نئی دلی14 جنوری (کے ایم ایس) اقوام متحدہ نے بھار ت کیلئے کورونا وائرس کے حوالے سے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کی مہلک قسم اومی کرون تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے وبا کی دوسری لہر جیسی تباہی اور بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ کی عالمی اقتصادی صورتحال اور امکانات کے بارے میں ڈبلیو ای ایس …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: جنوری 2022
مقبوضہ کشمیر :عمر عبداللہ اورمحبوبہ مفتی کی اسکولوں میں سوریہ نمسکار کرانے کے مودی حکومت کے فیصلے پر کڑی تنقید
سرینگر14 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے اسکولوں میں سوریہ نمسکار کرانے کے مودی حکومت کے فیصلے کی شدیدمخالفت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عمر عبداللہ نے ایک ٹویٹ میں سوال کیا کہ آخر ہمیشہ مسلمان طلبہ کوہی یوگ سے لے کر مکر سنکرانتی تک ہندو رسومات کی ادائیگی کیلئے کیوں مجبور کیاجاتا …
تفصیل۔۔۔جنرل بپن راوت کومقبوضہ کشمیرمیں انسانیت کے قاتل کے طورپر یاد رکھا جائیگا
اسلام آباد14 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت کو انسانیت کے قاتل کے طور پر یاد رکھا جائے گا کیونکہ بھارتی فوج کے سربراہ کی حیثیت سے ان کے دور میں غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کشمیریوں کے قتل عام کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو ا تھا ۔راوت گزشتہ سال 8دسمبر کو بھارتی ریاست تامل ناڈو …
تفصیل۔۔۔بھارت میں اقلیتوں کو ہندو انتہاپسندوں کے ہاتھوں نفرت انگیز جرائم اور ظلم و تشدد کا سامنا ہے
اسلام آباد14 جنوری (کے ایم ایس) مودی کی فسطائی حکومت کے تحت بھارت میں مذہبی منافرت پر مبنی جرائم میں تیزی سے اضافہ ہو ا ہے اور ملک میں اقلیتوں خصوصا مسلمانوں کو ہندو انتہاپسندوں کی طرف سے ظلم و تشدد میں اضافے کا سامنا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ مودی کے بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے …
تفصیل۔۔۔مسرت عالم بٹ کی طرف سے جاری تحریک آزادی کو اسکے منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ
سرینگر14 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظربندچیئرمین مسرت عالم بٹ نے مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری نہتے کشمیریوں کے قتل عام کی شدیدمذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسرت عالم بٹ نے نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے جاری ایک پیغام میں کہا ہے …
تفصیل۔۔۔راجوری میں فائرنگ کے پراسرار واقعے میں دو بھارتی فوجی ہلاک
سرینگر14 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں دو بھارتی فوجی فائرنگ کے پراسرارواقعے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ کنٹرول لائن کے ساتھ راجوری کے علاقے Hanjanwaliمیں پیش آیا جس میں دو بھارتی فوجی زخمی ہو گئے بعدازاں و ہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔ غیر مصدقہ …
تفصیل۔۔۔برطانیہ اور دنیا بھر میں کشمیری 26جنوری کو یوم سیاہ کے طورپر منائیں گے
لندن13 جنوری (کے ایم ایس) تحریک کشمیر برطانیہ نے26جنوری کوبھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر جموں و کشمیر پر اسکے غیر قانونی تسلط کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانے کیلئے برطانیہ او دنیا بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر فہیم کیانی نے لندن میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ اور دنیا بھر میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :مزید ایک ہزار966افراد کورونا وائرس میں مبتلا
سرینگر13 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مہلک کورونا وائر س تیزی سے پھیل رہا ہے۔ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران مہلک کورونا وبا کے ایک ہزار966نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس دوران 5افراد مہلک وائرس کے باعث وفات پاگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان میں سے ایک ہزار77کیسز وادی کشمیر اور889جموں سے رپورٹ ہوئے ہیں ۔مقبوضہ علاقے میں …
تفصیل۔۔۔فاروق عبداللہ کی طرف سے ہندو دھرم سنسد میں مسلمانوں کی نسل کشیُ کی دھمکیوں کی شدید مذمت
سرینگر13 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف ہندو انتہاپسندوں کے اشتعال انگیز بیانات اور نسل کشیُ کی دھمکیوں پرسخت تشویش ظاہر کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے سرینگر میں ایک بیان میں ہریدوار میں ہندو دھرم سنسد کے دوران …
تفصیل۔۔۔بھارتی سپریم کورٹ:حکومت سے ہندو دھرم سنسد میں مسلمانوں کی نسل کشیُ کے اعلان پر جواب طلب
نئی دلی13 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ نے ہری دوار کے تین روزہ نام نہاد دھرم سنسد میں ہندوء انتہاپسندوں کی طرف سے بھارت میں مسلمانوں کی نسل کُشی پر لوگوں کے اکسانے اور اشتعال انگیز تقاریر کے خلاف دائر عرضداشتوں پر اتر ا کھنڈ حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہندو انتہاپسندوں نے گزشتہ ماہ 17سے19دسمبر تک اتراکھنڈ …
تفصیل۔۔۔