اسلام آباد23 نومبر (کے ایم ایس) امریکی فارن پالیسی میگزین نے بھارتیہ فضائیہ کے پائلٹ گروپ کیپٹن ابھی نندن ورتھمان کی جانب سے فروری 2019 کو فضائی لڑائی کے دوران ایک پاکستانی F-16 لڑاکا طیارے مارگرانے کے دعویٰ کو بے نقاب کرتے ہوئے امریکی حکام کے حوالے کہاہے کہ انہوں نے حال ہی میں پاکستان کو دیے گئے F-16طیاروں کی گنتی کی ہے اور اسے دیئے گئے تمام طیارے موجود …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 22 نومبر, 2021
فاروق عبداللہ کی طرف سے سانحہ حیدر پورہ کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
جموں 22 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ وہ حیدر پورہ قتل عام کی مجسٹریٹ کے ذریعے تحقیقات کے حکم سے مطمئن نہیں ہیں اور اس سانحہ کی کسی حاضر سروس جج کے ذریعے عدالتی تحقیقات پر زوردیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے جموں میں صحافیوں سے گفتگو …
تفصیل۔۔۔این آئی اے نے انسانی حقوق کے علمبردار خرم پرویز کوسرینگرسے گرفتار کرلیا
سرینگر 22 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے کشمیر ی انسانی حقوق کے معروف علمبرارخرم پرویز کو سرینگر سے گرفتار کرلیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق این آئی اے نے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ سرینگر کے علاقے سوناوار اور امیرا کدل میں خرم پرویز کی رہائش گاہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بے روزگاری کی شرح میں مسلسل اضافہ
سرینگر 22 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بے روزگاری کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اکانومی سروے کے اعدادوں شمار میں کہاگیا ہے کہ بھارت کی دیگر ریاستوں کے مقابلے میں جموں و کشمیرمیں بے روزگاری کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہواہے اور رواں برس اکتوبرمیں بے روزگاری کی شرح 21.7 فیصد تھی …
تفصیل۔۔۔مطالبات پورے ہونے تک کسانوں کی تحریک جاری رہے گی ،راکیش ٹکیٹ
لکھنو 22 نومبر (کے ایم ایس) بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹکیٹ نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی طرف سے اجناس کی کم سے کم امدادی قیمت طے کرنے کیلئے قانون سازی سمیت تمام مطالبات پورا ہونے تک کسانوں کی تحریک جاری رہے گی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راکیش ٹکیٹ نے سنیکت کسان مورچہ کے زیر اہتمام ایکو گارڈن لکھنو میںمنعقدہ کسان مہا پنچایت سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :کورونا وبا کے مزید 160کیس رپورٹ
سرینگر 22 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیر کومہلک کورونا وبا کے مزید160کیس رپورٹ ہوئے جبکہ اس دوران ایک شخص مہلک وبا کی وجہ سے جاں بحق ہو ا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان میں سے 128مریضوں کا تعلق وادی کشمیر جبکہ 32کا جموں سے تھا جس کے بعد مقبوضہ علاقے میں کورونا کے مثبت مریضوں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:چار شہریوں کی شہادت کے بعد صورتحال بدستورکشیدہ
سرینگر 22 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں رواں ہفتے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں چار شہریوں کے قتل کے بعد سے مقبوضہ علاقے صورتحال بدستور کشیدہ ہے اور متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ بھارتی پولیس نے ایک جعلی مقابلے کے دوران شہریوں کو انسانی ڈھال کے طورپر استعمال کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تین شہریوں کے اہلخانہ نے کہاہے کہ …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزادکشمیر شاخ کے زیر اہتمام پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
اسلام آباد22 نومبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے جاری ظلم وستم اورانسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف آج کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے زیر اہتمام پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے حریت رہنماﺅں نے کہاکہ بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر …
تفصیل۔۔۔زرعی قوانین کی منسوخی کے اعلان کے بعد بھارت میں سی اے اے کی منسوخی اور دفعہ 370 کی بحالی کا مطالبہ زورپکڑنے لگا
نئی دہلی 22 نومبر (کے ایم ایس)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے زرعی قوانین کو واپس لینے کے اعلان کے بعد بھارت میں متنازعہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی منسوخی اور دفعہ 370 کی بحالی کا مطالبہ زورپکڑرہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسلمان رہنماو¿ں نے مودی پر زور دیا ہے کہ وہ غیر قانونی سرگرمیو ں کی روک تھام کا کالا قانون یو اے …
تفصیل۔۔۔سرینگر میں انسانی حقوق کے ممتاز کارکن کی رہائش گاہ اور دفتر پر این آئی اے کے چھاپے
سرینگر 22 نومبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے پیر کو سرینگر میں انسانی حقوق کے ایک ممتاز کارکن کی رہائش گاہ اور دفتر سمیت کئی مقامات پر چھاپے مارے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق این آئی اے کے اہلکاروں نے پہلے سے درج ایک جھوٹے مقدمے کے سلسلے میںسرینگر میں انسانی حقوق کے …
تفصیل۔۔۔