لاہور 15 نومبر (کے ایم ایس) پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن کی سربراہ مشعال حسین ملک کو تنازعہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اجاگر کرنے پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی جانب سے علامہ اقبال نیشنل ایوارڈ سے نوازا گیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مشعال ملک کو گورنر ہائو س لاہور میں ایک تقریب کے دوران اس ایوارڈ سے نوازاگیا ۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے مشعال …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 15 نومبر, 2021
مقبوضہ کشمیر:سڑک کے حادثے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک
سرینگر 15 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں آج سڑ ک کے ایک حادثے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور ایک شہری زخمی ہو گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ حادثہ ڈوڈا بھگواہ روڈ پر بمنہ گائوں کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک پرائیویٹ کار سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جاگری ۔اطلاعات کے مطابق پرم …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:شہریوں کے قتل کے واقعات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
جموں 15 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مختلف سماجی و سیاسی تنظیموں کے نمائندوں نے مقبوضہ علاقے میں شہریوں کے قتل کے واقعات کے خلاف جموں میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یونائیٹڈ پیس الائنس (یو پی اے) کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے کی قیادت حریت رہنماء میر شاہد سلیم، سکھ انٹلیکچوئل کے چیئرمین نریندر سنگھ کھجوریہ، شیڈول کاسٹس، …
تفصیل۔۔۔نینی تال :سابق بھارتی وزیر سلمان خورشید کے گھر پر ہندو انتہاپسندوں کا حملہ
اتراکھنڈ 15 نومبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اترا کھنڈ کے شہر نینی تال میں ہندو انتہاپسندوں نے کانگریس پارٹی کے رہنماء اور سابق بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کے گھر میں توڑ پھوڑ کی اور اسے آگ لگا دی۔حملے کے بعد انتہاپسندوں نے سلمان خورشید کا پتلا بھی جلایا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این ڈی ٹی وی کی اطلاعات میں کہاگیا ہے کہ سلمان خورشید کی جانب سے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید
سرینگر 15 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج سرینگر میں دو اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کوسرینگر کے علاقے حیدر پور ہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی …
تفصیل۔۔۔فریڈم موومنٹ کے قائدین کی طرف سے نہتے کشمیریوں پر بھارتی ظلم و تشدد کی مذمت
اسلام آباد 15 نومبر (کے ایم ایس) جموں وکشمیر فریڈم موومنٹ کی اکائیوں کے قائدین مصطفی محمد حسین خطیب، محمود اختر قریشی، مشتاق احمد زرگر، محمد لطیف لون،محمد اشفاق بروال اور عمار عامر گندنہ اسلام آبادمیں ایک اجلاس میں بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال اور بھارت کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر ظلم و تشدد اور حریت رہنمائوں کی مسلسل غیر …
تفصیل۔۔۔بھارت میں نفرت انگیز تقاریر پوسٹ کرنے کی اجازت دینے پر فیس بک کیخلاف امریکہ میں مظاہرے
واشنگٹن15 نومبر (کے ایم ایس) امریکہ کے آٹھ بڑے شہروں میں سیکڑوں لوگوں نے بھارت میں نفرت انگیز تقاریر کو آزادانہ طور پر پوسٹ کرنے کی اجازت دینے پر فیس بک کے خلاف مظاہرے کیے۔ فیس بک کی طرف سے نفرت انگیز پوسٹوں کی اجازت دینے کے نتیجے میں بھارت میں غیر ہندو اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں پر ظلم و ستم، حملے اور قتل عام کے واقعات بڑھ گئے ہیں ۔ …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کے منصوبے پر عمل پیرا ہے
سرینگر 15 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنما اورڈیموکریٹک پولٹیکل موومنٹ کے چیئرمین خواجہ فردوس نے کہا ہے کہ بھارت علاقے میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کے مذموم منصوبے پر عمل پیرا ہے اور اس سلسلے میں ضلع پلوامہ میں بھارتی فوجیوں کو100 کنال سے زیادہ اراضی غیر قانونی طور پر الاٹ کی گئی ہے۔ کشمیرمیڈیا …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی عوامی تحریک کو دبانے کے لیے بھارت کے فوجی رویے کی مذمت
سرینگر 15 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ کی سلامی کونسل کی قراردادوں کے تحت دیے گئے حق خودارادیت کے ناقابل تنسیخ حق کے لئے کشمیری عوام کی تحریک کو فوجی ہتھکنڈوں کے ذرےعے دبانے کی بھارتی کوششوں کی مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں …
تفصیل۔۔۔ایڈیٹرز گلڈ کی تریپورہ میں تشدد کی رپورٹنگ کرنے پر صحافیوں کو حراست میں لینے کی مذمت
نئی دہلی 15 نومبر (کے ایم ایس) ایڈیٹرز گلڈ اور انڈین ویمن پریس کور نے آسام پولیس کی طرف سے دو صحافیوں کو حراست میں لینے کی مذمت کرتے ہوئے انکی فوری رہائی کامطالبہ کیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دونوں صحافیوں کو وشوا ہندو پریشد سے وابستہ ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے تریپورہ میں مساجد اور دکانوں پر حملوں کی خبر یں دینے پر حراست میں …
تفصیل۔۔۔