیس سٹیشن میں ان کے ایک ٹویٹ …
تفصیل۔۔۔کسانوں کی طرف سے مودی حکومت کو اپنے احتجاج میں تیزی لانے کا انتباہ
نئی دلی یکم نومبر (کے ایم ایس) بھارت میں تین نام نہاد زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں نے مودی حکومت کوخبردار کیا ہے کہ وہ 26نومبر تک متنازعہ قوانین کو منسوخ کرے یا پھر نئی دلی کی سرحدوں پر ٹریکٹروں کے ساتھ ان کے سخت گیر احتجاج کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہو جائے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نئی دلی کے سرحدی مقامات سنگھو، ٹکری اور غازی …
تفصیل۔۔۔آگرہ میں کشمیری طلباء کی گرفتاری کے خلاف نیشنل کانفرنس کا احتجاجی مظاہرہ
سرینگریکم نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کی خواتین شاخ نے ٹی ٹونٹی عالمی کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کا جشن منانے پر تین کشمیری طلبہ کی گرفتاری اور دیگر کے خلاف مقدمات کے اندراج کے خلاف سرینگر میں احتجاجی ریلی نکالی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مظاہرے کی قیادت سابق ایم ایل اے اور پارٹی کی خواتین …
تفصیل۔۔۔بھارت میں کشمیری طلباء کیخلاف انتقامی کارروائی کی مذمت
سرینگریکم نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس نے دبئی میں عالمی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کے ایک میچ میں بھارت کے خلاف پاکستانی کرکٹ ٹیم کی فتح کے بعد کشمیری طلبا کو نشانہ بنانے پر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی شدیدمذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاں مسلسل جاری
سرینگریکم نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج مسلسل دوسرے دن بھی ضلع بارہمولہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی جاری رکھی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے اتوار کو ضلع کے علاقے بوٹا پتھری گلمرگ اور بونیار میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شرو ع کی تھی ۔ بھارتی فوج اور پولیس اہلکاروں کی بھاری نفری …
تفصیل۔۔۔محبوبہ مفتی کو شہید نوجوان کے اہل خانہ سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی
سرینگریکم نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کو جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں شہید نوجوان کے اہل خانہ سے ملنے کی اجازت نہیں دی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی کو آج نوجوان شاہد احمد کے گھر جانا تھا جس کوبھارتی فوجیوں نے ضلع شوپیاں میں شہید کیاتھا۔محبوبہ مفتی نے …
تفصیل۔۔۔بھارتی حکام نے امریکہ میں مقیم ارب پتی پنجابی سکھ درشن سنگھ کوہوائی اڈے سے واپس بھیج دیا
نئی دہلی یکم نومبر (کے ایم ایس) مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت نے پنجاب میں کسانوں کے لیے لنگر لگانے کے الزام میں امریکہ میں مقیم ایک ارب پتی پنجابی سکھ درشن سنگھ دھالیوال کو ملک بدر کر دیا اور انہیں اپنے اہل خانہ سے ملنے نہیں دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دہلی کے ہوائی اڈے سے ڈی پورٹ کیے جانے کے بعد درشن سنگھ دھالیوال نے ایک میڈیا انٹرویو میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 105 نئے کیس رپورٹ ہوئے
سرینگریکم نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 105 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیںجبکہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران وائرس کی وجہ سے علاقے میں کوئی موت واقع نہیں ہوئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تازہ کیسز میں سے 89 وادی کشمیرسے، 6 جموں اور 10 لداخ سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ضلع سرینگرمیں سب سے زیادہ 49 کیسز سامنے آئے …
تفصیل۔۔۔