لندن 03 نومبر (کے ایم ایس)برطانیہ کے شہر گلاسکو میں موسمیاتی تبدیلی کی سربراہی کانفرنس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی شرکت کے خلاف سیکڑوں کشمیریوں، پاکستانیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے جارج اسکوائر گلاسگو پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مظاہرہ تحریک کشمیر سکاٹ لینڈ کی کال پر کیاگیااور بیلی حنیف راجہ نے اس کی قیادت کی۔ مظاہرین نے آزادی کے حق میں اور مودی کے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 3 نومبر, 2021
بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک بھارتی فوجی زخمی
جموں03 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدھ کے روزجموں خطے کے ضلع پونچھ میں کنٹرول لائن کے نزدیک بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں ایک بھارتی فوجی زخمی ہوگیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار نے صحافیوںکو بتایا کہ پونچھ کے کرنی سیکٹر میں حوالدار رینک کا ایک فوجی گشت کے دوران بارودی سرنگ کے دھماکے سے شدید …
تفصیل۔۔۔کرگل میں سیاسی کارکنوں اورطلباءکو تھانوں پرطلب کرنے کی مذمت
کرگل03 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لداخ خطے میں کرگل ڈیموکریٹک الائنس نے سوشل میڈیا پوسٹس اور احتجاجی مظاہرے منظم کرنے پر پولیس کی جانب سے سیاسی کارکنوں اورطلباءکو طلب کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ اظہاررائے کی آزادی اور بنیادی آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کرگل پولیس نے حال ہی میں …
تفصیل۔۔۔مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم کی ترغیب دینے پر بی جے پی حکومت کی مذمت
جموں03 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مزاحمتی رہنما اور یونائیٹڈ پیس الائنس کے چیئرمین میر شاہد سلیم نے بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم کی حوصلہ افزائی کرنے پر بی جے پی کی ہندوتوا حکومت کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میر شاہد سلیم نے جموں میں صحافیوںسے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ بی …
تفصیل۔۔۔ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا بے گناہ کشمیریوں بالخصوص طلباءکی اندھا دھند گرفتاریوں پر اظہار تشویش
سرینگر03 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے وادی کشمیر میں بے گناہ لوگوں بالخصوص طلباءکی اندھا دھند گرفتاریوں اور نظربندیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سرینگر میں اپنے چیئرمین نذیر احمد رونگا کی صدارت میں منعقدہ ایک اجلاس میں کہا کہ اندھا …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں قتل وغارت کے تازہ واقعات کی شدید مذمت
سرینگر03 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیروان ولایت جموں و کشمیر اور جموں و کشمیر فریڈم فرنٹ نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں قتل وغارت کے تازہ واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں و کشمیر پیروان ولایت کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں افسوس کا اظہار کیا کہ ایک منصوبہ بند …
تفصیل۔۔۔ایس آئی اے کشمیریوں کو سزا دینے کا ایک او ر آلہ ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر 03 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیری عوام کے آزادی کے مطالبے کو دبانے کے لیے مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے فوجی طاقت کے شدید استعمال اور وحشیانہ ہتھکنڈوں کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں …
تفصیل۔۔۔”بھارتی فوجیو واپس جاﺅ“مالدیپ سے بھارتی فوجیوں کے انخلاءکے لیے مہم تیز
اسلام آباد 03 نومبر (کے ایم ایس)مالدیپ میں حزب اختلاف کی اتحادی جماعتوں نے بھارتی فوجیوں کے ملک سے انخلاءکے لیے اپنی مہم تیز کرتے ہوئے کہاہے کہ آر ایس ایس کی حمایت یافتہ بھارتی حکومت اپنی توسیع پسندانہ پالیسیوں کی وجہ سے مالدیپ کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہی ہے اور مالدیپ ایک مسلم ملک ہونے کے ناطے بھارت کی ہندوتوا حکومت کے نشانے پر ہے۔ کشمیر میڈیا …
تفصیل۔۔۔مریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کا تری پورہ میں مسلمانوں کے خلاف تشدد پر اظہار تشویش
واشنگٹن 03 نومبر (کے ایم ایس)مریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) نے بھارتی ریاست تری پورہ میں مسلمانوں کے خلاف حالیہ تشدد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق واشنگٹن میں قائم یو ایس سی آئی آر ایف نے بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ مذہبی برادریوں کے خلاف تشدد بند کرے۔ کمیشن کی چیئرپرسن Nadine Maenza …
تفصیل۔۔۔بی جے پی کے رہنمابدعنوان افسران کی ملی بھگت سے ٹیکس دہندگان کا پیسہ لوٹ رہے ہیں: ہرش دیو
جموں 03 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل پینتھرس پارٹی کے چیئرمین ہرش دیو سنگھ نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنمابدعنوان افسران کی ملی بھگت سے ٹیکس دہندگان کا پیسہ لوٹ رہے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہرش دیو سنگھ بی جے پی رہنماو¿ں کی طرف سے سرکاری عمارتوں اوربنگلوں پر غیر قانونی قبضے …
تفصیل۔۔۔