سرینگر 13 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ضلع پلوامہ کے علاقے کاکہ پورہ میں لوگوں نے بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کو اراضی کی منتقلی کے خلاف زبردست ا حتجاجی مظاہرہ کیا ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقے اوکھو کاکہ پورہ میں آج سینکڑوں لوگ جمع ہوگئے اوروہ قابض حکام سے اراضی منتقلی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 13 نومبر, 2021
جاویدمیر اور دیگرحریت رہنما جموں کی ٹاڈا عدالت میں پیش
جموں 13 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جاوید احمد میر اور دیگر حریت رہنماان کے خلاف درج 30 سال پرانے جھوٹے مقدمے میں جموں کی ٹاڈا عدالت میں پیش ہوئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عدالت میں پیش ہونے والے دیگر حریت رہنما ﺅں میں محمد سلیم نناجی، شوکت احمد بخشی، وجاہت قریشی، جاویداحمد، محمد اقبال گندرو، منظور احمد …
تفصیل۔۔۔بھارت میں ایک حملے میں فوج کے کرنل اورچاراہلکاروں سمیت سات افراد ہلاک
نئی دہلی 13 نومبر (کے ایم ایس)بھارتی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبروںکے مطابق ہفتے کے روز ریاست منی پور کے ضلع چورا چند پور میں مسلح افراد کے ایک حملے میںبھارتی فوج کا ایک کرنل اور چار اہلکاروں سمیت سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں بھارتی فوج کی46 آسام رائفلز کے کمانڈنگ آفیسر کرنل وپلب ترپاٹھی، ان کی اہلیہ اور بیٹا …
تفصیل۔۔۔معصوم شہریوں کے خلاف کالے قوانین استعمال کرنے کی مذمت
سرینگر 13 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس نے کشمیری طلبائ، سول سوسائٹی کے ارکان اور تاجروں کے خلاف کالے قوانین استعمال کرنے پر بھارتی حکومت کی مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈہیومن رائٹس کے چیئرمین محمد احسن اونتو کی طرف سے جاری کردہ ایک تحقیقی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، حریت فورم
سرینگر13 نومبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں غیر قانونی طور پر نظر بند میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے مقبوضہ علاقے کی موجودہ صورتحال کو انتہائی تشویشناک اور پریشان کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہروں اور قصبوں میں بڑے پیمانے پر بھارتی فورسز کی تعیناتی نے خوف و ہراس کا ماحول پیدا کر دیا ہے اور لوگ خود …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں و کشمیر: اسپتالوں میں گرمی کے انتظامات نہ ہونے کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا
سرینگر13نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں وادی کشمیر کے اسپتالوں میں داخل مریض گرمی کے انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے راتیں کانپتے ہوئے گزار نے پر مجبورہیں جب کہ اسپتال حکام ایئر کنڈیشن کو آن کرنے کے لیے 15 نومبر کا انتظار کر رہے ہیں کیونکہ یہ تاریخ حکام نے موسم سرما کے آغاز کے طور پر مقرر کی …
تفصیل۔۔۔جموں: کانگریس کے یوتھ ونگ کا بی جے پی کیخلاف مظاہرہ
جموں 13نومبر( کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے ضلع پونچھ میں انڈین نیشنل کانگریس یوتھ ونگ نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی بھارتی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انڈین نیشنل کانگریس یوتھ ونگ کی مقبوضہ جمو ںوکشمیر شاخ کے صدر Uday Chib کی قیادت میں پارٹی کارکن پونچھ میں ڈاک بنگلے کے قریب جمع ہوئے اور بی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : پاکستان کی آسٹریلیا سے ہارکے بعد شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
سری نگر 13 نومبر (کے ایم ایس)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی آسٹریلیا سے ہار کے بعد بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں ایک 36 سالہ شخص دل کا دورہ پڑنے سے جانبحق ہو گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بڈگام کے علاقے کاﺅسہ خاصلہ کے رہائشی شخص کی شناخت ریاض احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ مرحوم …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کا پاکستان ، خالصتان تحریک کوبدنام کرنے کا منصوبہ بے نقاب، رپورٹ
اسلام آباد 13نومبر ( کے ایم ایس )نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کا پاکستان اور خالصتان تحریک کو بدنام کرنے کا ایک اور مذموم منصوبہ بے نقاب ہو گیا ہے کیونکہ کینیڈین براڈکاسٹرTerry Milewski خالصتان ریفرنڈم سے پاکستان کے تعلق کے الزامات پر ہتک عزت کے ایک بڑے مقدمے کا پہلا مرحلہ ہار گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا …
تفصیل۔۔۔ی جے پی کا ہندو تو ا نظریہ سکھوں اور مسلمانوں کو مارنے کے سوا کچھ نہیں، راہل گاندھی
نئی دلی13 نومبر (کے ایم ایس)انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کاہندوتوا نظ ایک سکھ یا مسلمان کو مارنے کے سواکچھ نہیں۔ انہوںنے کہا کہ آر ایس ایس اور بی جے پی کا نفرت انگیز نظریہ کانگریس پارٹی کے محبت اور قوم پرست نظریے پر بھاری پڑ گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راہل گاندھی نے وردھا میں کانگریس کارکنوں کے …
تفصیل۔۔۔