نئی دہلی 19 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فوج نے دو خواتین کو گولی مارکر قتل کر دیاہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خواتین کو بھارتی فوج، پیراملٹری فورسز اور ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ ز(DRG) نے ریاست میں ضلع دنتے واڑہ کے علاقے گونڈراس کے قریب دلت نکسلیوں کے خلاف ایک مشترکہ کارروائی کے دوران ہلاک کیا ۔ ضلع دنتے واڑہ کے پولیس سپرانٹنڈنٹ ابھیشیک پلاوا …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 19 دسمبر, 2021
سرینگر میں ایک تاجر کے گھر پر این آئی اے کی ٹیم کاچھاپہ
ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک نوجوان گرفتار سرینگر19 دسمبر(کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی ایک ٹیم نے اتوار کو سرینگر میں ایک تاجر کے گھر پر چھاپہ مارا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایک کشمیری تاجر الطاف احمد ریشی ساکنہ ملک صاحب صفاکدل کے گھرکی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: ضلع بارہمولہ میں بھارتی فوجی دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
سرینگر19 دسمبر(کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع بارہمولہ میں ایک بھارتی فوجی دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ٹیریٹوریل آرمی کا35 سالہ اہلکار ضلع کے علاقے رام پور میں دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔بھارتی فوج کے ایک افسر نے صحافیوں کو بتایا کہ ٹیریٹوریل آرمی کے101 بٹالین سے وابستہ لانس نائک دبوک واڑ بالاجی رام …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عملدرآمد تنازعہ جموں وکشمیر کا واحد حل ہے: ایمپلائز موومنٹ
سرینگر19 دسمبر(کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںجموں وکشمیر ایمپلائز موومنٹ نے کہاہے کہ علاقے میں بھارتی جبر و استبداد کا سلسلہ جاری ہے اور بھارتی فوجی کشمیریوں کو وحشیانہ طریقے سے قتل کر رہے ہیں ، تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں، انکے گھروں کو تباہ اور شہداءکی میتوں کی بے حرمتی کر رہے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایمپلائز موومنٹ کے ترجمان …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:گاندربل میں بھارتی پیراملٹری فورس کے اہلکار نے خودکشی کرلی
سرینگر19 دسمبر(کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ضلع گاندربل میں بھارتی پیراملٹری فورس کے ایک اہلکار نے خودپر گولی چلاکر خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے کانسٹیبل نے ضلع کے علاقے گنڈ میں اپنی سروس رائفل سے خودکو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔گنڈ تھانے کے ایس ایچ او …
تفصیل۔۔۔کانگریس کازرعی زمین کو غیر زرعی میں تبدیل کرنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
سرینگر19 دسمبر(کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کانگریس کے صدر غلام احمد میر نے کہا ہے کہ علاقے میں زرعی اراضی کو غیر زرعی میں تبدیل کرنے کے بجائے اسے محفوظ کرنے کی ضرورت ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق غلام احمد میر نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں اس فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا جس سے جموں کے ساتھ ساتھ کشمیرکے …
تفصیل۔۔۔خالصتان ریفرنڈم میں آج برطانیہ کے گوردوارہ رامگڑھیا میں ووٹنگ ہو رہی ہے
لندن 19 دسمبر (کے ایم ایس) خالصتان ریفرنڈم کے حوالے سے آج (اتوارکو) برطانیہ کے گوردوارہ رامگڑھیا میں ووٹنگ ہو رہی ہے۔اس سے قبل جنیوا میں خالصتان ریفرنڈم کے لیے سوئٹزرلینڈ، فرانس، اٹلی اور جرمنی کے 6 ہزار سے زائد سکھوں نے ووٹ ڈالے تھے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارت میںاقلیتوں کے حقوق کا دن منائے جانے کے باجود وہاں اقلیتوں کو دبایا جارہا ہے اور ان پرمظالم ڈھائے جارہے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں و کشمیر : بھارتی فوج نے سرینگر میں ایک کشمیری نوجوان شہید کردیا
سرینگر19 دسمبر(کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں آج سرینگر میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے ہارون میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا کہ شہید ہونے والا نوجوان ایک عسکریت …
تفصیل۔۔۔