Monthly Archives: جنوری 2022

بھارت میں کورونا وائرس کے 2.34 لاکھ نئے کیسز رپورٹ، 893 اموات

بھارت میں کورونا وائرس کے 2.34 لاکھ نئے کیسز رپورٹ، 893 اموات

نئی دہلی 30 جنوری (کے ایم ایس)بھارت میں وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس کے2,34,281 نئے کیسز کے ساتھ ملک میں وبا سے متاثرہ افرد کی مجموعی تعداد بڑھ کرچار کروڑدس لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 893 اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 494,091 تک پہنچ گئی ہے۔بھارت کی وزارت …

تفصیل۔۔۔

بھارت: گائے کے سامنے پیشاب کرنے پرہندانتہاپسندوں کا مسلمان شخص پر تشدد

بھارت: گائے کے سامنے پیشاب کرنے پرہندانتہاپسندوں کا مسلمان شخص پر تشدد

مدھیہ پردیش 30 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں گائے کے سامنے پیشاب کرنے پر ہندوانتہاپسندوں کے ایک گروپ نے ایک مسلمان شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مدھیہ پردیش میںضلع رتلام کے علاقے مانک چوک میں گائے کے سامنے مبینہ طور پر پیشاب کرنے پر ایک ہندو دہشت …

تفصیل۔۔۔

بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی گلوکار گپی گریوال کی پاکستان آمد میں رکاوٹ بن گئی

بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی گلوکار گپی گریوال کی پاکستان آمد میں رکاوٹ بن گئی

اسلام آباد 30 جنوری (کے ایم ایس)بھارتی حکومت نے معروف بھارتی گلوکار اور اداکار گپی گریوال کو مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی۔ بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی کے باعث نامور گلوکار گپی گریوال واہگہ بارڈر کراس نہ کرسکے جنہیںپاکستان میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے دورہ کرنا تھا۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق گپی گریوال کو واہگہ کے راستے پاکستان پہنچنے کے بعد …

تفصیل۔۔۔

بھارت کے ظالمانہ ہتھکنڈوں سے تنازعہ کشمیر کی حقیقت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا

بھارت کے ظالمانہ ہتھکنڈوں سے تنازعہ کشمیر کی حقیقت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا

اسلام آباد 30 جنوری (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماﺅں شیخ عبدالمتین اور امتیاز وانی نے کہا ہے کہ بھارت کے ظالمانہ ہتھکنڈوں سے تنازعہ کشمیر کی حقیقت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔ حریت رہنماﺅں نے اپنے اپنے بیانات میںپلوامہ اور بڈگام میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے پانچ کشمیری نوجوانوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ بھارت نے مقبوضہ علاقے میں اپنے مظالم …

تفصیل۔۔۔

بھارتی ذرائع ابلاغ پاکستان کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلانے میں ماہر ہیں: رپورٹ

بھارتی ذرائع ابلاغ پاکستان کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلانے میں ماہر ہیں: رپورٹ

اسلام آباد 30 جنوری (کے ایم ایس)بھارتی ذرائع ابلاغ پاکستان کے بارے میں غلط معلومات اور جھوٹی خبریں پھیلانے میں ماہر ہیں اور جب پاکستان اور تنازعہ کشمیر کی بات آتی ہے تو وہ ہندوتوا کے ترجمان بن کرکام کررہے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میڈیا، سائبر ٹیکنالوجی اور دہشت گردی کو پاکستان اور کشمیریوں کے خلاف …

تفصیل۔۔۔

نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مودی حکومت نے غداری کی ہے: راہول گاندھی

نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مودی حکومت نے غداری کی ہے: راہول گاندھی

نئی دہلی 30 جنوری (کے ایم ایس) پیگاسس کے بارے میںنیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے بعدکانگریس نے مودی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ اس نے ملک کے ساتھ غداری کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق نیوریاک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ بھارتی حکومت نے 2017 میں پیگاسس کا جاسوسی آلہ اسرائیل کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت خریدا تھا اور اس معاہدے کے …

تفصیل۔۔۔

جموں میں گجر اور بکروال خاندانوں کا احتجاجی دھرناجاری

جموں میں گجر اور بکروال خاندانوں کا احتجاجی دھرناجاری

جموں30 جنوری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جمو ں و کشمیر میں قابض حکام کے ہاتھوں بے گھرہونے والے گجر اور بکروال خاندان گزشتہ کئی ہفتوں سے جموں کے علاقے روپ نگر میں احتجاجی دھرنا دے رہے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ مسلمان گجر اور بکروال خاندان انصاف اور رہنے کے لیے پناہ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر ، قابض بھارتی فوج نے5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر ، قابض بھارتی فوج نے5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سرینگر30 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جمو ں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع پلوامہ اور بڈگام کے علاقوں میں مزید پانچ کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاہے۔ بھارتی فوج نے چار نوجوانوں کو ضلع پلوامہ کے علاقے نائیر میں جبکہ ایک کو ضلع بڈگام کے علاقے چرارشریف میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی …

تفصیل۔۔۔

بھارت نے اپنی خارجہ پالیسی اینگلو امریکن بلاک اور صیہونیت کے سامنے سرنڈرکرلی ہے : بھیم سنگھ

بھارت نے اپنی خارجہ پالیسی اینگلو امریکن بلاک اور صیہونیت کے سامنے سرنڈرکرلی ہے : بھیم سنگھ

سرینگر29جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل پینتھرس پارٹی نے بھارت کی خارجہ پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ موجودہ حکومت نے بھارت کی خارجہ پالیسی امریکہ کے حوالے کر دی ہے اور بنیادی اصولوں کو نظرانداز کرتے ہوئے اینگلو امریکن بلاک اور صیہونیت کے سامنے سرنڈر کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق جموں وکشمیر نیشنل پینتھرس پارٹی کے صدر پروفیسربھیم …

تفصیل۔۔۔

بھارت نے پیگاسس کے بدلے اقوام متحدہ میں فلسطین کے خلاف ووٹ دیا: نیویارک ٹائمز

بھارت نے پیگاسس کے بدلے اقوام متحدہ میں فلسطین کے خلاف ووٹ دیا: نیویارک ٹائمز

نیویارک29جنوری (کے ایم ایس)معروف امریکی اخبار” نیویارک ٹائمز“ نے ایک سال کی طویل تحقیقات کے بعد ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل نے اقوام متحدہ میں فلسطین کے بارے میں موقف تبدیل کرانے کے لئے بھارت، ہنگری اور میکسیکو جیسے ممالک کو پیگاسس کی پیشکش کی تھی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ اسرائیل نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو 2017 میں اسرائیل کے دورے …

تفصیل۔۔۔