سرینگر 09 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبدا للہ نے سرینگر شہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شہری کے قتل کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عمر عبداللہ نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ سرینگر کے علاقے بہوری کدل میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 9 نومبر, 2021
صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کیخلاف مقدمات کا اندراج سچ کو دبانے کی کوشش ہے ، راہل گاندھی
نئی دلی 09 نومبر (کے ایم ایس) کانگریس کے رہنماء راہل گاندھی نے ریاست تری پورہ میں مسلمانوں پر تشددکے خلا ف پوسٹیں کرنے پرپولیس کی طرف سے صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں سمیت 102سوشل میڈیا صارفین کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یو اے پی اے کے تحت مقدمات کے اندراج پر مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس …
تفصیل۔۔۔جموں کے رہنماﺅں کا جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ
جموں09 نومبر (کے ایم ایس) مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے تین سابق وزراءسمیت جموں کی کئی سرکردہ شخصیات نے جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ کیاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ڈوگرہ سوابیمان سنگٹھن (ڈی ایس ایس) نے جموں کو درپیش مسائل پر بحث کے لئے جموں میںایک سیمینار کا اہتمام کیا جس میں جموں و کشمیر کانگریس کے نائب صدر رمن بھلا اور نیشنل …
تفصیل۔۔۔شاعر مشرق علامہ اقبال کو شاندار خراج عقیدت
اسلام آباد09 نومبر (کے ایم ایس) جموں و کشمیر ایمپلائز موومنٹ کے وائس چیئرمین امتیاز وانی نے شاعر مشرق علامہ اقبال کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ علامہ اقبال برصغیر کی ایسی تابناک شخصیت تھے جن پر ملت اسلامیہ ہمیشہ فخر کرتی رہے گی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق امتیاز وانی نے ایک بیان میں کہاکہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ علامہ اقبال کا تعلق …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں کی مسلسل تعیناتی پر اظہار تشویش
سرینگر09 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے میں بھارتی قابض فوجیوں کی تعیناتی میں مسلسل اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے کیونکہ مزیدفوجیوں کی تعیناتی کی وجہ سے کشمیری عوام کو درپیش مشکلات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر …
تفصیل۔۔۔چین کی جانب سے فوجی کارروائی کی دھمکی کے بعد بھارتی فوج ہائی الرٹ پر
نئی دہلی09نومبر (کے ایم ایس)بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ چینی اداروں نے بھارت کے خلاف سوشل میڈیا مہم تیز کردی اور بھارت کو اروناچل پردیش میں فوجی کارروائی کی دھمکی دی ہے جس کے بعد بھارتی فوج کو ہائی الرٹ پررکھا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق چین کی طرف سے جارحانہ سوشل میڈیا مہم پینٹاگون کی ایک حالیہ رپورٹ کے بعد سامنے آئی ہے جس میں …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے کشمیریوں کاجینا دو بھر کر رکھا ہے ،عبدالصمد انقلابی
سرینگر09 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اسلامی تنظیم آزادی جموں و کشمیر کے چیئرمین عبدالصمد انقلابی نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے بڑے پیمانے پر قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ فوجی اہلکاروں نے جموں وکشمیر کے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق عبدالصمد انقلابی نے سرینگر سے جاری ایک …
تفصیل۔۔۔قابض انتظامیہ نے سرینگر کے مختلف علاقوں میں 10دن کیلئے کرفیو نافذ کردیا
سرینگر09 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مہلک کورونا وبا کے باعث تین افراد جاں بحق جبکہ مزید 125افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مہلک وبا کے باعث وفات پانیوالے تینوں افراد کا تعلق وادی کشمیر سے تھا ۔ قابض حکام نے وادی کشمیر اور جموں ریجن میں سیاہ فنگس کے 49مریضوں کی تصدیق بھی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:تلاشی اور محاصرے کی کارروائیوں کے دوران متعدد افراد گرفتار
سرینگر09 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپوں کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ بارہمولہ، اسلام آباد، پلوامہ، راجوری، پونچھ اور جموں کے اضلاع میں چھاپوں کے دوران ایک درجن کے قریب نوجوانوں کو گرفتار کیا۔ گرفتار کئے …
تفصیل۔۔۔جونا گڑھ کے عوام کو اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے
اسلام آباد 09 نومبر (کے ایم ایس) بھارت نے9نومبر1947 کوتقسیم برصغیر کے فوراً بعد عالمی قوانین کی سراسر خلاف ورزی کرتے ہوئے ریاست جوناگڑھ پر غیر قانونی طور پر قبضہ کرلیا تھاجہاں مسلمانوں کی حکمرانی تھی ۔ کشمیرمیڈیا سروس کی طرف سے اس دن کی مناسبت سے جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جونا گڑھ پر پاکستان کا دعویٰ حق پر مبنی ہے کیونکہ پاکستان …
تفصیل۔۔۔