سرینگر11 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کولگام میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے چھولگام میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 11 نومبر, 2021
اترپردیش :پولیس اسٹیشن میں مسلمان نوجوان کے قتل پر یوگی حکومت پر کڑی تنقید
بیٹے کو دوران حراست قتل کیاگیا،والد کا الزام لکھنو11 نومبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع کاس گنج کے ایک پولیس اسٹیشن میں مردہ حالت میں پائے جانیوالے 22سالہ مسلمان نوجوان کے والد نےالزام لگایا ہے کہ ان کے بیٹے کو دوران حراست قتل کیاگیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نوجوان الطاف کے والد چاہت میاں نے میڈیا کو بتایا ہے کہ وہ خود اپنے بیٹے کو …
تفصیل۔۔۔ہندوتوا کو داعش اور بوکوحرام جیسی دہشت گرد تنظیم قراردینے پر سلمان خورشید پر کڑی تنقید
نئی دلی11 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے سابق وزیر خارجہ اور کانگریس کے رہنماء سلمان خورشید کی طرف سے اپنی حالیہ تصنیف ‘سن رائز اوور ایودھیا’ میں ہندوتوا نظریہ کا موازنہ داعش اور بوکوحرام جیسی دہشت گرد تنظیموں سے کرنے سے بھارت میں تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بدھ کوسلمان خورشید کی کتاب کی تقریب رونمائی کے 24گھنٹے کے اندر ہی دارلحکومت نئی دلی میں …
تفصیل۔۔۔سکھس فارجسٹس نے پاکستان کی فنڈنگ کے الزامات کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا
اسلام آباد11 نومبر (کے ایم ایس) خالصتان کی حامی سکھوں کی تنظیم سکھس فار جسٹس نے کینیڈا کی عدالت میں خالصتان ریفرنڈم کیلئے پاکستان کی فنڈنگ کے الزامات کے خلاف دائر ہتک عزت کے ایک مقدمے کا پہلا مرحلہ جیت لیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ کینیڈا کے ایک براڈکاسٹر ٹیری میلوسکی نے گزشتہ سال ستمبر میں ”خالصتان پاکستان …
تفصیل۔۔۔عبدالصمد انقلابی کی طرف سے کشمیری نظربندوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
سرینگر11 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اسلامی تنظیم آزادی جموں وکشمیر کے چیئرمین عبدالصمد انقلابی نے بھارتی قابض انتظامیہ سے بھارت اور مقبوضہ علاقے کی مختلف جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظربند تمام کشمیری نظربندوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عبدالصمد انقلابی نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں مہلک کورنا وبا اور …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں بجلی کے بدترین بحران پر اظہار تشویش
سرینگر11 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر نے وادی کشمیرمیں جاری بجلی کے بدترین بحران پرتشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے کشمیریوں کو شدید مشکلات کاسامنا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق علی محمد ساگر نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 4کشمیری نوجوان گرفتار
سرینگر11 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جموں ریجن کے ضلع ڈوڈہ سے چار کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے بھدروہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائیوں کے دوران گھروں پر چھاپے مار کر گرفتار کیا۔ فوجیوں نے نوجوانوں کے موبائل فون اور دیگر سامان بھی قبضے …
تفصیل۔۔۔