سرینگر 04 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں چسپاں کئے گئے پوسٹروں میں کشمیریوں پر6نومبر کو یوم شہدائے جموں منانے پر زوردیاگیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مہاراجہ ہری سنگھ کے جتھوں ، بھارتی فوجیوں اور ہندو انتہا پسندوں نے جموں کے مختلف علاقوں میں1947میں نومبر کے پہلے ہفتے میں اس وقت لاکھوں مسلمانوں کوشہید کردیاتھا جب …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 4 نومبر, 2021
بھارتی فوج نے سرینگر میں شادی ہالوں پر قبضہ کر لیا
سرینگر04 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس کی 50اضافی کمپنیوں کی تعیناتی کے بعد فوجی اہلکاروں نے سرینگر میں شادی ہالوںپرقبضہ کر لیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دو دنوں میں سی آر پی ایف کے اہلکاروں نے سرینگر کے علاقوں شتراشاہی اور الہی باغ میںکئی شادی ہالوں پر …
تفصیل۔۔۔یوم شہدائے جموں ہفتے کو منایا جائے گا
کشمیریوں کو طاقت کے بل پر حق خود ارادیت سے محروم رکھا جا رہا ہے سرینگر 04 نومبر (کے ایم ایس)کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں کشمیری ہفتے کو یوم شہدائے جموں منائیں گے تاکہ ناقابل تنسیخ حق، حق خود ارادیت کو تسلیم کیے جانے تک شہداء کے مشن کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا جاسکے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مہاراجہ ہری سنگھ کے سپاہیوں …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے بھارتی فورسز کی تلاشی اور محاصرے کی جاری کارروائیوں کی مذمت
سرینگر04نومبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ علاقے کے اطراف و اکناف میں مسلسل جاری تلاشی اور محاصرے کی کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری مولوی بشیر احمد عرفانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی …
تفصیل۔۔۔عالمی برادری مودی حکومت کے توسیع پسندانہ عزائم کا نوٹس لے،نیشنل فرنٹ
سرینگر 04 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل فرنٹ نے وادی کشمیر میں مزید بھارتی فوجیوں کی تعیناتی پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے حق خود اردیت کے حصول کی کشمیریوں کی جدوجہد کو دبانے کے لیے مودی کی فرقہ پرست بھارتی حکومت کی ایک اور کوشش قرار دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نیشنل فرنٹ کے …
تفصیل۔۔۔جموں: نیشنل پنتھرز پارٹی کا بھارتیہ جنتاپارٹی کی فرقہ پرست سیاست کے خلاف مظاہرہ
جموں04 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل پینتھرز پارٹی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت علاقے میں ذات پات اور مذہب کی بنیاد پر فرقہ وارانہ تقسیم اور نفرت کو فروغ دے رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموںوکشمیر نیشنل پنتھرز پارٹی کے کارکنوں نے پارٹی چیئرمین ہرش دیو سنگھ کی قیادت میں جموں …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کی طرف سے کشمیریوں کو خوف و دہشت کا نشانہ بنانے کیلئے خصوصی تحقیقاتی ادارے کا قیام
اسلام آباد 04نومبر (کے ایم ایس ) مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کشمیریوں کی حق پر مبنی جدوجہد آزادی کو کمزور کرنے کیلئے نت نئے ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال کرر ہی ہے اور مقبوضہ جموں وکشمیر میں ریاستی تحقیقاتی ادارے کا قیام بھارتی سول اور عسکری حکام کااسی طرح کا ایک جابرانہ اقدام ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی جانے والی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا …
تفصیل۔۔۔بی جے پی پیسہ قبرستانوں پر نہیں مندروں پر خرچ کر رہی ہے، یوگی آدتیہ ناتھ
ایودھیابھارت 04 نومبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ اور بی جے پی کے رہنمایوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ اتر پردیش کی سابقہ حکومتیں عوام کا پیسہ مسلمانوں کے قبرستانوں پر خرچ کرتی تھیں لیکن ان کی بی جے پی حکومت فنڈز مندروں کی اپ گریڈیشن کے لیے استعمال کر رہی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یوگی آدتیہ ناتھ نے رام کتھا پارک میں منعقدہ …
تفصیل۔۔۔مودی کی مقبوضہ جموں و کشمیر آمد، راجوری میں فوجیوں سے ملاقات
جموں 04 نومبر (کے ایم ایس) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آج مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری پہنچے جہاں انہوں نے بھارتی فوج کے اعلیٰ حکام اور اہلکاروں سے ملاقات کی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نریندر مودی بھارتی فوجیوں کے ساتھ دیوالی منانے کے لیے آج( جمعرات ) صبح راجوری پہنچے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے فوجیوں کے ساتھ دیوالی منانے کے لیے راجوری میں نوشہرہ کے …
تفصیل۔۔۔شہدائے جموں کو خراج عقیدت
مظفرآباد04 نومبر (کے ایم ایس) پاسبان حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے شہدائے جموں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق عزیر احمد غزالی نے مظفر آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ انتہا پسند ہندو تنظیموں کے کارکنوں اور ڈوگرہ سپاہیوں نے نومبر 1947 میں جموں میں لاکھوں مسلمانوں کو شہید اور انکے گھروں اور دیگر املاک کو نذر آتش کر …
تفصیل۔۔۔