سرینگر 05 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے کئی ماہ بعد آج بڈگام میں مرکزی امام بارگاہ میں نماز جمعہ کی امامت کی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، آغا سید حسن الموسوی الصفوی کو نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے 05 …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 5 نومبر, 2021
بھارت کشمیر پر اپنے جبری قبضے کو برقرار رکھنے کیلئے طاقت کا سہارا لے رہا ہے، پیروان ولایت
سرینگر05 نومبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںپیروان ولایت نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ علاقے پر اپنے جبری اور غیر قانونی قبضے کو دوام بخشنے کے لیے صرف اور صرف طاقت کا سہارا لے رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پیروان ولایت کے ترجمان نے سرینگر میں اپنے بیان میں کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کشمیر میںقابض فورسز اہلکاروں …
تفصیل۔۔۔کشتواڑ :بھارتی پولیس اہلکار اپنی سروس رائفل کی گولی لگنے سے ہلاک
جموں 05 نومبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ضلع کشتواڑ میں بھارتی پولیس کا ایک اہلکار اپنی سروس رائفل سے گولی چلنے سے ہلاک ہوگیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ کانسٹیبل اجیت سنگھ جو ضلع کے علاقے مالی پتھ میں ایک ناکے پر تعینات تھا سروس رائفل سے حادثاتی طور پر گولی نکلنے سے شدید زخمی ہواجسے فوری طور پر …
تفصیل۔۔۔سرینگر : بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے شہری زخمی
سرینگر05 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج سری نگر میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران اندھا دھند فائرنگ کر کے ایک شہری کو زخمی کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے آپریشن کے دوران سرینگر کے علاقے بمنہ میں میڈیکل کالج کے احاطے میں فائرنگ کی جس سے انیس سالہ مسعود احمد زخمی ہوا۔ …
تفصیل۔۔۔بونیر:کشمیر کانفرنس کے مقررین کی مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوںکی مذمت
بونیر (خیبرپختونخواہ) 05 نومبر (کے ایم ایس) خیبرپختونخوا ہ میں منعقد ہ کشمیر کانفرنس کے مقررین نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے قتل عام اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق خیبرپختونخوا ہ کے ضلع بونیر میں جموں وکشمیر انصاف پارٹی کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کی طرف سے ”کشمیریوں کی قربانیاں اور ہماری …
تفصیل۔۔۔سرینگر میں بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی
سرینگر05 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے سرینگر کے علاقے بمنہ میں تلاشی اور محاصرے کی بڑی کارروائی شروع کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے جہلم ویلی میڈیکل کالج بمنہ اور سرینگر کے نواحی علاقوں میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے۔ فوجیوں نے اس دوران گولیاں بھی چلائی جس سے لوگوں میں خوف ودہشت پھیل …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے کل یوم سیاہ منانے کی اپیل
سرینگر05 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کل بروز ہفتہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں اور 1947میں ڈوگرہ فورسز کے ہاتھوں شہید ہونیوالے جموں کے مسلمانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے خصوصی دعائیہ تقاریب کا اہتمام …
تفصیل۔۔۔بھارت:ہر 16 منٹ میں ایک عورت کی عصمت دری، ہر 30 گھنٹے بعد اجتماعی آبرویزی
اسلام آباد 05 نومبر (کے ایم ایس)بھارت ایک ایسے ملک میں تبدیل ہو چکا ہے جہاں خواتین کی عزت و آبرو بالکل محفوظ نہیں ۔ بھارت کے نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے مطابق2020 میں ملک بھر میں خواتین کی آبروزیری کے روزانہ تقریباً 77 واقعات رپورٹ ہوئے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی یک رپورٹ میں کہا گیا کہ نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو ( این سی …
تفصیل۔۔۔انجمن اوقاف کی لوگوں کوجامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت نہ دینے کی مذمت
سرینگر05 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے تاریخی جامع مسجد میں ایک بار پھرلوگوں کو نماز جمعہ اداکرنے کی اجازت نہ دینے پر بھارتی قابض انتظامیہ کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انجمن اوقاف نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ قابض …
تفصیل۔۔۔حریت رہنمائوں اور تنظیموں کی طرف سے شہدائے جموں کو شاندار خراج عقیدت
سرینگر05نومبر(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنمائوں اور تنظیموں نے نومبر 1947کے شہداء جموں کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کشمیریوں کے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ شہداء کی قربانیوں کو ہرگز رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نومبر1947ء کے پہلے ہفتے میں مہاراراجہ ہری سنگھ کی فورسز، بھارتی فوج اور انتہا پسند ہندوؤں …
تفصیل۔۔۔